تعدد ازواج یہود میں بھی پائی جاتی ہے۔ اس کے بارے میں ویکیپیڈیا کے مضمون یہودیت میں شادی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا میں لکھا جا چکا ہے:
”موشی ربینو کے وقت سے پہلے بنی اسرائیل کے یہاں تعدد ازدواج کا دستور تھا۔ نبی موسٰی نے اسے قائم رہنے دیا یہاں تک کہ انہوں نے اس کی کوئی حد مقرر نہ کی کہ ایک...