نتائج تلاش

  1. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    جی ان کا پتہ ہے مگر ہمارا کام ہے اسے لکھنا آپ ہی لکھ دیں :d
  2. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    حوالہ جات کے لیے اول <ref> کا ٹیگ و آخر </ref> کا ٹیگ <ref>یوں</ref>
  3. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    تریپورہ کے وزیر اعلی Biplab Kumar Deb - Wikipedia (بپلب کمار دیب) پر مضمون موجود نہیں۔ براہ مہربانی بنا دیجیے۔ پیشگی شکریہ
  4. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ہم میں اور آپ ہی کرتےرہیں گے۔ کیا اس محفل میں اور کوئی نہیں؟
  5. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ان شا اللہ:LOL::warzish:
  6. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اب تو 204 ہو گئے :hot:
  7. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    آج تو ہم اپنے حقیقی اوتار میں تھے، آج ہی پانچ مضامین لکھ ڈالے۔ اگر مزید دو اور لکھ دیے تو سب سے زیادہ مضامین ہمارے ہوں گے یعنی اول نمبر :chill::grin1: :)
  8. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    آپ نے تو ایک ترمیم بھی نہ کی۔ کیا وجہ ہے طریقہ معلوم نہیں؟
  9. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    مریم صاحبہ کا ویکیپیڈیا پر کس نام سے اکاؤنٹ ہے؟
  10. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    :(:sad4::(:(:(:(:(:sad4::(:(:(
  11. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    سب سے اہم سرحان سرحان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا عرب مسیحی
  12. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    جاسمن دیدی مجھے اب تک ویکیپیڈیا پر نہیں دکھیں۔ کس نام سے اکاؤنٹ ہے ان کا؟
  13. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    معذرت سل کوڈ یاد نہیں تھا :d ڈی ای سے اندازہ لگایا تھا کہ ڈچ ہوگا۔ جی ** جرمن/المانی کے اب 300 پار ہوگئے ہیں
  14. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    سب سے زیادہ ولندیزی (de) کے ہیں = 299
  15. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    امید کرتے ہیں کہ اب جاسمن دیدی ویکیپیڈیا کا حصہ بن جائیں گی۔ :)
  16. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    جاسمن! آپ یہ ویڈیو دیکھیے مضمون لکھنے کا طریقہ
  17. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ویکیپیڈیا بے حد آسان ہے کئی عظیم الشان منصوبے ہوئے ہیں جن میں سے ایک عبرانی ویکیپیڈیا کے ساتھ ہم کاری کا منصوبہ "امن کے پیامبر" تھا۔ ١) اردو ویکیپیڈیا پر لکھے گئے مضامین: Fountain ٢) عبرانی ویکیپیڈیا پر لکھے گئے مضامین: Fountain اور اب سب سے زبردست ایشیائی مہینہ جاری ہے جو کہ سالانہ ترمیمی دوڑ ہے۔
Top