نتائج تلاش

  1. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    لیکن پھر بھی مضمون اس معیار کا نہیں :( ہم گنتی بڑھا رہے ہیں مگر ایسا بھی نہیں ہے کہ صرف یک سطر لکھ دی۔ اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں۔
  2. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    مومنہ مستحسن تو شعیب بھائی نے ترجمہ کیا ہے اور وزیر اعظم سنگاپور لی شین لونگ کا ہم نے :)
  3. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اب تو ما شا اللہ خدا کے کرم سے 116 ہوگئی تعداد
  4. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    سب سے پہلے اکاؤنٹ بنا لیجیے
  5. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    کم تو ضرور ہے۔ مگر ذاتی مصروفیات بھی ہیں۔ ان شا اللہ کل فارم میں آنے کی کوشش کروں گا
  6. راسخ

    ویکیپیڈیا اردو کا حصہ بننا چاہیں گے؟

    ویکیپیڈیا اردو کا حصہ بننا چاہیں گے؟
  7. راسخ

    اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے وہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زباں آئی

    اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے وہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زباں آئی
  8. راسخ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ہمارے (بخاری سعید) 16 ہوئے ہیں :)
Top