نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    جی بالکل ! ماشاءاللہ درست جواب جزاک اللہ
  2. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    نہیں جناب۔ ذرا مزید کوشش کریں۔
  3. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال: صحابہ کرام کی جماعت میں سے کون سے صحابی کا سب سے آخر میں انتقال ہوا؟
  4. مطیع الرحمٰن

    قائد اعظم محمد علی جناح

    کیا بات ہے جناب ، اتنی نادر ونایاب تصاویر کہاں سے حاصل کرلیں آپ نے؟؟؟ شاملِ محفل کرنے کا بہت شکریہ
  5. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    ماشاءاللہ بالکل درست جواب ایسا لگتا ہے کہ اس دھاگے کوصرف چندافراد ہی دیکھنے آتے ہیں۔ سوال : کون سے صحابی ہیں جن کی ملاقات دجال سے ہوئی اور نبی پاک علیہ الصلاۃ والسلام نے اس بات کی تصدیق فرمائی؟
  6. مطیع الرحمٰن

    چند ادبی لطیفے

    یہ بھی خوب کہا مغل بھائی سبحان اللہ
  7. مطیع الرحمٰن

    مولویت اور کتب مولویت

    میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں زیادہ آئیں بائیں شائیں کی کیا ضرورت ہے صرف یہ کہہ دینا کافی ہوتا ہے کہ میں منکرحدیث ہوں اب میری پیروی کرو بس بلاوجہ میں اوراق سیاہ کرنا
  8. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال : قرآن مجید کی کتنی سورتوں کی ابتداء حروفِ مقطعات سے ہوئی ہے؟
  9. مطیع الرحمٰن

    چند ادبی لطیفے

    واقعی بہت عمدہ لطیفہ ہے مگر لفظ زہ مڑہ کی بات ہی کچھ اور ہے۔
  10. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    اس معاملے میں مفسرین کرام نے تین سورتوں کے نام ذکر فرمائے ہیں سورہ مدثر،سورہ علق اور سورہ فاتحہ۔ امام سیوطی رحمہ اللہ نے سورہ مدثر کو تقویت کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ اسی طرح ایک رویت میں سورہ فتح کاذکر بھی ملا۔ اب آپ ہی بتائیں آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے میں تو کوئی نتیجہ اخذ نہیں کرسکا ہوں۔
  11. مطیع الرحمٰن

    آؤ اپنی بیٹی کی مدد کریں۔۔۔حامد میر

    عجیب بات ہے معلومات میں اضافہ ہوگیا ۔ جزاک اللہ
  12. مطیع الرحمٰن

    آؤ اپنی بیٹی کی مدد کریں۔۔۔حامد میر

    گوگل شاہ بابا نے یہ رزلٹ عنایت فرمایا ہے: 205000 برٹش پاؤنڈ پاکستانی 27.5087356 ملین کے برابر ہیں۔واللہ اعلم http://www.google.com/search?q=205000+GBP+in+PKR&btnG=Search
  13. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال: حروفِ مقطعات سے کیا مراد ہے؟
  14. مطیع الرحمٰن

    آؤ اپنی بیٹی کی مدد کریں۔۔۔حامد میر

    السلام علیکم حامد میر کا آج کا کالم خصوصی توجہ کا طلبگار ہے۔ملاحظہ فرمائیں اورممکن ہوسکے تو مدد بھی :
  15. مطیع الرحمٰن

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    وعلیکم السلام جی بہت شکریہ معلومات میں اضافہ ہوگیا۔
  16. مطیع الرحمٰن

    جرمنی میں ٹرین ایسی بھی ہوتی ہیں

    بھئی بہت ہی عمدہ۔میں نے تو اس سے پہلے ایسا نہ ہی کبھی سنا اور نہ ہی کبھی دیکھا تھا۔ پیش کرنے کا شکریہ
  17. مطیع الرحمٰن

    قرآن پاک پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ

    بہت ہی عمدہ اور موقع کی مناسبت سے پیش کیا ہے ۔قرآن کے مہینے میں قرآن کی طباعت کے سب سے بڑے ادارے کا تعارف بہت خوب
  18. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال : حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم میں ہے :"جس نے جمعہ کے دن سورہ ---------پڑھی ،اس کے لئے اگلے جمعے تک نور کردیا جائے گا"۔(حوالہ : صحیح الترغیب والترھیب /736) سورت کا نام بتائیں؟
  19. مطیع الرحمٰن

    جدید طریقہ علاج و آلات اور روزہ

    جزاک اللہ خیرا
  20. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    جزاک اللہ ماشاءاللہ جواب درست ہے مگر یہاں یہ بھی ذکر کرتا چلوں کہ عبادلہ میں جمہور علماء کرام نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو شمار نہیں کیا بلکہ ان کی جگہ عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ کو گنا گیا ہے۔ایسی ہی ایک روایت احمدبن حنبل رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے۔یہاں بھی دیکھئے۔ اس کی ایک وجہ...
Top