نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    ! انڈیزائن اور آٹو کشیدہ !

    لیکن ان پیج 3 کا آٹو کشیدہ جسے کشش کا نام دیا گیا ہے بہت ذبردست ہے۔میں آج کل ورڈ میں ایک کتاب کی تصحیح اور سیٹنگ کررہا ہوں وہاں بھی میں یہی کام خود کیا ہے۔خدارا کوٕئی حل پیش کریں جناب۔
  2. مطیع الرحمٰن

    تاسف میرے بھائی اور میرے کزن کے لیے دعا کریں

    یا اللہ خرم بھائی کے کزن اور بھائی کو صحت کاملہ اور عاجلہ عطا فرما۔ آمین
  3. مطیع الرحمٰن

    عربی بول چال

    جزاک اللہ خیرا یا استاد مکی
  4. مطیع الرحمٰن

    Incredible Photos

    بہت عمدہ بہت خوبصورت شیئر کرنے کا شکریہ
  5. مطیع الرحمٰن

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    ماشاءاللہ بہہہہہہہہہہہہت خوبصورت
  6. مطیع الرحمٰن

    خطاطی: پہلی غلطی

    کیا بات ہے جناب اردو محفل اور اس کے ستاروں کی بہت شکریہ
  7. مطیع الرحمٰن

    عربی بول چال

    الشیخ ابن جمال یدرسک العربیۃ فلا تخف شیخ ابن جمال آپ کو عربی سکھائیں گے آپ غم نہ کریں
  8. مطیع الرحمٰن

    پرانا ڈھاکہ/بنگلہ دیش

    کتنا خوبصورت تھا نا مشرقی پاکستان:(
  9. مطیع الرحمٰن

    فوٹو آرٹ

    بہت خوب اچھی محنت کی گئی ہے
  10. مطیع الرحمٰن

    فراز نہیں ، ایسا نہیں ہونے دینا ۔۔۔احمد فراز

    مکرر پوسٹ پر معذرت خواہ ہوں۔ منتظمین توجہ فرمائیں۔
  11. مطیع الرحمٰن

    ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

    مفتا ہی موافق ہے جناب فی الحال
  12. مطیع الرحمٰن

    فراز نہیں ، ایسا نہیں ہونے دینا ۔۔۔احمد فراز

    محمدوارث ، سخنور اور شاہ صاحب آپ سب کا بھی شکریہ میں نے بہت ڈرتے ڈرتے یہ پوسٹ کی تھی کہیں کوئی کمی بیشی نہ ہوجائے، الحمدللہ بچ گیا اب کچھ ہمت بندھ گئی ہے
  13. مطیع الرحمٰن

    محبت چُپ نہیں رہتی

    یار یہ کتنا بولتی ہے :eek: اچھی محنت کی ہے آپ نے ماشاءاللہ
  14. مطیع الرحمٰن

    پانی کے خوبصورت قطرے۔۔۔قدرتی حسن

    نوازش ہے جناب پسند کرنے کا شکریہ
  15. مطیع الرحمٰن

    پانی کے خوبصورت قطرے۔۔۔قدرتی حسن

    لیجئے جناب یہ آخری تصویر اور یہ 250مراسلے مکمل والحمدللہ علی ذالک
  16. مطیع الرحمٰن

    پانی کے خوبصورت قطرے۔۔۔قدرتی حسن

    بھئ میرے لئے تو یہ کسی سنگِ میل سے کم نہیں ہوگا
  17. مطیع الرحمٰن

    پانی کے خوبصورت قطرے۔۔۔قدرتی حسن

    اتفاق سے میرے پاس تین تصاویر باقی ہیں اور میرے 250مراسلے ہونے میں تین مراسلے کم ہیں سو آج یہ سنگِ میل بھی عبور کرلوں ان شاءاللہ
Top