نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    جدید طریقہ علاج و آلات اور روزہ

    بہت اچھی معلومات ہیں جناب ویسے اگر اس کا مصدر بھی مہیا کردیتے تو تشفی ہوجاتی
  2. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    بھئی اتنا مشکل سوال بھی نہیں ہے
  3. مطیع الرحمٰن

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    "وختہ "کا کیا مطلب ہوتا ہے؟یہ میرے لئے نیا لفظ ہے۔ اردو کا ہے یا کسی اور زبان کا؟
  4. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال : بتائیے "عبادلہ"کن اشخاص کو کہا جاتا ہے؟ اور"عبادلہ"کی تعداد کتنی ہے؟
  5. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    کافی دیر ہوچکی ہے اور کوئی جواب نہیں بن پارہا اب آپ خود ہی جواب بتائیں ورنہ یہ دھاگہ کہیں دفن نہ ہوجائے
  6. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    نہیں ویسے مجھے پوسٹ کرنے کے بعد احساس ہواکہ شاید کچھ مشکل سوال کرلیا ہے ،کیوں کہ واقعات تو بہت ہیں۔آئندہ خیال رکھوں گا۔ان شاءاللہ
  7. مطیع الرحمٰن

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    کہ تھریڈ شروع کرنے والے/والی کے نام کے ساتھ Bannedلکھا ہوا ہے۔
  8. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال : بتإٕئیں یہ کون سے صحابی ہیں جن کا یہ واقعہ ہے: میں رات کے آخری پہر سورہ بقرہ کی تلاوت کررہا تھا کہ اچانک مجھے آسمان پر سے چھتری کی مانند روشنی دکھائی دی جو میرے نزدیک ہوتی چلی گئی،میرا گھوڑا دبکنے لگا اور مجھے ڈر ہوا کہ وہ میرے بیٹے کوجو اس کے قریب سویا ہوا تھا روند نہ دے،وہ نور میرے...
  9. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    آدھا جواب تو ابو کاشان بھائی نے دے دیا ہے۔ جبکہ تروایح کی باقاعدہ جماعت کی ابتداء اس وجہ سے کی گئی تھی کہ عوام الناس ایک ہی مسجد میں مختلف قراء کے پیچھے الگ الگ نماز ادا کرتے تھے عمر رضی اللہ عنہ نے ان سب کو ایک امام کے پیچھے جمع کردیا۔
  10. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    جواب درست ہے مگر املا کی ذرا سی کمی ہے(اعتراض نہیں کررہا ہوں مگر کیوں کہ جلیل القدر صحابی کانام ہے اس لٕئے اصلاح کی ہے): ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ
  11. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال : وہ کون سے صحابی ہیں جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس امت کا امین قرار دیا؟
  12. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    آدھا جواب درست وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمْسِكْ عَلَيْكَ زَوْجَكَ وَاتَّقِ اللَّهَ وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ وَتَخْشَى النَّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَن تَخْشَاهُ فَلَمَّا قَضَى زَيْدٌ مِّنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنَاكَهَا لِكَيْ لا...
  13. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال : قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں صرف ایک ہی صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ذکر ہوا ہے۔وہ کون سے صحابی ہیں؟ اور کس جگہ ان کا نام استعمال کیا گیا ہے؟
  14. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    بہت خوب بالکل درست جواب ۔۔ماشاءاللہ
  15. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال : وہ کون سے تابعی ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی اللہ عنہ کو خاص وصیت کی کہ اگر تم ان سے اپنی مغفرت کی دعا کرواسکو تو ضرور کروانا اور عمر رضی اللہ عنہ نے ان تک یہ بات اپنے زمانے میں پہنچإئی؟ اشارہ : ان کی فضیلت میں حدیث صحیح مسلم میں ہے، وہ کوفہ کے کبار تابعین...
  16. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    جی بالکل درست فرمایا،یہ اعزاز شاہ حبشہ نجاشی ہی کو حاصل ہے کہ انہوں نے نبی پاک کو نہ دیکھا مگر نبی علیہ السلاۃ و السلام نے ان کا غإئبانہ جنازہ پڑھایا۔ ایسی ہستی کو مصطلح الحدیث میں مخضرم کہا جاتا ہے۔اور وہ صرف یہی ہیں۔
  17. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    نہیں جناب، سلمان فارسی رضی اللہ عنہ تو رسول اللہ کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں ۔ ان کے لٕے تو یہ بھی فرمایا تھا کہ سلمان منا، سلمان ہم میں سے ہیں۔ کوٕئی اور شخصیت ہیں۔
  18. مطیع الرحمٰن

    اسلامک کوئز

    سوال : وہ کون سی ہستی تھی جس نے نبی پاک علیہ الصلاۃ و السلام کا زمانہ مبارک پایا مگرآپ سے مل نہ سکےاور جب ان کا انتقال ہوا تو رسول اللہ نے ان کا جنازہ پڑھایا؟
  19. مطیع الرحمٰن

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    میں بھی یہی دیکھ رہا تھا ۔۔۔کیا واقعی ایسا ہوا ہے یا میری نگاہ نے دھوکا کھایا ہے:confused::eek:
Top