نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    تلاش کمشدگان

    اب یہ بھی ملاحظہ کرلیں ان شا ءاللہ سمجھ جائیں گی
  2. مطیع الرحمٰن

    تاریخی ثبوت 2 !

    بہت ہی عمدہ مشارکت ہے سبحان اللہ
  3. مطیع الرحمٰن

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    یہاں کراچی میں گیس کٹ 2200 سے 3000 تک میں لگ جاتی ہے۔
  4. مطیع الرحمٰن

    حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کی سائٹ

    بہت عمدہ کاوش کی گئی ہے۔ جمیل نستعلیق کی خوبصورتی کا کوئی مقابل نہیں دوووور تک بلکہ بہت دور تک
  5. مطیع الرحمٰن

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    اللہ آپ سب کو جزائے خیردے ۔آپ سب کے مشورے میرے لئے مشعل راہ ہیں۔ مگر جیب بھی دیکھنا ہے۔
  6. مطیع الرحمٰن

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    میں بارش کے وقت ثمامہ شاپنگ سینٹر کے پاس نئے والے اوور ہیڈ برج کے پاس دو گھنٹے تک پھنسا رہا۔ رات کا وقت اور بہت تیز بارش میں ٹوٹا پھوٹا روڈ عبور کرنا بہت خطرناک لگ رہا تھا۔ بڑی مشکل سے باجی کے گھر پناہ لی اور رات گذاری۔
  7. مطیع الرحمٰن

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک سال قبل میں نے Astra Korea کا 3.5 KVAکاجنریٹر خریداتھا جو مجھے تقریبا 20000 کا پڑا۔ ایک سال کے دوران اس کی خرابیاں دور کرنے کے لئے میں نے 10000 روپے خرچ کئے۔ اب بھائی جان نے نیا جنریٹر لینے کا حکم دیا ہے۔ آپ لوگوں سے مشورہ درکار ہے کہ کون سا جنریٹر لیا...
  8. مطیع الرحمٰن

    ایک مزاحیہ ویبسائٹ!

    کافی مزاحیہ ہے بھئی یہ تو:);)
  9. مطیع الرحمٰن

    کراچی میں تیز / موسلا دھار / دھواں دھار بارش

    تصویر بہت خوب صورت لگ رہی ہے ماشاءاللہ
  10. مطیع الرحمٰن

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    یہ تو معلوماتی دھاگہ بن گیا بھئی ہا ہا ہا خیر! یہ ایک دن میں کیا ماجرا ہوگیا:idontknow: بارش اور لائٹ کی وجہ سے محفل نہ آسکا تو یہ خوب صورت اضافہ دیکھنے سے کافی دیر تک محروم ہوگیا۔ اب چیک کیا ہے بہت خوب صورت ہے جناب سمجھ نہیں آتا کتنی مبارک باد دوں آپ کو۔۔۔ بس یہ سمجھ لیں کہ جہاں تک...
  11. مطیع الرحمٰن

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    اس فونٹ میں نفیس نستعلیق سے بھی مماثلت ہے، لیکن اس کو بھی بطور پبلشنگ فونٹ تو استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ میری اپنی رائے یہ ہے کہ اردو طباعت و اشاعت کی کہانی نوری نستعلیق(چاہے کوئی سابھی ہوعلوی یا جمیل)پر ختم ہوجاتی ہے۔
  12. مطیع الرحمٰن

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    بہت خوب ہے انتظار رہے گا
  13. مطیع الرحمٰن

    ریاض 1960 میں (سعودی عرب)

    سادگی میں بڑی جاذبیت ہے پیش کرنے کا شکریہ
  14. مطیع الرحمٰن

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) پہلے بھی یہی رائے تھی اب بھی یہی ہےے کہ کمپیوٹر کے جس مسئلے میں پھنسو تو عارف بھائی سے ضرور بات کرو 2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان...
  15. مطیع الرحمٰن

    Princess Juliana International Airport - St. Martins

    کچھ دن پہلے ہی یوٹیوب پر اس کی چند ویڈیوز دیکھی تھیں کافی دلچسپ ہے یہ پیش کرنے کا شکریہ
  16. مطیع الرحمٰن

    چاند پر پلاٹ برائے فروخت دستیاب ہیں

    سب کچھ چھوڑیں ، شمشاد بھائی اور نبیل بھائی مل کر اردو محفل ہاؤسنگ سوسائٹی کے لئے جگہ لیں، تاکہ سب اردو کے دلدادہ ایک جگہ جمع ہوجائیں
  17. مطیع الرحمٰن

    Sand آرٹ

    جزاک اللہ خیرا
Top