یہ کوئی poem نہیں بلکہ ایک ناول تھا بہت ہی عمدہ
یہ ربط ملاحظہ کریں
http://en.wikipedia.org/wiki/The_Old_Man_and_the_Sea
اور یہ یوٹیوب سے برآمد کیا ہے:
اور
امید ہے پسند آئے گا
ویسے تو جب بہت سارے اہلِ علم گفتگو کررہے ہوں تو بولنا نہیں چاہئے لیکن گستاخی معاف
اس سلسلے میں آپ لوگ ذرا مصحف المدینہ کو بھی چیک کرلیں اس میں بھی یونیکوڈ فونٹ نہیں ہوتا مگر پھر بھی ورڈ میں پیسٹ کرنے سے لائن وغیرہ کی سیٹنگ خود بخود ہوجاتی ہے
اس بہن کے خیال نے آج کا دن بھی میرا پیچھا نہیں چھوڑا
اللہ اس کی مغفر ت فرمائے اللہ اس پر رحم کرے
اللہ ہمیں بھی قوت دے کہ اسلام کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے سکیں
نوید بھائی اگر اجازت دیں تو آپ کی فراہم کردہ معلومات کو اسا س بنا کر ایک اور مجلے میں اس ظالمانہ کاروائی کا تذکرہ دے دوں ؟؟؟