نتائج تلاش

  1. مطیع الرحمٰن

    بلاگر سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    انتظار تاحال جاری ہے
  2. مطیع الرحمٰن

    بلاگر سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    بلاگر پر جب ہم کوئی پوسٹ کرتے ہیں تو وہ مین پیج پر پوری کی پوری ہی نظر آتی ہے۔ اگر ہم یہ چاہیں کہ پوسٹ کا صرف 2 یا 3 سطر کا متن نظر آئے اور اس کے بعد "مزید"کے بٹن پر کلک کرکے مکمل پوسٹ کو پڑھا جائے تو اس کے لئے کیا کرنا چاہئےِ؟؟؟ جوابات کا منتظر
  3. مطیع الرحمٰن

    What's our excuse

    بہت عمدہ اور بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرنے والی پوسٹ ہے پیش کرنے کا شکریہ
  4. مطیع الرحمٰن

    کراچی میں بجلی کا بد ترین بریک ڈاون

    کل رات سات بجے کی گئی ابھی 1 بجے آئی تھی اور پھر چلی گئی 10 منٹ کے بعد دوبارہ لوٹی ہے اللہ خیر کرے
  5. مطیع الرحمٰن

    جنگل سفاری

    بہت عمدہ یہ ٹائر بھی کیا گوشت سے بنتا ہے؟؟؟:)
  6. مطیع الرحمٰن

    دنیا کے دس زہریلے جانور

    اسٹون فش تو بہت ہی غلیظ لگ رہی ہے :noxxx:
  7. مطیع الرحمٰن

    ریشم کیسے بنتا ہے؟؟؟

    کیا وقت یاد دلادیا بھائی! ہم دوپہر کو سونے سے بھاگتے تھے اور امی ہمیں پکڑتی تھیں اور ہم علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کے پروگرام دیکھا کرتے تھے بہت عمدہ اور معلوماتی سلسلہ تھا۔ کیا اب وہ یوٹیوب یا کہیں اور سے دستیاب ہوسکتا ہے؟ اووووہ تعبیر بہن کا شکریہ تو ادا ہی نہیں کیا بہت بہت شکریہ
  8. مطیع الرحمٰن

    نیاگرہ آبشار

    سبحان اللہ بہت ہی حسین مناظر ہیں۔ پیش کرنے کا بہت شکریہ
  9. مطیع الرحمٰن

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    پورا موضوع پڑھ کر اور امین بھإئی کی ایک ہی رٹ بار بار پڑھ کر یقین سا ہوچلا ہے کہ امین بھائی کینیڈا میں دہی سپلائی کرنے والی کمپنی وکے مالک ہوں گے۔ ناراض نہ ہونا بھائی
  10. مطیع الرحمٰن

    جڑواں بچیاں !

    ویسے یہ چین اور جاپان کے تو سارے ہی لوگ تقریبا جڑواں معلوم ہوتے ہیں سب ایک ہی جیسی شکل والے ہوتے ہیں :)
  11. مطیع الرحمٰن

    اللہ کے نام سے جو اس لڑکے کا رب ہے

    بہت خوب میاں صاحب جزاک اللہ خیرا
  12. مطیع الرحمٰن

    پرندہ اور گھونسلا

    یہ قدرت کی کاری گری ہے جناب کہ ذرے کو چمکإے جو افتاب
  13. مطیع الرحمٰن

    فراز وہ جو آ‌جاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر - احمد فراز

    احمد فراز کی کیا بات ہے جناب پیش کرنے کا شکریہ
  14. مطیع الرحمٰن

    کویت کی خوبصورتی

    بہت ہی عمدہ
  15. مطیع الرحمٰن

    سوات کے لوگوں کی نقل مکانی کےبعد کا تصویری جائزہ!

    یار یہ کہاں کی تصاویر ہیں ، مطلب کس نے اتاری ہیں بعض تصویر تو بہت معنی خیز ہیں
  16. مطیع الرحمٰن

    مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

    بہر حال پاکستانی بولیس سے زیادہ بد ترین پولیس دنیا میں کہیں نہیں ہوگی
  17. مطیع الرحمٰن

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    بھائی جب ہارنے پر اتنے پیسے مل جائیں جتنے ٹورنامنٹ جیتنے کے ملتے ہیں تو کون چریا محنت کرے گا. دیکھا نہیں کہ ہمارے شیروں نے کیسے سادہ اور آسان کیچ کتنے نرالے انداز سے چھوڑے تھے.:applause:
  18. مطیع الرحمٰن

    خون خوار جانوروں کے ساتھ تصویریں !

    جب کوئی ان کے پاس جاتے ہوئے ڈرے تو یہ کہتے ہیں ڈرو مت میں بھی تمہاری طرح کا انسان ہوں;)
  19. مطیع الرحمٰن

    Flag آرٹ

    بالکل درست فرمایا
Top