نتائج تلاش

  1. باسم

    غزل اور اس کی بحر

    بہت شکریہ جناب! اگر یہی تفصیل ہے تو میرا "بحر 21122" لکھ کر گوگل کرنا کامیاب رہا گوگل مجھے اسی موضوع کے صفحہ نمبر سات پر لایا تھا اور اب صفحہ 6 پیغام نمبر 54 پر ٹھیک ایک سال پرانی یہ تفصیل بھی مل گئی اور اس طرح بحر بھی سمجھ میں آگئی بس یہ فرق نظر آیا یہاں لکھا "کسی بھی 2 کو 1 1 بنا سکتے...
  2. باسم

    غزل اور اس کی بحر

    آئی ہے کڑی فرقت کی گھڑی 21122 21122 اب صبر کا یارا چھوٹ رہا اورقصیدہ بردہ شریف کا اردو میں شعر ہے نورسحر چہرے سے ترے اور شب کی رونق زلفوں سے یہ ایک ہی بحر لگ رہی ہے مگر قصیدہ کا دوسرا شعر مختلف لگ رہا ہے کون سی بحرہے اور اس کی کچھ تفصیل؟ اگر بتاچکے ہیں ہیں لنک کافی رہے گا پیشگی شکریہ
  3. باسم

    عربی یا اردو او سی آر کی ضرورت

    اس بارے میں ابن حسن بھائی نے کہیں بتایا تھا دوبارہ ڈھونڈیں مجھے یاد پڑتا ہے ABBYY FineReader Professional کے متعلق بتایا تھا
  4. باسم

    عربی فونی ٹیک کی بورڈ

    عربی میں گوگل کرنے کی ضرورت پیش آجائےتو مجھے خود یہ پریشانی رہتی ہے سویدا بھائی !آپ کوشش کریں تو ہمارا بھی بھلا ہوجائے۔ اس کا بہترین حل یہی ہوسکتا ہے جیسا کہ جیہ باجی نے کہا وہ عربی حروف جن کی ویلیوز اردو سے مختلف ہے انہیں آلٹ جی آر پر صوتی اعتبار سے کیز پر رکھ دیا جائے پہلے وہ تمام حروف جمع...
  5. باسم

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    یہ موقف عقلی بنیادوں پر بظاہر مضبوط ہے مگر بغیر نقاط کے حروف کو درست پڑھنا ایسا خلاف عقل بھی نہیں "قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے" اس جملے کو بغیر نقطوں کے لکھا جائے تب بھی اردو پڑھ لینے والا اس جملے کو درست پڑھے گا پھر جب اس کے ساتھ معلم کی تعلیم بھی شامل ہوتو غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے...
  6. باسم

    اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟ مکی بھائی مدد درکار ہے۔

    کنٹرول پینل۔ریجنل اینڈ لینگو ج آپشنز۔ایڈوانسڈ ٹیب پر کلک کرکے لینگوج فار نان یونی کوڈڈ پروگرامز کیلیے زبان عربی منتخب کرکے دیکھیے امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا
  7. باسم

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    مدینہ منورہ میں شاہ فہد قرآن کمپلیکس کی جانب سے قرآن کے خطاط حضرات کی عالمی کانفرنس منعقد ہونے والی ہے، جس کے مقاصد قرآن کریم کی سجاوٹ کیلیے نئے نقش و نگار کی ایجاد ہاتھ کی لکھائی اور کمپیوٹر کے فونٹ میں ضروری مناسبت پیدا کرنا دنیا بھر میں رائج مختلف قرآنی اصطلاحات میں مناسب ہم آہنگی پیدا...
  8. باسم

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    کاش فتبینوا پر عمل کرلیا جاتا حالانکہ اس مسئلہ کا حل متفقہ ہے اگر پہلے سے وضو نہ ہو تو وضو کرنا ضروری ہے بغیر وضو کے نماز نہیں ہوتی اور اگروضو ہو تو دوبارہ کرنا ضروری نہیں پہلا وضو کافی ہےہاں دوبارہ کرنے سے اجروثواب بڑھ جائے گا۔
  9. باسم

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    قرآت کا اختلاف حق ہے اس کا واضح ثبوت قدیم ترین مصحف ہے۔ ابتدا میں قبائل عرب کو مختلف قبیلے کے لہجے میں پڑھنے میں دشواری ہوئی تو سبعہ احرف کے ذریعے امت پر آسانی ہوئی جب تک اس کا علم رہا اختلاف نہ ہوا جب لاعلمی ہوئی تو اختلاف بھی ہوا پھر جمع عثمان رضی اللہ عنہ کے ذریعے یہ اختلاف ہمیشہ کیلیے ختم...
  10. باسم

    ترجمہ چاہئے

    In total there were یہاں کل user/s online رکن /ارکان آن لائن تھے <strong>%d</strong> (کو ایسے ہی رہنے دیں) یا اب تک - ارکان موجود تھے یا اب تک موجود ارکان کی تعداد - ہے
  11. باسم

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    محترم محمد وارث اور ابن سعید، میری طریف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارکباد دعا ہے کہ اللہ تعالٰی محفل کی ادارت میں آپ کا مدد گار ہو۔آمین
  12. باسم

    رجم کی سزا

    مضمون نگار نے ایک ضابطہ لکھ کر مودودی صاحب کے استدلال کو "ہر لحاظ سے بالکل بے بنیاد " تو کہا مگر بھول گئے کہ یہی طریقہ استدلال وہ خود بھی آزماچکے ہیں اگر یہ طریقہ استدلال بے بنیاد ہے تو ان کا استدلال بھی اسی کے تحت آتا ہے اور اگر درست ہے تو مودودی صاحب کا موقف بظاہر ان سے مضبوط ہے۔
  13. باسم

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    سرسری تلاش پر ملنے والا صحیح بخاری کا نویں صدی ہجری کا نسخہ
  14. باسم

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    پہلے تو وہ سوال ایسا مضبوط ہونا چاہیے کسی طرح حل نہ ہوتا ہو پھراس کی بنیاد پر اصل نسخہ دیکھنے کی ضرورت پیش آئے جبکہ یہاں ایسا نہیں ہے ایک حدیث کا ایک نسخے کے اعتبار سے حوالہ دیا گیا اور وہ دوسرے نسخے (اگر معتبر نسخہ مان لیں جبکہ اس کی کسی ماہر اہل فن کی طرف سے تصدیق نہیں پیش کی گئی)میں دیکھی...
  15. باسم

    فونٹ اردو تحریر فونٹ

    تمام دوستوں کا شکریہ کہ انہوں نے فونٹ کو پسند کیا فرار اس لیے کہ ایسی فرصت کم ہی میسر آتی ہے
  16. باسم

    قرانی فونٹس کے استعمال کے بارے میں معلومات درکار ہیں!

    اگر برصغیری علامات آیت کے آخر میں نہ ڈالی جائیں تو تمام فونٹس میں متن درست نظر آتا ہے؟
  17. باسم

    انگلش ترجمہ قران از مفتی محمد تقی عثمانی

    یہ ترجمہ اوپن برہان پر پیش کرنے کیلیےفاروق سرور صاحب کی توجہ ایک بار پھر مطلوب ہے اگر ضرورت ہو تو اسکی مرتب ٹیکسٹ فائل دوبارہ بھیج سکتا ہوں
  18. باسم

    فونٹ اردو تحریر فونٹ

    اردو تحریر فونٹ السلام علیکم! بہت انتظار کیا کہ کوئی اللہ کا بندہ نستعلیق تحریر فونٹ تیارکردے گا مگر تاحال ایسا نہ ہوسکا پھر خود ہی اس میدان میں اترنے کا ارادہ کیا نستعلیق تحریر کی جدا، ابتدائی، درمیانی ، آخری اشکال لیں ان میں مناسب تبدیلی کی اور نستعلیق لائک کی بنیاد پر یہ پہلا اور آخری فونٹ...
  19. باسم

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ جمہور کا قول "المراد نكاح المتعة "سے" نزلت فی جواز نکاح المتعۃ " کیسے ہوگیا۔ اور سورۃ النساء کی آیت کی تفسیر میں دوسری غلطی کی نشاندہی میں آپ نے خود کیسی فاش غلطی کی ہے اور اس کی بنیاد پر کی گئی دھواں دار تقریر کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے ، اس لفظ کے بیان کردہ مفہوم کو...
  20. باسم

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    پہلے 250 سال کی سنہری تاریخ کی مشہور کتب احادیث جو اب بھی مطبوعہ شکل میں دستیاب ہیں۔ 1۔ الموطا (امام مالک بن انس رحمۃ اللہ علیہ ) 93۔179 ہجری 2۔ المسند(امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ ) 241 ہجری 3۔ مصنف عبدالرزاق 11 جلد (عبدالرزاق بن ہمام رحمۃ اللہ علیہ ) 136۔221 ہجری 4۔ مصنف (ابن جریج...
Top