نتائج تلاش

  1. باسم

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    آج کرلپ نے موبائل سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ دکھانے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ نوکیا کے ‌E-51 سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ کی کامیاب رینڈرنگ، سیمبین موبائل ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے پنگو رینڈرنگ انجن کی ڈویلپمنٹ سے ممکن ہوئی ہے۔
  2. باسم

    جنگ کی سائٹ جمیل نوری نستعلیق میں کیوں نظر آتی ہے؟

    خطِ عثمان طہ نسخ عربی ہے اردو بھی ٹھیک دکھارہا ہے
  3. باسم

    جنگ کی سائٹ جمیل نوری نستعلیق میں کیوں نظر آتی ہے؟

    آپ نے براؤزر کی فونٹ سیٹنگ میں جمیل نوری نستعلیق منتخب کیا ہوا ہے۔ جیسے میں نے عثمان طہ نسخ منتخب کررکھا ہے تو سائٹ اسی میں نظر آرہی ہے
  4. باسم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ذپ=ذاتی پیغام
  5. باسم

    آج کی آیت

    4:36 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ آمِنُواْ بِاللّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِيَ أَنزَلَ مِن قَبْلُ وَمَن يَكْفُرْ بِاللّهِ وَمَلاَئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلاَلاً بَعِيدًا ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ...
  6. باسم

    آج کی آیت

    16:112 وَضَرَبَ اللہُ مَثَلًا قَرْیَۃً کَانَتْ اٰمِنَۃً مُّطْمَئِنَّۃً یَّاۡتِیۡہَا رِزْقُہَا رَغَدًا مِّنۡ كُلِّ مَکَانٍ فَکَفَرَتْ بِاَنْعُمِ اللہِ فَاَذَاقَہَا اللہُ لِبَاسَ الْجُوۡعِ وَ الْخَوْفِ بِمَا کَانُوۡا یَصْنَعُوۡنَ ترجمہ: اللہ ایک بستی کی مثال دیتا ہے جو بڑی پر امن اور مطمئن تھی،...
  7. باسم

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    یہ ایک جیسی فائلیں ہر پیکج کے ہرپارٹ میں بار بار کیوں ڈاؤن لوڈ کرنی پڑ رہی ہیں مثلاً اس تازہ اپ ڈیٹ کے پیکج2 کے پارٹ 1 میں ڈاٹ نیٹ فریم ورکس ونڈوز انسٹالر AlQuran.dat AlQuran.exe Easy QuranWaHadees.msi ہیں اور پیکج 2 کے پارٹ 2 میں ڈاٹ نیٹ فریم ورکس ونڈوز انسٹالر Easy QuranWaHadees.msi دوبارہ...
  8. باسم

    ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں

    درخواست کردی اکتوبر 2005 سے نظامت پر فائز ہیں۔ ناظم کراچی کے متعلق
  9. باسم

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    خوش آمدید جناب اسلم کرتپوری صاحب! بہت خوشی ہوئی کہ آپ یہاں تشریف لائے امید ہے آئندہ بھی تشریف لائیں گے اور ہم آپ سے خطاطی خصوصاً لاہوری نستعلیق کے متعلق جان سکیں گے۔
  10. باسم

    راولپنڈی جی ایچ کیو کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے

    راولپنڈی. . .. . . . . جی ایچ کیو میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کامیاب آپریشن کے بعد 25 یرغمالیوں کو رہا کرالیا گیا ہے ،آپریشن میں3 یرغمالی شہید جبکہ 4 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آ ر کے مطابق آج صبح دہشت گردوں کیخلاف صبح 6 بجے آپریشن کا...
  11. باسم

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    پہلے بالواسطہ معاہدہ تھا یعنی امریکہ کا اس سے براہ راست کوئی تعلق نہیں اور اب یہ براہ راست ہوچکا ہے۔ گویا پہلے سچ نہیں بولا گیا یہی تو تشویش کی بات ہے کہ ہتھیار معاہدے سے زائد کیوں درآمد کیے گئے اور ان کا تعلق معاہدے سے کیسے نہیں تھا؟ اور جب سفارت خانہ خود ہتھیار فراہم کررہا تھا تو سفیر،...
  12. باسم

    یوٹیوب پر دیکھ لیں http://www.youtube.com/watch?v=0_fPV13lKm4

    یوٹیوب پر دیکھ لیں http://www.youtube.com/watch?v=0_fPV13lKm4
  13. باسم

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    الف نظامی یہ تھیم اردوا چکے ہیں، ان سے حاصل کرسکتے ہیں۔
  14. باسم

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    اس آخری اپ ڈیٹ کا سیٹ اپ خود نہیں انسٹال کرتا میں نے ونڈوز انسٹالر اور ڈاٹ نیٹ فریم ورک انسٹال کرنے کے بعد ایزی قرآن و حدیث سیٹ اپ چلایا اور پھر القرآن اور احادیث دونوں کو extract کرکے پروگرام چلا لیا۔ پیکج 1، 2 اور 3 کی آخری نمبر کی فائلیں کافی ہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کیلیے ابتدائی پیغام مئی کی اپ...
  15. باسم

    آن لائن ریزلٹ سائٹ

    کراچی یونیورسٹی کے متعلق سنا تھا کہ اس کے نتائج ایس ایم ایس پر بھی ملتے ہیں۔ اور سب کو نتائج دیں گے تو جیو کی سائٹ کون دیکھے گا۔
  16. باسم

    فونٹ القلم شاہ جہان فانٹ

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب
  17. باسم

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    بوریاں تیار کرنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے
  18. باسم

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    ہر پیکج کے تحت دی گئی فائلیں ایک جیسی لگ رہی ہیں اور ان انسٹال کرنے پر علوی نستعلیق بھی چلا جاتا ہے انسٹالیش کی ہدایات والا صفحہ اردو میں بھی مہیا کردیا جائے
  19. باسم

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    فیض نستعلیق کے متعلق ایگزس کمپیوٹرز والوں کا اعتراض سمجھ میں آتا ہے۔ مگر علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق پر ان کو اعتراض کا کیا حق جبکہ خود ان کے بقول نوری نستعلیق کے کاپی رائٹ ان کے پاس نہیں ہیں۔ نوری نستعلیق ڈاٹ کام
Top