نتائج تلاش

  1. باسم

    کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی اہمیت ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی اہمیت ۔ II,,,,سحر ہونے تک…ڈاکٹر عبدالقدیر خان پچھلے ہفتہ اس موضوع پر لکھے گئے کالم کے پہلے حصہ میں اس علم سے متعلق عام باتوں پر تبصرہ کیا اور چند مفید ویب سائیٹس کے نام بھی دیئے تھے ۔ اس دوسرے حصہ میں میری توجہ انسانی ذہانت والے کام لئے جانے والے علم یعنی Artificial...
  2. باسم

    یاہو اور ایم ایس این میں اردو چیٹ

    دوستوں سے درخواست ہے یاہو میسنجر کے اردو ترجمے کیلیے معلومات اکٹھی کریں
  3. باسم

    اردو بلاگرز کا بین الاقوامی قبیلہ

    اردو بلاگرز کو مبارکباد
  4. باسم

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    نبیل بھائی بہت شکریہ اردو جملہ کی اس ریلیز پر ترجمہ میں بہتری کیلیے دوستوں کی آراء کا انتظار رہے گا انسٹالیشن گائیڈ کا ربط بھی ساتھ ہی شامل کردیا جائے تو بہت مفید رہے گا
  5. باسم

    قرآن کا ترجمہ اور تفسیر

    اجازت کی کوشش اور اجازت تک انتظار
  6. باسم

    پاکستانی قوانین اور بل کا متن آن‌لائن

    اقبال سائبر لائبریری پر پاکستان کے قوانین پر اردو میں کتاب ملی ہے جلدوں اور ان کے عنوانات کی تفصیل حسب ذیل ہے: پاکستان کے بنیادی قوانین (حصہ اول( پاکستان کی عدالت عظمیٰ اور اس کا دائرہ اختیار پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا کی ذمہ داریاں( پروانہ انصرام جائداد قانونِ نکاح اور اس...
  7. باسم

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    جمیل نستعلیق ٹیم سے گزارش ہے کہ وہ نستعلیق لیگیچرز کی فہرست بھی جاری کردے
  8. باسم

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    توجہ دلانے کا شکریہ آپ کی یہ بات درست ہے کہ یہاں تدریج والی بات سے مفہوم بدل گیا وضاحت کر دیتا ہوں اگر ورقہ کو ایک بات زیادہ معلوم بھی تھی تو اس ایک بات کا "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم سے کوئی موازنہ کیا ہی نہیں جا سکتا" کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم علم کے اس بلند مقام پر تھے کہ کوئی...
  9. باسم

    ایجکس ونڈوز --- ایک انقلابی قدم

    گوگل بھی کچھ ایسا ہی کرنے جارہا ہے مگر لینکس کے ساتھ
  10. باسم

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    " ورقہ بن نوفل نے رسول اللہ کو بتایا کہ آپ تو نبی بن گئے ہیں اور وہ فرشتہ جبریل تھا " آپ کے لکھے ہوئے الفاظ سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ ورقہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی ہونے کی خبر دی اور بتایا کہ وہ فرشتہ جبریل تھا " ورقہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ یہی وہ ناموس ہے، جو اللہ تعالی نے...
  11. باسم

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت فونٹ ہے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد
  12. باسم

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    کیا کی بورڈ کا مسئلہ تو نہیں میں جب عربی میں تلاش کرتا ہوں تو نتائج نہیں ملتے
  13. باسم

    اردو میڈیا وکی ورژن 1.15

    بہت بہت شکریہ
  14. باسم

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    C:\Documents and Settings\Administrator\Local Settings\Application Data\AQFS اس ربط پر موجود فولڈر حذف کرکے دیکھیں اور سافٹ ویئر آرام سے استعمال کریں جلدی کرنے میں یہ خرابی ہوتی ہے خاص طور پر مشکوٰۃ اور بہشتی زیور کی کتاب میں
  15. باسم

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    صحیح بخاری، کتاب الجہاد والسیر، باب الکذب فی الحرب قتیبہ سفیان عمرو بن دینار حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کعب بن اشرف کو قتل کرنے کا ذمہ کون لیتا ہے؟ کیونکہ اس نے اللہ کو اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت تکلیف دی ہے تو محمد...
  16. باسم

    تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالٰی دونوں باپ بیٹے کو شفائے کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے
  17. باسم

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    مکمل حدیث کو دیکھا جائے تو یہ مفہوم بہت بعید معلوم ہوتا ہے جو آپ نے بیان کیا۔ صحیح بخاری، باب بدء الوحی یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ بن زبیر ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ سب سے پہلی وحی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اترنی...
  18. باسم

    قرآن کا ترجمہ اور تفسیر

    یہ تو کافی بڑا کام ہےکیونکہ دو ہزار صفحات ہیں۔
  19. باسم

    تاسف سعودی عرب کے جلیل شیخ ، عبداللہ بن جبرین کی وفات

    اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرماکر ان کے درجات بلند فرمائے
  20. باسم

    قرآن کا ترجمہ اور تفسیر

    مجھے تو آج کتاب اور صاحب کتاب دونوں مل گئے
Top