جب الف "نامعلوم" ہے تو پھر اسکے بعد اسکے بارے میں کچھ کہنا فضول ہے کیونکہ جو کچھ بھی کہیں گے، وہ یا تو معلوم ہوگا یا نامعلوم۔۔۔اگر معلوم ہوا تو آپ کی الف کی definition غلط ہوگئی۔۔۔اور اگر نامعلوم ہے تو پھر بات کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ وہ بات کہہ کر بھی وہ نامعلوم کا نامعلوم ہی رہا ۔۔۔تو...