نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    سوال کا جواب موجود ہے لیکن دینے کا فی الحال کوئی فائدہ نہیں نظر آتا۔۔۔:)
  2. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    یہ پہلا پوائنٹ ہے آپکا جو عمدہ ہے۔۔۔۔انکی بیعت ہوجاتی ہے کیونکہ وہ گھر میں بیٹھے بیٹھے شرح فیصد نکالنے کی بجائے عملی طور پر کچھ کرنے کی تکلیف گوارہ کرتے ہیں۔۔اپ آگے انکی قسمت
  3. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    جب آپ کسی لفظ کے ہجے سے ہی ناواقف ہوں تو اس موضوع پر اتنے وثوق سے بات کرنا اور شرح فیصد اختراع کرکے پیش کردیان چہ معنی دارد۔۔۔ سہو والی بات مان لیتے ہ ہیں آپکی :)
  4. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    آپکا ذہن کئی باتوں کا خلط مبحث پیش کر رہا ہے۔۔۔بزرگانِ دین کے پاس کس مقصد کیلئے جانا چاہئیے اور کچھ لوگ کس مقصد کے تحت جاتے ہیں یہ دونوں باتیں الگ ہیں انکو مکس نہ کیجئے پلیز ورنہ دائروں میں ہی بات پینترے بدل بدل کر گھومتی رہے گی۔۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    پہلی بات یہ ہے کہ لفظ بیت نہیں ہوتا بلکہ بیعت ہے۔۔آپ نے دو جگہ ایسا ہی لکھا ہے اس کا مطلب ہے کہ یہ ٹائپ کی غلطی نہیں ہے بلکہ موضوع سے ناواقفیت کی دلیل ہے۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    آستانوں اور مزاروں پر جانے والے ہر شخٌص کو ایک ہی لاٹھی سے نہیں ہانکا جاسکتا۔۔اگر آپکی گلی کا ملنگ جو ہر وقت چرس کے نشے میں دھت رہتا ہے، وہ کسی مزار پر جاتا ہے اور ڈاکٹر اقبال مجدد الف ثانی اور مولانا روم کے اور خواجہ غریب نواز اجمیر شریف والے سید ہجویر کے مزار پر جاتے ہیں تو یہ ایک ہی بات...
  7. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    جب آپکا سوال ہی غلط ہے تو اسکا جواب کیا دیں۔۔۔۔یہ کام شرح فیصد والے نہیں ہوتے ۔ اور نہ ہی اخبار کو دیکھ کر رائے قائم کرنے والے ہوتے ہیں۔۔یا تو آپکا ذاتی تجربہ ہے یا نہیں۔۔بس اسے زیادہ محض قیاس آرائیاں اور فرسودہ اقوال کا داہرایا جانا ہی ہے اور کچھ نہیں آمین۔۔۔لیکن بقول شاعر۔۔۔جی چاہتا نہ ہو...
  8. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    آستانوں مزاروں پر حاضر بھرنے کی بات یہاں کسی نے نہیں کی۔۔۔اگر آپ کے نزدیک تلاشِ مرشد اسی کے مترادف ہے تو یہ آپکی سوچ ہے ہماری نہیں۔
  9. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    میں بھی یہی کہہ رہا ہوں۔۔۔چنانچہ متفق آپ بیحد سرسری اور سطحی بات کر رہے ہیں۔ جب آپ کہتے ہیں کہ آپکے حساب سے 95 فیصد سے زائد اکثریت جعلی ہے، تو ااسکا مطلب یہ بنتا ہے کہآپ نے سو کے قریب پیروں سے ملاقات کی اور انکو جانچا پرکھا، نتیجہ یہ نکلا کہ 95 فیصد سے زیادہ ریجکٹ ہوگئے۔۔۔تو بھائی اول تو...
  10. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    ان مولویوں کی تعلیم کے ثمرات تو اظہر من الشمس ہیں ذرا غور کیجئے گا کہ پوری دنیا میں اور پاکستان میں بھی، جن عسکریت پسند مسلمان دہشت گردوں نے جو اودھم مچایا ہوا ہے وہ کسی پیر کے کہنے پر ہے یا کسی مولوی کی نظریاتی تعلیم کا کرشمہ ہے؟ جہاں تک شرح فیصد کا سوال ہے، یہ سوال ہی مضحکہ خیز ہے۔۔۔کسی...
  11. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    عوام کی اصلاح اور تربیت کا فریضہ اصل میں پیروں کا ہی کام ہے(اصلی والے)۔۔۔علماء (فقہائے ظواہر) تو خود اصلاح اور تربیت کے محتاج ہیں۔۔۔۔۔۔جہاں دو نمبر بیروں کی کثرت ہے وہاں اس سے زیادہ دو نمبر علماء کی بھی کثرت ہے۔
  12. محمود احمد غزنوی

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    مجھے دن بہ دن علامہ ابن جوزی کی داڑھی کے طول اور حماقت کے ساتھ اسکے تعلق پر کی گئی قابلِ قدر تحقیقات پر شرح صدر حاصل ہورہا ہے۔۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    مفتاح الملاقات

    زبردست۔۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    اصل شعر شائد عبدالحمید عدم کا ہے : شائد مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں لیکن ہوسکتا ہے بہادر شاہ ظفر کا ہی ہو :)
  15. محمود احمد غزنوی

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    زرداری سے بہتر کارکردگی دکھانا، بہت اعزاز کی بات ہے بھئی۔۔۔۔:rolleyes: :mad:
  16. محمود احمد غزنوی

    اے تُرکِ غمزہ زن کہ مقابِل ہے جلوہ گر

    واہ۔۔۔۔زبردست۔۔۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  17. محمود احمد غزنوی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    مسلمانوں کے ایک معتبر عالم یعنی علامہ ابن جوزی کی کتاب میں ہیں وہ اقوال۔۔۔اگر کہیں تو عربی سے اردو ترجمہ پیش کردوں
  18. محمود احمد غزنوی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    سنجیدہ لے لیں۔۔۔کیونکہ میری نظر سے حال ہی میں کچھ عربی اقوال گذرے ہیں ضرورت سے زیادہ طویل داڑھی اور نفسیات کے حوالے سے۔۔۔:)
  19. محمود احمد غزنوی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    آپکی اتنی لمبی داڑھی دیکھتے ہوئے اس بات کی توقع کی جاسکتی ہے۔۔۔
Top