سب سے پہلے تو آپکا شکریہ کہ آپ نے سوال کا جواب دیا۔۔۔
آپ نے جو جواب لکھا ہے، اسکے حوالے سے ایک دو گذارشات ہیں۔
آپکی اس بات سے تو انکار نہیں کیا جاسکتا کہ معاشرے میں کافی بے راہ روی پائی جاتی ہے۔ لیکن گذارش یہ ہے کہ اسی معاشرے میں اولیائے کرام بھی بستے ہیں، اللہ کا نظام ہے کہ اس دنیا میں جہاں...