نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    مشرف پر اسلئے مقدمہ چلا یا جارہا ہے کہ اس نے آئین توڑا (حکومت کا موقف) لیکن آئین تو طالبان بھی تو ڑرہے ہین، مسللسل کئی سالوں سے، ماوارائے آئین قتل و غارت اور ملک دشمن سرگرمیاں کر رہے ہیں ببانگِ دہل۔۔۔لیکن انکے ساتھ تو حکومت مذاکرات (مذاق رات) کر رہی ہے۔۔۔ مورل آف دی سٹوری : منافق بن کے جیو۔
  2. محمود احمد غزنوی

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    خواب میں تیرے جاگ جاگ کے ہم رات بھر کروٹیں بدلتے ہیں۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    اسلامی نظریاتی کونسل کی دو سفارشات کا تجزیہ مفتی منیب الرحمن کے قلم سے۔

    إنَّنِي أَنَا اللَّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلاةَ لِذِكْرِي (سورہ طٰہٰ 14) "بیشک میں ہی اللہ ہوں۔ میرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں۔ پس تم میری ہی پوجا کرو"
  4. محمود احمد غزنوی

    پھر چاند رات میں اٹھی دیوانگی کی لہر

    دریا کو کس کے ہجر نے پامال کردیا؟ پھر چاند رات میں اٹھی دیوانگی کی لہر پتھر تراشتے تھے تری صورتوں کے ہم اور سر میں جاگتی تھی تری بندگی کی لہر پھر ہجر زندگی میں قرینے سے آگیا مُسکان میں دبی رہی افسردگی کی لہر کچھ عشق میری فہم سے آگے گذر گیا کچھ خاک میں بکھرتی گئی زندگی کی لہر یہ زندگی دھنک...
  5. محمود احمد غزنوی

    کون ؟

    میں محفلین میں سے جس رکن سے پہلے ملاقات کرنا چاہوں گا انکے بارے میں شاعر یہ کہہ کر بات کو واضح بھی کرگیا ہے اور مشکل بھی بناگیا ہے۔۔۔۔ ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم
  6. محمود احمد غزنوی

    نظم اجتماعی - مفتی منیب الرحمن

    بددیانتی کے لفظ کو بے بسی سے بدل دیں تو آپکی بات ٹھیک ہے۔۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    نظم اجتماعی - مفتی منیب الرحمن

    روئتِ ہلال کمیٹی کا کام ہے کہ ملک میں نئے مہینے کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کی شرعی طور پرتصدیق کرے اور اسکا اعلان کرے۔ اب اس اعلان کے بعد حکومتِ وقت کا کام ہے کہ ملک میں اس فیصلے کو نافذکروائے۔۔۔چنانچہ اگر ملک میں ایک سے زیادہ عیدیں ہوتی ہیں اور کچھ لوگ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ ہی بنانے پر...
  8. محمود احمد غزنوی

    کون ؟

  9. محمود احمد غزنوی

    اسلامی نظریاتی کونسل کی دو سفارشات کا تجزیہ مفتی منیب الرحمن کے قلم سے۔

    بیشک میں ہی اللہ ہوں۔ میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔پس میری ہی عبادت کرو x boy
  10. محمود احمد غزنوی

    نظم اجتماعی - مفتی منیب الرحمن

    خورشید ندیم تو بعد کی بات ہے، خود علامہ اقبال بھی اس بات کے قائل تھے کہ اجتہاد کا حق پارلیمنٹ کو حاصل ہونا چاہئیے۔۔۔ لیکن یہ بات ایک آئیڈیل اسلامی ریاست کیلئے تو درست ہوسکتی ہے جس میں صاحبان اقتدار دینی فہم و فراست رکھنے والے پڑھے لکھے اور باشعور صالح مسلمان ہوں، لیکن زمینی حقائق کو مدنظر...
  11. محمود احمد غزنوی

    نظم اجتماعی - مفتی منیب الرحمن

    کالم کا مرکزی خیال کیا ہے؟۔۔۔میرے خیال میں معاشرے میں موجود فکری خلفشار اور دینی و سیکولر طبقات کی پھیلائی ہوئی کنفیوژن کا ذکر کردینا ہی کافی نہیں، مفتی صاحب اگر عملی اقدامات کے حوالے سے کچھ تجاویز پیش کرتے تو زیادہ مفید ہوتا۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    عہدِ رسالت کی جنگی مہمّات

    فتح مکہ کے بعد کی جنگیں 65. غزوہ حنین (8H / 630CE): یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے کی آخری بڑی جنگ تھی جس میں بنو ہوازن اور بنو ثقیف مل کر مسلمانوں کے مقابلے پر آئے اور ابتدائی کامیابی کے باوجود انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ اس جنگ میں چھ ہزار افراد کو جنگی قیدی بنایا...
  13. محمود احمد غزنوی

    عہدِ رسالت کی جنگی مہمّات

    صلح حدیبیہ سے فتح مکہ تک کا زمانہ 45. سریہ بنو جذام (7H / 628CE): قبیلہ بنو جذام کے بعض افراد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے قاصد سیدنا دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ پر حملہ کر کے ان سے وہ تحائف چھین لئے، جو قیصر روم ہرقل نے آپ کے لئے بھیجے تھے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم...
  14. محمود احمد غزنوی

    عہدِ رسالت کی جنگی مہمّات

    جنگ خندق سے صلح حدیبیہ تک کا زمانہ 29. سریہ عبداللہ بن عتیک (5H / 626CE): مدینہ سے جلا وطن ہوجانے والے بنو قینقاع اور بنو نضیر اب خیبر میں آباد تھے۔ ان کا ایک سردار ابورافع سلام بن ابی الحقیق مشرکین کو مدینہ پر حملہ آور ہونے کی ترغیب دینے میں پیش پیش تھا۔ اس کے علاوہ وہ مسلمان خواتین کے...
  15. محمود احمد غزنوی

    عہدِ رسالت کی جنگی مہمّات

    جنگ احد سے جنگ خندق تک کا زمانہ 18. سریہ ابو سلمہ (4H / 625CE): جنگ احد میں اسلامی لشکر کو نقصان پہنچنے کے باعث دیہاتی عربوں کے قبائل کے حوصلے بلند ہو گئے۔ بنو اسد نے مدینہ پر حملے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے سیدنا ابوسلمہ رضی اللہ عنہ کی قیادت میں ڈیڑھ...
  16. محمود احمد غزنوی

    عہدِ رسالت کی جنگی مہمّات

    جنگ بدر سے جنگ احد تک کا زمانہ جنگ بدر کے نتیجے میں کفار مکہ میں ایک شدید رد عمل پیدا ہوا اور انہوں نے اس کے فوراً بعد دوسری جنگ کی تیاری شروع کر دی۔ ان کے علاوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کو دو محاذوں پر فوجی کاروائی کرنا پڑی۔ ان میں سے ایک مدینہ کے یہودی قبائل تھے، جو درپردہ قریش سے...
  17. محمود احمد غزنوی

    عہدِ رسالت کی جنگی مہمّات

    ایک ویب سائیٹ پر یہ عمدہ مضمون پڑھنے کو ملا جس میں عہدِ رسالت کی تقریباّ تمام جنگی مہمات (غزوات اور سرایا) کو بہت اختصار کے ساتھ ایک ٹائم لائن کے تحت بیان کیا گیا ہے۔۔۔آپ بھی یہ مضمون پڑھئیے : عہد رسالت کی جنگی مہمات اب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اور خلفاء راشدین کی ایک ایک جنگی...
  18. محمود احمد غزنوی

    مسلمانان ہند کی حب الوطنی اور کرکٹ

    مجھے یاد ہے کہ آج سے کئی سال پہلے شائد فٹبال کے ورلڈ کپ میں سعودیہ کا جرمنی کے ساتھ میچ ہورہا تھا۔ اس میچ میں جرمنی نے سعودیہ کو بہت بری طرح یعنی صفر کے مقابلے میں دس گول سے ہرادیا۔ میچ ختم ہوا تو کچھ صومالی بھنگڑے کی طرح ناچنے لگے اور انہوں نے بہت خوشی کا اظہار کیا۔ اردگرد موجود تمام لوگ،...
  19. محمود احمد غزنوی

    بھارت میں جعلی پاکستانی کرنسی تیار کئے جانے کا انکشاف

    ریاضی کا اصول ہے کہ منفی منفی سے ضرب کھا کرمثبت ہوجاتا ہے۔۔۔چنانچہ : مشرکوں کے مشرک = موحد۔۔۔۔;) کافروں کے کافر = مومن۔۔۔۔۔۔;) دشمنوں کے دشمن = دوست۔۔۔۔۔ البتہ دوستوں کے دوست اس قاعدے سے مستثنیٰ ہیں۔۔۔زیادہ سے زیادہ رقیب ہوجائین گے لیکن دشمن نہین۔۔۔۔;)
Top