نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بھارت میں جعلی پاکستانی کرنسی تیار کئے جانے کا انکشاف

    ہوسکتا ہے سلفی سے انکی مراد سودا سلف والے سلفی ہوں۔۔۔اور اس سودا سلف مین کبھی کبھی نمک بھی آجاتا ہوگا۔۔۔چنانچہ کہانی سٹارٹ ہوگئی یہاں سے۔۔۔ بات لکھیں گے، گرچہ مطلب کچھ نہ ہو وہ تو عاشق ہیں بس سلفی نام کے۔۔۔۔۔۔ چچا غالب سے معذرت
  2. محمود احمد غزنوی

    نواز شریف شریعت کی طرف بڑھیں، طالبان ہمارے بھائی ہیں، طاقت سے شریعت نافذ نہیں ہوسکتی، جماعت اسلامی

    مجھے تو مستنصر حسین تارڑ کی کتاب کا نام یاد آگیا "الو ہمارے بھائی ہیں"۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    میں خان صاحب کے کمنٹس تو پڑھتا ہی رہتا ہوں۔۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    یار بابا جی۔۔۔یہ تو بڑا لمبا کام بتا دیا آپ نے۔۔یعنی اب اس کمنٹ کو پرھنے کیلئے یہ دونوں کتابیں پوری کی پوری پڑھنا پڑھیں گی۔۔یا پھر یہ کہ صرف کتابوں کے نام ہی پڑھنا کافی ہیں؟
  5. محمود احمد غزنوی

    یہ ہم ہی ہیں ناں ؟

    یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ تو پتہ چلے کہ آجکل لاہور میں کیا شور برپا ہے۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    قائداعظم اور بھارت کا سیکولرازم۔ حامد میر کی نظر میں۔

    بالکل اسی طرح ایک بدو نے طوفون کے دوران اونٹ پر ترس کھاتے ہوئے اسے خیمے میں گردن داخل کرنے کی اجازت دی تھی۔۔۔پھر یوں ہوا کہ کچھ ہی عرصے میں اونٹ خیمے کے اندر اور بدو بیچارہ باہر۔۔۔۔خیمہ پاکستان کو سمجھ لیں۔۔۔باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    قائداعظم اور بھارت کا سیکولرازم۔ حامد میر کی نظر میں۔

    لیکن درست ہونے کا امکان زیادہ ہے۔۔۔۔؛)
  8. محمود احمد غزنوی

    یہ ہم ہی ہیں ناں ؟

    کیا ہورہا ہے لاہور میں۔۔۔ کیا ایونٹ چل رہا ہے؟
  9. محمود احمد غزنوی

    قائداعظم اور بھارت کا سیکولرازم۔ حامد میر کی نظر میں۔

    تاریخی حقائق تو یہ بھی ہیں کہ مودودی صاحب نے پاکستان اور تحریک پاکستان بشمول بانی پاکستان کی شدید مخالفت کی تھی۔۔۔۔اور جس قسم کے الفاظ استعمال کئے تھے مختلف مواقع پر، انکو دیکھتے ہوئے بعید نہیں کہ اجیت جاوید کا یہ بیان بالکل درست ہی ہو۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    بھارت میں جعلی پاکستانی کرنسی تیار کئے جانے کا انکشاف

    لیکن "کافر انڈیا" کے ان "ناپاک عزائم" کو "قرونِ اولیٰ جیسے افغان اور قبائلی مسلمان" بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں۔۔۔)کوئی بات نہیں بعد میں زم زم سے اشنان کرکے پھر پاک صاف اور دھلے دھلائے اصلی اور خالص "مسلمان" بن جائیں گے شائد؟)
  11. محمود احمد غزنوی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    :D ایک شارٹ کٹ اور بھی ہے توبہ کا۔۔۔انکو گنجوں سے مل ہی لینے دیں۔۔۔یقیناّ پھر خو دہی پنجابی محاورے کے مطابق "تووا توب" کر اٹھیں گے۔
  12. محمود احمد غزنوی

    روحانی اقوال

    ہائے ہائے ہائے۔۔۔۔کیا کہہ دیا ظالم نے۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    مجنوں میاں بھی حضرتِ گاندھی کے ساتھ ہیں گو مُشتِ خاک ہیں، مگر آندھی کے ساتھ ہیں
  14. محمود احمد غزنوی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    مجھے اس ساری بحث سے اپنے تایا جان مرحوم یاد آگئے۔۔۔انہوں نے بہت بھرپور زندگی گذاری، پہلے احرار پارٹی کے رکن تھے، اسکے بعد علامہ مشرقی کی خاکسار تحریک میں شامل ہوگئے اور مرتے دم تک خاکسار تحریک سے ہی وابستہ رہے۔ تایا جان مرحوم علامہ اقبال اور علامہ مشرقی کے بہت بڑے مداح تھے۔ اور انکے کلام اور...
  15. محمود احمد غزنوی

    صوفی اسلام اور مزارات

    حدیث شریف مییں ارشادِ رسالت ہے کہ " اسلام کا آغاز غربت میں ہوا، اور عنقریب یہ پھر غریب (اجنبی، پردیسی) ہوکر رہ جائے گا"۔۔۔چنانچہ اصل اسلام تو غریب اور شاذ ہے، اب مارکیٹ میں اسلام کے جو ورژن دستیاب ہیں ان میں سے ایک خودکش حملہ آوروں والا اسلام ہے، ایک طالبانی اسلام ہے، ایک تکفیری اور خوارج...
  16. محمود احمد غزنوی

    صوفی اسلام اور مزارات

    عقل عیار ہے سو بھیس بنالیتی ہے عشق بیچارہ، نہ مُلّا ہے نہ زاہد نہ حکیم
  17. محمود احمد غزنوی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    دو قومی نظریہ ایک نظریہ نہیں بلکہ ٹھوس حقیقت تھی۔۔۔اور اسی حقیقت کی بنیاد پر انڈیا پاکستان دو الگ الگ ملک 1947 میں وجود میں آئے چنانچہ دو قومی نظریہ دوسرے الفاظ میں نظریہ پاکستان ہی تھا۔۔۔۔ لیکن یہ 1947 کی بات تھی، اب ہمیں آگے دیکھنا چاہئیے کہ اس ملک کو قائم رکھنے کیلئے کس سوچ کی ضرورت...
  18. محمود احمد غزنوی

    روحانی اقوال

    "رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کبھی باطل پر جمع نہیں ہوگی۔ چنانچہ امت کے مختلف فرقوں میں جو اختلاف نظر آتا ہے ، وہ باطل کی وجہ سے ہے۔ لیکن پوری امت جس چیز پر جمع ہے یعنی جس پر انکا اتفاق ہے ، وہ ہے کلمہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ۔۔۔پس یہ وہ حق ہے جس پر تمام امت مجتمع...
  19. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ وہ کونسے نام ہیں جن کا استحقاق صرف شاہی خاندان کو حاصل ہے۔۔ویسے ایک نام تو مجھے اس وقت یاد آرہا ہے، شائد وہ بھی انہی مخصوص ناموً نیں شامل ہو۔۔۔یعنی پرنس بندر بن۔۔۔
Top