نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    آل سعود کون ہیں

    :D:eek: اپکے ٹیگ سے یوں لگ رہا ہے جیسے محمود احمد غزنوی ، نایاب،۔۔۔انگریز کے ایجنٹ۔۔۔آج بھی کام کر رہے ہیں۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    مرگی کا آزمودہ یونانی علاج

    ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا ناک کا دماغ کے ساتھ براہِ راست کوئی راستہ کھلا ہوتا ہے؟
  3. محمود احمد غزنوی

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    پہلے تو شیخ رشید تھا، اب اپ نے وہابیوں کو بھی اس دھاگے میں گھسیٹ لیا۔۔۔میرا خیال ہے کہ آپکے ساتھ بحث کرنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہے۔
  4. محمود احمد غزنوی

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    آپکی بات سے ایک ھکایت یاد آئی۔۔۔ایک گرو اور اسکا چیلا جہاں گردی کرتے کرتے ایک بستی میں جاپہنچے جسکا نام تھا اندھیر نگری۔ اندھیر نگری کا یہ اصول تھا کہ ہر چیز کی ایک ہی قیمت تھی۔ چیلے نے جب انواع و اقسام کے کھانے دال روتی کے ریٹ پر ہی ملتے دیکھے تو اسکی آنکھیں چندھیاگئیں اور وہیں قیام کرنے پر...
  5. محمود احمد غزنوی

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    آپ غیر منطقی باتیں کر رہے ہیں،۔۔۔قانون نافذ کرنے والوں کا یہ کام نہیں ہوتا کہ لوگوں کی نفسیات کے بارے میں سوچتے رہیں کہ آیا یہ فعل ردعمل میں ہے یا نہیں ۔۔۔انکا کام قانون پر عمل کروانا اور امن قائم رکھنا پولیس نے اگر اپنا فرض ادا نہیں کیا تھا تو معاچرے میں بہت سے فورمز اور پلیٹ فارمز ہیں جہاں اس...
  6. محمود احمد غزنوی

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    اغواء کرکے توبہ کرانے والا کونسا اسلام ہے بھائی؟ اگر یہی اسلی اسلام ہے تو پھر آپ ضرور لال مسجد کی حمایت کیجئے اور اگر نہیں تو یہ لوگ اس آنٹی شمیم سے بھی بڑے مجرم ہیں۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    اس سے کیا ثابت ہوا؟۔۔۔اس سے یہ ثابت ہوا کہ مسئلہ آپکی سوسائٹی میں موجود ہے (انتہا پسندانہ مذہبی سوچ اور عسکریت)۔۔ اور کبھی نہ کبھی اس مسئلے کے وجود کو تسلیم کرکے اسکو حل کرنا ہی تھا۔۔۔۔شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبانے سے مسئلہ مزید گھمبیر ہی ہوتا جتنا اسکو adress کرنے کے نتیجے میں ہوچکا ہے۔
  8. محمود احمد غزنوی

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    مشرف کی مخالفت میں حقائق کو مسخ نہیں کرنا چاہئیے۔۔۔یہ لال مسجد والے ہی تھے جو روزانہ میڈا میں شہریوں کو ہراساں کرتے ہوئے دکھایا جاتا تھا، لوگوں کے گھرون مین سے انکو گھسیٹ کر زبردستی کی توبہ کرواتے ہوئے دکھایا جاتا تھا اور انہی لوگوں نے ناجائز قبضہ کیا ہوا تھا محکمہ تعلیم کے پلاٹ پر اور...
  9. محمود احمد غزنوی

    کشمیر کا مسئلہ آئر لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی طرز پر حل ہوسکتا ہے ، بھارتی وزیر خارجہ

    ہماری معلومات کیلئے یہ بھی بتادیجئے کہ آئر لینڈ اور سکاٹ لینڈ کا مسئلہ کس طریقے سے حل ہوا ہے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    لال مسجد والوں کی جانب سے۔۔۔۔جملہ تو پورا لکھا کیجئے
  11. محمود احمد غزنوی

    قائداعظم کی قرآن پاک سے رغبت۔ ڈاکٹر صفدر محمود کے قلم سے

    زمانہ اہلِ خرد سے تو ہوچکا مایوس عجب نہیں کوئی دیوانہ کام کرجائے
  12. محمود احمد غزنوی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    یہ ٹوکیو والا ہے، رائے ونڈ والا نہیں۔۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    یہ وہ والا عرفان صدیقی نہیں ہے بابا جی۔۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    اک بار مسکرا دو---جُلمی--اک بار مسکرا دو

    مجھے تو یہ بھی بدنصیب ککڑوں میں سے ایک لگ رہا ہے۔۔۔۔دیکھ نہیں رہے کہ مرغی صاحبہ اسکے گھر آنے پر اسکی انگلیوں کو سونگھ کر ی چیک کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ کہیں آج پھر یہ دوستوں کے ساتھ سگریٹ وغیرہ تو نہیں پی کر آیا۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    طالبان مل بیٹھ کر معاملہ حل کریں، امام کعبہ

    ابھی کل کی بات ہے کہ سعودیہ کی تمام مساجد میں امام صاحبان بڑے خشوع خضوع کے ساتھ بآواز بلند مائیک پر یہ دعائیں مانگ رہے ہوتے تھے "اللہم انصر المجاہدین فی کل مکان، فی کشمیر، و شیشان و افغانستان۔۔پھر نائن الیون ہوا تو یک بیک یہ دعائیں بند ہوگئیں، بلکہ دعوت والارشاد کے محکمے کے اسلامک سنٹرز بھی...
  16. محمود احمد غزنوی

    اویغورستان کے شہر کاشغر کی روزمرہ زندگی

    یہ سب دیکھ کر یہی کہنے کو دل چاہتا ہے کہ میں بھی پاکستان ہوں تُو بھی پاکستان ہے۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    کیا بچہ ہے

    بچے کا نام x boy تو نہیں؟۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    مقدور ہوں تو قوم سے پوچھوں کہ ہائے قوم تُونے یہ گنجا ہائے گراں مایہ کیوں چنے۔۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    ایک بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ یہ کیسے ہوجاتا ہے کہ یکایک راتوں رات ڈالر کی قیمت جمپ کرکے آٹھ دس روپے اوپر چلی جاتی ہے اور پھر اسی طرح اچانک اتنا ہی نیچے۔۔۔
Top