اسی سے اندازہ لگالیں کہ وہ خاتون اپنے شوہر سے کس قدر تنگ آچکی ہوگی۔۔۔۔
خلیفہ بغداد کے پاس کچھ لوگ ایک گورنر کی شکایت لیکر ائے کہ اسے تبدیل کردیا جائے بہت ظالم اور برا آدمی ہے، لیکن خلیفہ نے یہ کہہ کر انکی درخواست مسترد کردی کہ گویا تم مجھ پر الزام لگا رہے ہو کہ میں نے ایک نا اہل شخص کو چنا۔۔...