پہلی بات جو سمجھ لینی چاہئیے وہ یہ ہے کہ یہ جو کچھ آپ نے بیان کیا ہے یہ صوفیاء کے مشاہدات اور معارف ہیں، بذاتِ خود تصوف نہیں ہے۔۔۔ صوفی ان باتوں کو عقائد کے مجموعے کے طور پر پیش نہیں کرتے کہ جن پر ایمان لانا مریدین کیلئے واجب ہو۔۔ ۔۔یہ کوئی سکول آف تھاٹ یا آئیڈیالوجی نہیں ہے۔ آئیڈیالوجی میں...