نتائج تلاش

  1. ملک محمد اسد

    میری شاعری

    بہت نوازش احباب جزاک اللہ خیرا عاطف بھائی اصلاح سخن کی لڑی کا لنک مل سکتا ہے؟
  2. ملک محمد اسد

    میری شاعری

    السلام علیکم احباب میں نہیں جانتا کہ میں صحیح جگہ اپنی نظم ارسال کر رہا ہوں یا نہیں کیونکہ اس ویب سائٹ سے انجان ہوں، اگر کسی کو صحیح لڑی معلوم ہے تو رہنمائی کر دیں، جزاک اللہ خیرا نظم پیش خدمت ہے تیرا کُن سنوں کر معجزہ تیری ذات سے کیا بعید ہے تُو جو چاہے پل میں سدھار دے میرا جتنا بگڑا نصیب ہے...
  3. ملک محمد اسد

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    السلام علیکم مندرجہ بالا کلام میرا بھی انتہائی پسندیدہ ہے اور نصرت فتح علی خان صاحب کی ایک قوالی "تیرے میں عشق نچایا" میں اس کلام کا منظوم پنجابی ترجمہ بھی موجود ہے جو کہ مجھے اردو ترجمہ سے زیادہ پسند آیا، ٹائپ میں نے خود کیا ہے، کوتاہی ہو تو معذرت پیش خدمت ہے "نمی دانم" معہ منظوم پنجابی ترجمہ...
  4. ملک محمد اسد

    میری شاعری

    السلام علیکم احباب درج ذیل نظم. میں نے کافی عرصہ پہلے لکھی تھی اور اپنے فیس بک اکاؤنٹ "دل مضطر" پر ڈال دی تھی جو کہ الحمدللہ کافی مقبول ہوئی لیکن کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ نظم میری تخلیق ہے اس لیئے آج یہاں پوسٹ کر رہا ہوں میں جب بچہ تھا تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے میرے رونے پہ ماں آکر کھلونے جوڑ...
  5. ملک محمد اسد

    مدد؛ شاعر کا نام جاننا ھے ؛ ھمیں تو حکم مجاوری ھے

    کیا کسی کو اس نظم کے شاعر کا نام معلوم ھے؟ مہربانی فرما کے رھنمائی کیجیئے ھمیں تو حکم مجاوری ھے مزار دل میں ھے کون مدفون! یہ کس عروسہ کا مقبرہ ھے! نہ کوئی قطبہ نہ کوئی تختی نہ سنگ مر مر کی سل پہ لکھا ھوا محبت کا کوئی مصرہ فقط سرہانے سے پائینتی تک امر کی بیل اک لپٹ گئی ھے جو اک زمانے سے کہہ رھی...
  6. ملک محمد اسد

    میری ذاتی کاوشیں (شاعری)

    اس نے آج کہہ بھیجا اس طرح جو کرتے ھو درد درد جیتے ھو بوند بوند مرتے ھو لحظہ لحظہ تنہائی میں بدلتے جاتے ھو کون سی خواھش ھے؟ کون سی خلش ھے جو یوں اداس پھرتے ھو ادھ مرے سے رھتے ھو میں نہیں ملی تو کیا؟ خواھشیں جلا ڈالو پھر سے مسکرا ڈالو پر مجھے بھلا ڈالو اس کو کون سمجھائے؟ زندگی اپناے میں خواھشیں...
  7. ملک محمد اسد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    فصیح بھائ آپکی حوصلہ افضائ کا بے حد مشکور ھوں جانتا ھوں غلطیاں ھوں گی مگر آپ دوستوں کے تبصرے تو میرا خون بڑھا رھے ھیں :)
  8. ملک محمد اسد

    خواھشیں اور روحانیت ، اقتباس

    بہت نوازش جناب ، لیکن موبائل سے ٹائپ کر رھا ھوں بہت دشواری ھوتی ھے، اور عبارتی غلطیاں بھی
  9. ملک محمد اسد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    السلام علیکم و رحمت اللہ میری دونوں تحریروں کے ربط ارسال کر رھا ھوں امید ھے آپ دوست تعمیری تنقید سے نوازیں گے ، یہ تو نہیں کہ سکتا کہ کوئ پیغام ھے ان میں ھاں جو دل میں تھا وہ لکھ دیا، اور اکثر دل کی باتیں دماغ کو سمجھ نہیں آتیں تو التماس ھے کہ دل سے پڑھیے گا یادیں...
  10. ملک محمد اسد

    یادیں

    بہت معضرت مجھے نہیں پتہ یہ کیسے ھوا موبئیل پے کوئ آپسنز نظر نہیں آتے میں پسند کرنے کی کوشش کر رھا تھا
  11. ملک محمد اسد

    یادیں

    کچھ یادیں گھر میںموجود ان بند کمروں کی طرح ھوتی ھیں جنہیں ھم کبھی کھولنا ھی نہیں چاھتے لیکن آتے جاتے اس پے پڑنے والی نظر ایک انجان خوف سا اک خاموش لرزہ سا طاری کر دیتی ھے ، شاید لاشعور میں کہیں ھم اسے کھولنا بھی چاھتے ھیں پر وہ چاھت مجبوریوں اور اناء کے بوجھ تلے اتنی دب چکی ھوتی ھے کہ پھر نظر...
  12. ملک محمد اسد

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    دراصل میں اس فورم پہ نیا ہوں تو اگر آپ اس صفحہ کا لنک دے دیتے جہاں دوسری تحریر ارسال کرنی ھے میں ابھی کر دیتا
  13. ملک محمد اسد

    خواھشیں اور روحانیت ، اقتباس

    خواھشوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے روحانیت کا سورج پیٹھ پیچھے رہ جاتا ھے پھر وہ پاگل پن محظ اپنے آگے بھاگتے سائے کو پکڑنے کا نام رہ جاتا ھے اس کشمکش میں معلوم ھی نہیں پڑتا کہ کب پیٹھ پیچھے سورج ڈوب جاتا ھے اور کب خواھشوں کا یہ سایا پچھتاوے کا اندھیرہ دے کر غائب ھو جاتا ھے "میرے زیر تکمیل ناول سے اک...
  14. ملک محمد اسد

    تعارف تعارف و گزارش رھنمائی

    اس گوشہ بارے رھنمائ فرما دیجیئے اور ھو سکے تو اسکا لنک بھی دے دیں نوازش ھوگی شکریہ
  15. ملک محمد اسد

    تعارف تعارف و گزارش رھنمائی

    مزید گزارش ھے کہ کیا میں اردو محفل میں صوتی (آڈيو) شاعری ارسال کر سکتا ھوں؟
  16. ملک محمد اسد

    تعارف تعارف و گزارش رھنمائی

    آپ تمام دوستوں کی تپاک دلی وحبت و عزت افزائی کے لیئے تہ دل سے ممنون و مشکور ھوں پوسٹ کو پسند کرنا اور دیگر معاملات سے فی لوقت لا علم ھوں امید ھے آپ دوستوں کی رھنمائ سے جلد اس محفل کو استعمال کرنا سیکھ جاؤں گا انشااللہ
Top