نتائج تلاش

  1. فرخ

    نسوار۔۔۔

    یہ میں پوچھنےکے انداز میں ۔۔ اندازہ لگا رہا تھا۔۔۔۔:sneaky:
  2. فرخ

    نسوار۔۔۔

    یعنی کہ آپ بھی۔۔۔۔۔ :?::roll:
  3. فرخ

    نسوار۔۔۔

    جی ہاں، میں سمجھتا ہوں اس بات کو مگر وہ کیا ہے نا کہ۔۔۔۔۔۔۔ اب تدوین کے اختیارات نہیں ہیں میرے پاس۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. فرخ

    تاسف میری امی

    بہت دکھ ہوا جان کر۔۔۔بلاشبہ یہ ایک بڑا صدمہ اور نقصان ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
  5. فرخ

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    یہ آبادی اٹھارہ کروڑ کچھ جلدی نہیں ہوگئی؟ مجھے پہلے پتا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بھی یہی خیال ہوتا۔
  6. فرخ

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    لو بھلا، ہم تو رہتے ہی دس کروڑ گدھوں کے دیس میں ہیں بھائی۔۔۔ آپ کا پیار بالکل بھی غلط نہیں، یہ ماحول کا اثر ہے جناب۔۔
  7. فرخ

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    یہ اس چیز پر منحصر ہے کہ آپ کا کمانڈ اینڈ کنڑول کہاں ہے اور اسے کتنے علاقوں میں آپریٹ کرنا ہے۔۔۔ امریکی کمانڈ اینڈ کنڑول کی وسعت براعظموں تک ہے، اسی وجہ سے مواصلاتی سیاروں کا استعمال انکی مجبوری ہے کیونکہ ابھی تک اور کوئی ٹیکنالوجی ایسی نہیں ہے کہ سیاروں کی جگہ لے سکے۔۔ اگر ایک ملک کی بات...
  8. فرخ

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    ویسے کچھ لوگوں کے باتوں سے دھواں اُٹھتا کیوں محسوس ہو رہا ہے۔۔ :idontknow:۔ ۔
  9. فرخ

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر ڈرون کو مواصلاتی سیاروں کی مدد ہی دی جائے۔۔۔ اگر محض ایرانی حدود میں اسے رہنا ہے تو اسے محض گراؤنڈ کے ذریعے بھی کنڑول کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔ محدود علاقے میں رہنے کے لئے مواصلاتی سیاروں سے ہر وقت مدد لینے کی کوئی تک نہیں بنتی، جبکہ آپ کے پاس اس محدود علاقے کے کوارڈینیٹس موجود...
  10. فرخ

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    اگر آپ نے کبھی سوفٹ وئیر کریک کرنے کے ٹیوٹوریل دیکھے ہوں تو مشین لییول پر جا کر کوئی شاذ و نادر ہی کوئی سوفٹ وئیر اس قابل رہتا ہے کہ اسے کریک نہ کیا جاسکے۔۔۔۔ ریورس انجینرنگ اب ایک باقاعدہ فیلڈ بنتی جا رہی ہے اور اس میں کافی کام ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
  11. فرخ

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    آپ کے اس کھلے تضاد کا جواب بہت پہلے ہی قرآن میں اللہ سبحان وتعالیٰ نے دے دیا تھا کہ: یاد کرو کہ جب ابراہیمؑ کو اس کے رب نے چند باتوں میں آزما یا اور وہ اُن سب میں پورا اتر گیا، تو اس نے کہا: "میں تجھے سب لوگوں کا پیشوا بنانے والا ہوں" ابراہیمؑ نے عرض کیا: "اور کیا میری اولاد سے بھی یہی وعدہ...
  12. فرخ

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    دراصل بات مخالفت کی یوں بنتی ہے کہ ان تحاریف ( جس سے بائیبل بھی محفوظ نہیں رہی) کے نتیجے میں یہ قدیم آسمانی ادیان جس فتنے کی شکل اختیار کر چکے ہیں، دوسروں کے لئے خطرناک بنتے جا رہے ہیں، گو کہ میں اس چیز کا بھی قائل ہوں کہ خود اسلام میں ایسی تحاریف کی کوششیں بھی جاری ہیں اور خود مسلمانوں میں بھی...
  13. فرخ

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    یار سی این این نے اگر پوسٹ کی ہے تو اسکا لنک بھی ہوگا۔۔ یا بس اندھوں کی طرح کسی نے سی این این کا نام لکھ دیا ہے تو یقین کرلیا کہ واقعی ہوگی۔۔۔۔۔ ذرا سی این این کا وہ لنک بھی فراہم کر دیں جہاں یہ تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔۔۔۔۔
  14. فرخ

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    میرا خیال ہے کہ یہود کی مخالفت اور اسرائیل کی مخالفت میں بہت فرق ہے۔ اور شائید آپ جانتے ہوں کہ کچھ یہودی ربی بھی اسرائیل کے مخالف ہیں۔۔۔۔ آپ تلاش کریں تو باآسانی، آپ کو وہ وڈیوز مل جائیں گی جن میں یہودیوں نے اسرائیل کی ریاست کے خلاف کئی مرتبہ مظاہرے بھی کئے اور اسرائیل کی دھشت گردی اور ظلم و ستم...
  15. فرخ

    شفیق الرحمان ایک مفید رسم جس رشوت کہتے ہیں۔

    اس زمانے میں اسے آجکل "خدمت" کرنا بھی کہنے لگ گئے ہیں، اور کچھ پہلے زمانے میں نذرانے کے نام سے مشہور ہوئی تھی۔۔۔۔
  16. فرخ

    سنجیدگی کے آفٹر ایفکٹس.....گل نوخیزاختر

    زندگی کا ایک اور روپ۔۔ اپنے اوپر جو لبادہ زبردستی اوڑھو گے، تو چھوڑنا کبھی کبھی مشکل بھی ہو جائے گا۔۔۔۔
  17. فرخ

    بچے - شفیق الرحمٰن (مسکراھٹیں)

    یہ حرکتیں جن بچوں کی ہوتی ہیں۔۔۔ وہ ۔۔۔۔ بچے ہی ہوتے ہیں؟
  18. فرخ

    نسوار۔۔۔

    آپ کے اس بیان سے پتا چل رہا ہے کہ آپ نے خفیہ طور پر جنوبی کوریا سے تعلقات استوار کر رکھے ہیں اور وہ امریکہ کا حلیف ہے۔۔۔
  19. فرخ

    نسوار۔۔۔

    جسطرح گلی میں آئیس کریم بیچنے والا آتا ہے یا سبزیاں بیچنے والا؟
  20. فرخ

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    مبارک ہو نینی بھیا۔۔ کسی نے یہ قواعد پڑھ کر تعارف کے زمرے میں پوسٹ کر ہی ڈالی۔۔۔
Top