اب ہم اپنے منہ سے اپنی سستی کی کیا تعریف کریں۔۔ بس یہی کافی ہے کہ ہم یہاں 20 جنوری، 2006 کو آئے تھے، اور اب تک 1،359 مراسلے کر چکے ہیں۔۔
اور یہاں بھی اسلئے آگئے کہ نیرنگ صاحب اب اپنے دفتری پڑوسی ہو گئے ہیں، لہٰذا سوچا، تھوڑی سے سستی سے وقت نکال کر محفل میں آیا جایا کریں۔۔۔
شام کے معاملے میں، شامی فوج کو روس اور ایران اور انکے حامی ممالک کی سپورٹ کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔۔۔ شام کے صدر بشار الاسد کے ماضی میں اپنے ہی نہتے لوگوں پر احتجاج کرتے وقت اندھا دھند گولیاں برسانا اور اس طرح کے دیگر مظالم کے الزامات بھی بے بنیاد نہیں۔۔۔۔۔ سعودیوں پر وہابی ازم کا...
یاد آیا، امریکہ کی دوستی میں ، اپنے اس دیرینہ دوست کے ہاتھوں سلالہ پر اپنے ہی فوجیوں کو مروا کر، شہید تو قرار دے دیا، مگر بدلے میں کیا کیا؟ نیٹو کی سپلائی بھی بحال کر دی، ڈرون حملے بھی پھر شروع کروا دیئے اور پھر ابھی تک انہی کے گوڈے گٹے چومنے میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔ ؟
یہ کونسی فوج ہے جو کفار کی...
مجھے ٹی ٹی پی کےدھشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔۔ مگر کوئی یہ تو بتائے کہ امریکہ سے ڈر کر، امریکی ڈالرز لے کر ، امریکیوں کو اپنے ملک میں جگہ دے کر اور اپنے سینکڑوں پاکستانیوں کو انکے ہاتھوں مروا کر، اور انکی جنگ کو اپنا کر اپنے ہی لوگوں کے خون سے ہاتھ رنگ کر یہ شہید کیسے ہو جاتے ہیں؟ پتا بھی ہے...
ارے صاحب، کاغذ جوڑنے والی گوند ہی سے گزارا کر لیں، کچھ نہ کچھ مضبوطی ضرور آئے گی۔۔
اگر وہ بھی نہ ملے تو میدہ لے کر تھوڑے سے پانی میں اتنا ابالیں کہ لیوی بن جائے، وہ 5 روپے والی گوند سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔۔۔
یہ شائد سورہء قلم کی آخری آیات ہیں ۔۔ ایک دوست نے کافی پہلے ان کی نصیحت اسی نظربد سے بچاؤ کے سلسلے میں کی تھی۔۔۔ میرے پاس اسکا حوالہ تو ۔موجود نہیں، مگر۔اس کے پیچھے شائید یہ واقعہ موجود ہے کہ ایک کافر جو مشہور تھا کہ کسی کو نظر لگا دے تو اسکی موت واقع جاتی تھی۔۔ابوجہل نے اسی کافی کی مدد حاصل...
اس سزا کا مداوا کچھ ایسے کیا ہم نے
مرتے ہوئے مسامات میں پیوند لگوا لیا ہم نے
وہ جو باقی بچے تھے بال، پیوند میں جڑ گئے
جرم ضعیفی کر کے بھی نوجواں ہو گئے۔۔۔