نتائج تلاش

  1. فرخ

    نسوار۔۔۔

    کیوں جی؟ پٹھان اتنے برے تو نہیں ہوتے۔۔۔
  2. فرخ

    نسوار۔۔۔

    مگر میں تو چائے پی رہا تھا اسوقت، اور وہ بھی نیرنگ خیال بھائی کی چینی کے ساتھ۔۔۔
  3. فرخ

    نسوار۔۔۔

    آپ میری طرف سے مایوس ہی رہئیے گا، کیونکہ نسوار کا کاروبار کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔ اس سے اچھا ہے ،بندہ چارے کی ریڑھی لگا لے۔۔۔
  4. فرخ

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    اس میں بھی ہلکا ہلکا سا C:0, M:0.16, Y:1, K:0 لگا دیں۔۔۔
  5. فرخ

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    یعنی اگر نینی بھیا ڈانٹیں تو آپ اور ہنستی ہیں؟؟؟؟ ۔۔ پھر تو نیرنگ خیال بھیا، آپ اسی طرح وہ کام لے سکتے ہیں جو ڈانٹنے کا اصل مقصد تھا۔۔۔
  6. فرخ

    نسوار۔۔۔

    ضرور سوچیں۔ یہ تو چیز ہی ایسی ہے کہ پتا نہیں کس کس چیز کی ملاوٹ کرو یا متبادل استعمال کرو، استعمال کنندہ کو شائید پتا بھی نہ چلے۔۔۔۔۔
  7. فرخ

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    کلر کلر کی بات بھی ہے۔
  8. فرخ

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    مجھے تو یہ یرقان زدہ لگ رہے ہیں۔۔ سنہری اور پیلے رنگ میں کچھ تو فرق ہوتا ہے نا
  9. فرخ

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا۔۔۔۔ اتنی سنجیدگی سے "کچھ" لوگوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوئے ہوئے۔۔۔ :laughing::laugh:
  10. فرخ

    Spectacular Train Path to Copper Mines inside Andes

    بہت شکریہ نین بھیا۔۔۔ اگر کبھی شاہراہ قراقرم پر سفر کیا ہو، تو اس طرح کے مناظر وہاں بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔۔
  11. فرخ

    داغ فراق ۔۔۔۔۔ غالب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔

    مرزا غالب سے معذرت کے ساتھ: آج آفس میں بیٹھے بیٹھے، چنے کھاتے ہوئے یہ آمد ہوئی:۔ داغ فراق صحبت کمپیوٹر کے بچے ہوئے کچھ چنے رہ گئے تھے، سو وہ بھی کھا لئے
  12. فرخ

    داغ فراق صحبت کمپیوٹر کے بچے ہوئے کچھ چنے رہ گئے تھے، سو وہ بھی کھا لئے

    داغ فراق صحبت کمپیوٹر کے بچے ہوئے کچھ چنے رہ گئے تھے، سو وہ بھی کھا لئے
  13. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    یعنی جو انسان ہوتے ہیں وہی پھنس جاتے ہیں۔۔۔ :confused:
  14. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    غلط سمجھا آپ نے۔۔ اگر شیطان کو کمپیوٹر استعمال کرنا آتا تو وہ صرف فیس بک پر ہی رہتا اور دنیا کو ورغلانا چھوڑ دیتا۔۔۔۔
  15. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    وہ اتنا فارغ ہے کہ یہاں گھس آئے؟؟؟:devil3:
  16. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    آج پتا چلا کہ نظریات ایسے بنتے ہیں،۔۔۔ اور ہمیں خود پتا بھی نہیں چلتا۔۔۔ :lol::idontknow2:
Top