نتائج تلاش

  1. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    ہاں وہ نہیں خدا پرست، جاؤ وہ بیوفا سہی جس کو ہو جان و "انڈا" عزیز، اسکی گلی میں جائیں کیوں
  2. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    چاندی کی دیوار نہ توڑی پیار بھرا "انڈا" توڑ دیا اک دھنوان کی بیٹی نے نردھن کا دامن چھوڑ دیا
  3. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    انڈہ ہی تو ہے، نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں۔۔
  4. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    انڈہء ناداں، تجھے ہوا کیا ہے۔۔ آخر اس درد کی دوا کیا ہے۔۔۔
  5. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    اے مرے، انڈے کے چین، ۔۔ چین آئے میرے انڈے کو دعا دیجئے۔۔۔
  6. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    یہ پنگا بھی لیا جاسکتاہے۔ مگر اس وقت ، بارش کے موسم میں انڈے کا زیادہ مزا ہے۔۔ ڈنڈے سکول میں کافی کھائے ہیں، اب "انڈہ" بھر گیا ہے ڈنڈے کھا کر۔۔
  7. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    جی ہاں، آج فیس بک پر ایسا ہی ٹاپک دیکھنے کو ملا۔ اور میرے ذھن میں دل کی جگہ انڈے سے متعلق کافی چیزیں بننی شروع ہوگئیں۔۔ تو اگر دل کو "انڈہ" کہا جاتا تو کچھ ایسے حالات بھی بنتے: فلموں کے نام :انڈے والے، دلہنیا لے جائیں گے۔ یا، ہم انڈے دے چکے صنم۔۔ :lol::cautious: گانے کا حشر: انڈہ توہے انڈہ ،...
  8. فرخ

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    شام کے لئے لڑنا چاہئیے ؟؟؟ کس کے خلاف؟، کس نے قبضہ کیا ہوا ہے وہاں؟۔۔ کون اقتدار پر زبردستی قابض ہو کر عام عوام کا قتل عام کرتا رہا ہے؟
  9. فرخ

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    اگر اسرائیل کے خلاف، حزب اللہ کے ساتھ سنی، شعیہ، عیسائی اکھٹے ہو کر رہ سکتے تھے، تو اس ایک بشارالاسد کے فتنے کے بغیر یہ جاری بھی رہ سکتا تھا۔۔۔۔ آزاد شامی فوج کوئی پہلے دن سے وجود میں نہیں آگئی، بلکہ اسکے بشارالاسد اور اسکے باپ کے مظالم کے ایک لمبے عرصے کے بعد، خاص طور پر جب 2012 میں ایک پر...
  10. فرخ

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    مجھے ویسے عربوں اور آل سعود سے کوئی خاص ہمدردی نہیں کیونکہ ان کی نالاقیوں اور انکے نتائج سے اچھی طرح واقف ہوں۔، اسلئے ، اسرائیل کو ناجائز بچہ کہنےپر آپ کے اس ری ایکشن کو میں کوئی اہمیت نہیں دیتا۔۔ اور یہ ویکی پیڈیا جییسے غیرمصدقہ آرٹیکلز کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہاں کوئی بھی اپنے کہانیاں اپنی...
  11. فرخ

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    عارف صاحب۔ آپ نے مجھے بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیا۔ کیونکہ تمام حقائق کو ایک سائیڈ پر رکھتے ہوئے، بشارالاسد کو ایک محب وطن شخصیت کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کافی مضحکہ خیز ہے ۔۔ آپ کی اس بات سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ یا تو آپ اس لڑائی کی بنیادی وجوہات سے ہی واقف نہیں ، یا پھر بے وقوف بنانے کی...
  12. فرخ

    اقوال (مترجم خاکسار)

    بہت خوب نین بھیا۔۔ اچھا ترجمہ اور کمپوزا ہے۔۔۔۔
  13. فرخ

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    ۔ معذرت چاہتا ہوں،یہ آپ کی ذات کی طرف نہیں، نظریات کی طرف اشارہ تھا، مگر بہرحال آپ کی ذات آپ کے نظریات سے کہیں نہ کہیں منسلک ہی ہوتی ہے۔ اب خود ہی دیکھ لیجئے، آپ جو تجویز دے رہے ہیں کہ اپوزیشن کو چاہئیے کہ اسکے ساتھ صلح کرلے جو ایک تو پہلے ہی غاصبانہ طور پر اقتدار پر قابض ہے اور دوسرے اس نسلی...
  14. فرخ

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    اور پان والے سے پانچ روپے واپس لینا بھی بھول گئے؟۔۔۔ یہ تو اس سے ٹھگ لیا آپ کو۔۔۔
  15. فرخ

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    نئے الیکشن؟ کب؟ اور اتنے مسلمانوں کا خون بہانے کے بعد؟ اور الیکشن منعقد کرنے کے کیا طریقہء کار تھے؟ کونسے ایسے اقدامات کئے گئے تھے کہ الیکشن صاف شفاف ہوتے؟۔۔۔ واہ صاحب، ایران اور روس کی بشار الاسد سے دوستی کی بنیاد پر جنگی تعاون ( جس میں اپنے ہی ملک کے لوگوں کا قتل و غارت اور عورتوں کی عصمت دری...
  16. فرخ

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    وکی پیڈیا بذات خود کوئ ایسی جگہ نہیں جہاں کی خبریں مصدقہ ہوں۔ اسے کوئی بھی اپڈیٹ کر سکتا ہے۔ حزب اللہ نے وہ بمباری اسرائیلی کاروائیوں کے جواب میں ہی کی تھی۔ اور اسکے ان فوجیوں کو ضرور اُٹھایا تھا جو لبنان کی حدود میں زبردستی داخل ہوئے تھے۔۔۔ اور اس سے پہلے اسرائیل کئی مرتبہ لبنان پر حملے کرکے...
  17. فرخ

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    اسرائیل جیسے ناجائز بچے کو جننے میں امریکہ اور برطانیہ نے جس طرح سے سپورٹ کیا اور جس طرح سے اسلحہ اور فوجی قوت انہیں فراہم کی، اس کی وجہ سے فتح اسرائیل کی سر نہیں لکھی جاسکتی۔ ورنہ یہ یہودی ریاست بنانے تو دور کی بات، خود امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک میں ہی دربدر رہتے۔یہ لوہا منوانے میں امریکہ،...
  18. فرخ

    بول ۔۔۔۔۔کہ لب آزاد ہیں تیرے۔۔۔

    میرے حساب سے تو ابھی ثقالت کا درجہ کافی دُور ہے۔ میں سمجھا ابھی تو شروع ہوئے ہیں۔۔
  19. فرخ

    بول ۔۔۔۔۔کہ لب آزاد ہیں تیرے۔۔۔

    اپریل میں ایسا کونسا دن ہے، سوائے میری سالگرہ کے؟۔۔۔ اور بہار کا آغاز تو کب کا ہو چکا
  20. فرخ

    بول ۔۔۔۔۔کہ لب آزاد ہیں تیرے۔۔۔

    بول۔۔ :confused4: ۔۔کہ لب آزاد ہیں تیرے، بول زبان اب تک تیری ہے۔۔۔:silent3: اگر کسی کو کسی سے کچھ بولنا ہے، یا کسی سے کچھ نہیں بولنا، مگر کچھ بولنا ہے، تو۔۔۔ :tongueout4: بول۔۔۔جو کچھ کہنا ہے، کہہ لے۔۔ بس یہ خیال رکھئے گا، کہ جو بھی بولیں، اسکے بعد بولنے کے قابل رہیں۔۔۔:jokingly::confused3...
Top