میڈیا پر بھی یہی بات گردش کرتی نظر آرہی ہے کہ یہ دراصل ان جج صاحب، جن کا نام رفاقت بتایا جا رہا ہے کو ٹارگٹ کیا گیا تھا۔۔ ڈان نیوز پر عاصمہ شیرازی کے پروگرام "فیصلہ عوام کا" میں کچھ مزید کھچڑی پکتی نظر آرہی ہے۔
ان کے مطابق، حملہ آوار اس قدر زبردست نشانہ باز تھے کہ ان کا کوئی نشانہ خالی نہیں...
نہیں یہ بات مجھے معلوم نہیں۔۔ کوئی لنک ہے تو ذرا فراہم کریں۔۔۔
میں نے سمجھتا کہ اس دھشت گردی میں اس جج کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔۔ اگر یہ ہی ٹارگٹ ہوتا، تو اس طرح اندھا دھند عام لوگوں کو مارنے کی بجائے صرف اسی کو ختم کردیا جاتا اور وہ ان کے لئے زیادہ آسان کام ہوتا۔
اور ویسے جہاں تک میں جانتا ہوں، اس...
خواجہ صاحب کے اس بیان پر حیرت ہوئی، کیونکہ طالبان کی طرف سے اس مذمت کی خبر میں کل ہی سُن چکا تھا۔ اب تلاش کرنے پر مندرجہ ذیل ربط ملے جن میں طالبان کی جانب سے اس دھشت گردی کی مذمت کی گئی ہے...
اس کیفیت کا تعلق دراصل میری عینک سے ہے، ایکٹو تو میں اس حالت میں بھی ہوتا ہوں۔۔ آپ میرے ساتھ گاڑی میں سفر کر چُکے ہیں، یاد کیجئے وہ سپیڈیں۔۔۔۔ :sneaky: