نتائج تلاش

  1. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    اب لگے ہاتھوں "سر" کا نام بھی بتا دیں کہ وہ کونسے مینجر ہیں۔۔۔۔
  2. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    ہائے ۔۔ آپ کی یہ بات پڑھ کر اور اپنی پوسٹوں کی تعداد دیکھ کر مجھے اپنے اوپر ہی ترس آرہا ہے۔ :rollingeyes:
  3. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر بےبی بننے کی کیا ضرورت تھی۔۔ سیدھے سیدھے بڑا سا نارمل ہاتھی ہی بننا تھا۔۔
  4. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    یہ حرکت تو میں نے آج ہی کی ہے۔۔ یہ آفس جوائن کئے ہوئے 7واں مہینہ چل رہا ہے۔۔۔
  5. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    ابھی میں اس بےبی ہاتھی کی محفل کی عمر کے لحاظ سے بڑے ہونے پر ہی تذبذب میں ہوں۔۔۔ :hypnotized:
  6. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    یہ بھی دلچسپ واقعہ ہوا۔ کہ جب میں اس آفس میں نیا نیا آیاتو یہاں نین بھیا ہمارے سینئر بنے اور میں ابتدائی کام سمجھنے انہی کے ساتھ بیٹھا۔۔ اور وہاں پتا چلا کہ یہ تو محفل کے بہت سرگرم رکن ہیں۔ بس پھر کیا تھا، کام گیا بھاڑ میں اور وہ ہوا جب "مل بیٹھتے ہیں دیوانے دو"۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  7. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    یعنی بے بی ہاتھی نارمل نہیں ہوتے۔۔۔ :whew: ویسے جتنی محفل کی عمر ہے، اس میں تو بے بی ہاتھ ایک آدھ انچ ہی بڑا ہوسکتا ہے، نارمل نہیں۔۔۔ :thinking:
  8. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    جزاک اللہ۔۔ آپ نے صحیح فرمایا۔ ایک لمبے عرصے کے بعد آج محفل پر آنے کا وقت ملا۔۔۔ حالانکہ میرے ساتھ ہی موجود نیرنگ خیال اکثر محفل پر آتے ہیں۔۔ مگر مجھے وقت بہت مشکل سے ملتا ہے۔
  9. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ قیصرانی بھائی۔۔۔ آپ سنائیے خیریت سے ہیں ؟
  10. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    ہاتھی کو یہ بات نہیں پتا جناب۔۔۔
  11. فرخ

    دوسری صف میں کھڑا ہوگیا خودکُش بمبار۔

    جو زیر زمین ہونگے اول تو وہ رہیں گے ہی نہیں۔ اور جو رہتے ہی نہیں وہ بے چارے کیسے ہوگئے؟ کیونکہ چارے سے تعلق رکھنے کے لئے رہنا پڑتا ہے۔ :silly:
  12. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
  13. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    اور ہاتھی مقدس کا کیا لگتا ہے جو انہیں کچھ نہیں کہے گا؟
  14. فرخ

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    آپ نے بلیک واٹر جیسے فتنوں کا نام بھی طالبان تو نہیں رکھ دیا؟
  15. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے تو بادشاہ سلامت یا سلامتہ کا ہی پتا نہیں چلا۔۔ میں تو بارہ دری کے در ڈھونڈ رہا تھا۔۔۔ ویسے یہ ہاتھ کس نمبر در سے گزرے گا۔۔۔ ؟ جہاں سے نہیں گزر سکتا میں وہیں جا گھسوں گا۔
  16. فرخ

    دوسری صف میں کھڑا ہوگیا خودکُش بمبار۔

    البتہ "زیر" لگا کر کوئی نئی ایجاد کی سکتی ہے۔۔ جیسے کہ آج مجھے نیرنگ خیال بھیا نے ہی بتایا کہ میں نے کئی سالوں پہلے "زیغم" ایجاد کر لیا تھا۔۔ جبکہ پہلے ضیغم ہوا کرتا تھا۔۔۔ :clown:
  17. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا؟؟؟ یہ بادشاہ حکم چلا رہی تھی۔۔۔ :eek: ہمیں تو پتا ہی نہیں چلا۔۔ ہم گپ شپ سمجھ رہے تھے۔۔۔:confused:
  18. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    یعنی بادشاہ نہیں بننا؟
  19. فرخ

    دوسری صف میں کھڑا ہوگیا خودکُش بمبار۔

    ویسے میں نے شعر میں "ز" کی تصحیح کرنے کی کوشش کی ہے۔۔ لیکن چونکہ یہ میرا بھی نہیں، اس لئے اس شاعر سے معذرت، جس کی علامہ اقبال سے معذرت (پتا نہیں کی بھی تھی یا نہیں)
  20. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    یہ محترمہ، پہلے ہی خالی خولی لالچ دینے کا اعتراف کر چُکی ہیں، اب یہ فارمولا بے کار ہو چکا۔۔۔۔
Top