نتائج تلاش

  1. فرخ

    دوسری صف میں کھڑا ہوگیا خودکُش بمبار۔

    اب تو نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز۔۔ تو کوشش کرنے کا فائدہ۔۔۔۔
  2. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں، پہلے پہلے ہر تخت پر قبضہ کرنے والا یا والی یہی کہتا یا کہتی ہے۔۔ پھر صدام والا حال ہوتا ہے۔۔۔ جی محفل کو میں نے سن 2006 میں جوائن کر لیا تھا۔۔اور ابھی تک چمٹا ہوا ہوں اسلئے دوبارہ کی نوبت نہیں آئی ابھی تک۔۔
  3. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    پھر بغاوت جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔۔۔۔ :cautious:
  4. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    صرف لالچ؟
  5. فرخ

    دوسری صف میں کھڑا ہوگیا خودکُش بمبار۔

    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز دوسری صف میں کھڑا ہو گیا خود کش جانباز پھر کیا ہوا، نہ پوچھ میرے بھیا اقبال نہ کوئ بندا رہا نہ کوئ بندا نواز
  6. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    لوگ بغاوت پر اُتر آئیں گے۔۔ آپ صدیوں پرانی روایات کو توڑنے چلی ہیں بہنا۔۔۔۔
  7. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    آجکل خواتین نے بھی بادشاہ بننا شروع کر دیا ہے۔۔۔ ؟؟ اب ملکائیں اور شہزادیاں کدھر جائیں گی؟
  8. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہُ ۔۔۔
  9. فرخ

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    اللہ رحم فرمائے۔۔۔ آمین۔
  10. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری پر؟
  11. فرخ

    لڑکی کا پرندوں اور جانوروں کی آوازیں نکالنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

    واقعی۔۔ اور مجھے اب یہ خیال آرہا ہے کہ پرندوں اور جانور پالنے کے شوقین حضرات ، اگر ایسے انسانوں کی تلاش میں رہا کریں گے
  12. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    اس سے تو اچھا تھا کہ تین پائپ لگا کر اوپر چھت ڈال دی جاتی، اور ہر طرف سے نکلنے میں آسانی ہوجاتی۔۔ خوامخواہ دروازوں کا اتنا خرچہ کیا۔۔۔
  13. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    سعید بھیاء، یہ نسوانی عادت مجھ میں ذرا بھی نہیں ہے۔۔۔۔
  14. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    وہ جب چہل قدمی کے لئے نکلیں گے، تو دیکھ لیجئے گا۔۔۔
  15. فرخ

    آج پتا چلا کہ شیر زیغم نہیں ضیغم ہوتا ہے۔۔:)

    آج پتا چلا کہ شیر زیغم نہیں ضیغم ہوتا ہے۔۔:)
  16. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    لیجئے، نیرنگ خیال بھائی آفس میں وارد ہوئے اور یہی سوال ان سے کردیا۔۔ انہوں نے کافی سنجیدگی سے سمجھایا کہ یہ ایسی عمارت کو کہتے ہیں جس کے بارہ دروازے ہوں۔۔ اور مثال بھی دی کہ پرانے وقتوں میں جب بادشاہ حضرات چہل قدمی کے لئے نکلا کرتے تھے تو پارک میں جو عمارت ہوتی تھی اسکے بارہ دروازے ہوتے تھے...
  17. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    مطلب سے تو مطلب ہے ۔ اب آپ مجھے 4 دری میں بٹھا کر حقہ پلائیں اور بتائیں کہ یہ بارہ دری ہے، تو میں معصوم تو ہوگیا نا دھواں۔۔۔
  18. فرخ

    مراسلہ میٹر

    یہ وہ سوال ہے جس کے جواب پر احباب مجھے حیرت سے دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ کیونکہ یہ تعداد اور محفل پر میرے وارد ہونے کی عمر میں کافی فاصلہ ہے۔
  19. فرخ

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری کا مطلب ویسے ہوتا کیا ہے۔۔۔؟ جہاں بارہ دریاں ہوں، یا بارہ ستونوں والی کوئی عمارت ہو۔۔۔ ؟ اور مطلب جو بھی ہو، یہ شائید وہ جگہ ہوتی ہے جہاں لوگ خوش گپیوں سے شروع ہو کر جگت بازی کے مراحل سے گزرتے ہیں۔۔ آگے جو ہوتا ہے، اس سے کبھی واسطہ ہی نہیں پڑا، کیونکہ آج تک کسی بارہ دری کے درشن ہی نہیں...
  20. فرخ

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    یہاں تو مرد اور مرد ۔۔ عورت اور عورت برابر نہیں ہوتے، تو مرد اور عورت کیسے برابر ہونگے۔۔۔۔ :chatterbox:
Top