نتائج تلاش

  1. فرخ

    محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم کی تعلیمات میں ح۔ذف و ت۔رمیم اور اصلاح و اضافہ

    " جو شخص ( یہ ) کہتا ھے کہ محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم کی تعلیمات میں ہر زمانے کی ضروریات اور حالات کے لحاظ سے حذف و ترمیم اور اصلاح و اضافہ ھو سکتا ھے وہ دراصل اسلام سے دوام ( ھمیشگی ) کا حق سلب کرتا ھے۔ کیوں کہ جو دین ناقص ہو، اور حذف و اضافہ کا محتاج ہو، وہ اگر ہمیشہ کے لئے ذریعہء ھدائیت ہونے...
  2. فرخ

    شفیق الرحمان ایک مفید رسم جس رشوت کہتے ہیں۔

    جہلم کے قریب ایک قلعہ دار نے ہم پر دھاوا بول دیا۔ لیکن فوراً ہی پھرتی سے قلعے میں محصور ہو گیا۔ ارادہ ہوا کہ اس کو اسی طرح محصور چھوڑ کر آگے بڑھ جائیں، لیکن اُلّو شناس ، ملتمس ہوا کہ نیا ملک ہے، یہاں پھونک پھونک کر قدم رکھنا چاہئیے۔ ہم نے فرمایا، کہ اس طرح قدم رکھے تو دلی پہنچنے میں دیر لگے گی۔...
  3. فرخ

    شفیق الرحمان سفر کا حال۔۔۔ مزید حماقتیں

    دریائے سندھ عبور کرنے کا ارادہ کرر ہے تھے ۔ معلوم ہوا کہ "سید با یزید ابن یزید یزدانی" آستان بوسی کی سعادت کے متلاشی ہیں۔ جب بُلایا، تو دیکھا کہ فقط ایک آدمی تھا۔ ہم نے ازراہ تلطف اسے گلے لگا لیا اور پیار سے بھینچا۔ وہ بے ہوش ہو گیا۔ اسے فوراً باہر لے گئے، لخلخہ سُنگھایا گیا، مالش کی گئی۔ دیر کے...
  4. فرخ

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    پہلے میری معلومات صرف اٹک تک ہی محدود تھیں اور میں نے کبھی اس موضوع کو تلاش کرنے کی کوشش نہیں کی تھی۔ مگر انٹرنیٹ پر تلاش کرنےسے پتا چلا کہ بات اس سے زیادہ بڑھی ہوئی ہے۔۔۔ ذرا یہ لنک ملاحظہ فرمائیے: http://www.afghanistans.com/information/history/durandline.htm اور افغان صدر کا بیان کہ وہ اس...
  5. فرخ

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

    درختوں پر موجود برف سے لگ رہا ہے کہ پانی اتر گیا ہے ۔۔۔۔ بہت اعلٰی شاٹ
  6. فرخ

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    میں اس کی زیادہ تفصیلات تو نہیں جانتا، مگر افغانستان میں جس چیز کا مطالبہ پاکستان کے متعلق زور پکڑ رہا ہے وہ ہے افغانستان کی اصل سرحد جو ڈیورنڈ لائن سے پہلے کی تھی۔ اور وہ اٹک تک کے علاقے کی ہی دکھائی جاتی ہے۔اور افغانیوں میں اس چیز کا مطالبہ موجود ہے کہ ماضی کے افغانستان کو اپنی اصلی حالت میں...
  7. فرخ

    شفیق الرحمان لطیفہ ۔۔۔۔۔۔۔ (مزید حماقتیں)

    عمار ابن ضیاء بھائی، صحیح کہا ۔ کل جب میں نے یہ پڑھا تھا، تو بے اختیار مسکراہٹ میری شکل کو تبدیل کر گئی۔ حالانکہ میں عموما ایسی حرکتیں نہیں کرتا۔۔ سوچا یہاں پوسٹ کر دوں کہ احباب کی اشکال میں بھی تبدیلی واقع ہونے کا امکان ہے۔۔۔
  8. فرخ

    شفیق الرحمان لطیفہ ۔۔۔۔۔۔۔ (مزید حماقتیں)

    سندھ کے علاقے سے وفد آیا کہ وہاں کے عمائدین بے تاب ہیں کہ ہم ان کو سرفراز فرمائیں۔ ساتھ ہی ایک مشہور خانقاہ کی گَدی کی پیشکش بھی تھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ اس ملک میں عجیب دستور ہے۔ کوئی گھاگ چند ہتھکنڈے دکھا کر بھولے بھالے انسانوں کو رام کر لیتا ہے۔ یہ شخص پیر کہلاتا ہے۔ اور معتقدین مرید کہلاتے...
  9. فرخ

    ایران کی پاکستان کے اندر فوجی کاروائی کی دھمکی

    اس خبر سے ظاہر تو یہی ہو رہا ہے کہ سفارتی ذرائع استعمال کئے گئے تھے۔ مگر پاکستان نے شائید کوئی بھی جواب نہیں دیا۔۔ مگر انٹرنیشنل سیاست میں ایسا ہے ہوتا ہے۔ اندر خانے وہ جو کچھ بھی کر رہے ہوں، اوپر خانے سے قانونی طریقے بھی آزماتے ہیں۔۔۔
  10. فرخ

    ایران کی پاکستان کے اندر فوجی کاروائی کی دھمکی

    میرا خیال ہے یہ بات انہوں نے اپنے اہلکاروں کے اغواء اور اس سلسلے میں پاکستان کی طرف سے کوئی کاروائی نہ ہونے کی سبب کی ہے۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر وہ اپنے اہلکاروں کا اتنا خیال کرتے ہیں، تو یہ بات دراصل خود پاکستان کی حکومت کے لئے باعث شرم ہونی چاہئیے۔۔ اور کیوں۔۔ یہ بات سمجھانے کی ضرورت نہیں،...
  11. فرخ

    ہم آپ کو مایئکروسافٹ وئیر کی طرف سے فون کر رہے ہیں آپ ک کمپیوٹر سرور کو کچھ سگنل بھیج رہا ہے

    لگتا ہے عاصمہ کو مائیکروسافٹ نے بھرتی کر لیا ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
  12. فرخ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اللہ قبول و منظور فرمائے۔۔۔ ۔اور بھابی بھی۔۔ آمین۔
  13. فرخ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ انہیں پتا بھی تھا، مگر جان بوجھ کر بھولے میاں بنے ہوئے ہیں؟؟ :lying:
  14. فرخ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ایسے سوالات وہی پوچھتا ہے جس کی نہ تو شادی ہوئی ہو، نہ اسکی کوئی معشوق وغیرہ جیسی کوئی چیز ہو۔۔۔۔ :sneaky:۔۔ آپ چاہیں تو انہیں تفصیلات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔۔۔:angel:
  15. فرخ

    پروگرامر کا خواب از نیرنگ خیال

    یہ نیرنگ بھائی چیز ہیں؟۔۔۔ میں ابھی تک انہیں انسان ہی سمجھتا رہا تھا۔۔۔ :):timeout:
  16. فرخ

    پروگرامر کا خواب از نیرنگ خیال

    بہت ہی اعلٰی۔۔۔۔۔ ہم کمپوٹر پروگرامرز کے خواب۔۔۔۔ :crying3:
  17. فرخ

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    فکر نہ کریں حضور، یہ کھانے کے لئے نہیں ہے۔۔۔۔ :p
  18. فرخ

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    واہ واہ، بہت خوب نینی بھیا۔۔۔ کیا مسکراہٹ انگیز قسم کا قصہ ہے۔۔۔۔ ویسے جن کی کمزوری برف باری ہو، انکا علاج ہیٹر یا گرم سلگتے ہوئے کوئلوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔۔۔
  19. فرخ

    کوچۂ آلکساں

    آپ کے لکھنے سے ثابت ہو رہا ہے کہ آپ کی سستی کا خاتمہ ہو چکا ہے۔۔
  20. فرخ

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    فواد صاحب، اچھا ہوتا کہ آپ خود ذرا "اسلا می میں شہید " کا تصور بیان کرتے، تو قاریئیں کو آپ کی منافقت کا ذرا زیادہ اندازہ ہوتا ۔ ٹی ٹی پی جن دنوں تشکیل پا رہی تھی، انہی دنوں سے اس میں شامل ہونے والے گروپس اور دیگر انٹیلی جنس ذراع نے اس بات کو بھانپ لیا تھا کہ اس کا اصل مقصد ہے کیا۔ یہ طالبان...
Top