بہت خوبصورت، اور بہت اچھی کمپوزیشن۔۔۔۔ دیکھنے والی کی آنکھ کے حسنِ جمال کی تعریف کرتی نظر آتی ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔
اللہ اس فن میں اور برکت عطا فرمائے۔۔
آمین
اچھا، حیرت ہوئی جان کر۔ اگر آپ اوپر دئے گئے لنک پر تصویر دیکھ لیں تو مجھے یہ بھی بتا دیں کہ کسی نے آپ کی تصویر استعمال کی ہے وہاں یا میں غلطط فہمی میں آپ کو سمجھ کر اس کو فالو کر رہا ہوں۔۔۔
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔
محترم جناب اعجاز عبید صاحب۔۔۔۔
کچھ دنوں سے ٹویٹر پر آپ کی طرف سے وزن کم کرنے کے اشتہارات وصول ہو رہے ہیں۔۔۔ یہ واقعی آپ ہی بھیجتے ہیں؟
یہ رہا ٹویٹر پر اس پروفائل کا لنک جہاں آپ کی تصویر لگی ہوئی ہے۔۔
https://twitter.com/AijazUbaid
میرا ذاتی خیال ہے کہ شائید آپ نے...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
احباب سے اپنی سستی پر معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔
میں اس پسندیدگی اور حوصلہ افزائی پر بہت مشکور ہوں آپ سب کا۔۔۔ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
کچھ عرصہ پہلے اردو ورلڈ پر ایک کیلیگرافی کا چیلنج منعقد ہوا۔ انہی دنوں میں"انک سکیپ" پر کام کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس طرح مجھے ایک ٹارگٹ مل گیا۔ کیلک کی مدد سے خط ثلث میں ٹائپ کرنے کے بعد انک سکیپ اور کچھ السٹریٹر میںڈیزائننگ کرنے کے بعد کچھ نہ کچھ بن ہی...
نیٹ پر استعمال کا فی الحال کوئی چانس نظر نہیں آیا۔ مگر ایک بات جو میں کہنا بھول گیا وہ تھا یونیکوڈ کی سپورٹ اور خاص طور پر اردو کی، اور اسی وجہ سے یہاں یہ دھاگہ کھولا ہے۔
دراصل میری معلومات کے مطابق یونیکوڈ کی سپورٹ کے لئے سی پلس پلس میں کافی کام کرنا پڑتا ہے، جبکہ ڈاٹ نیٹ میں یہ بنا بنایا مل...
السلام و علیکم
مجھے احباب سے کچھ مشورہ درکا ہے۔ ایک گروپ ویکٹر گرافکس سے متعلق ڈویلوپمنٹ کرنا چاہ رہا ہے، ابھی اس ہوم ورک میں ہے کہ اس مقصد کے لئے کونسی پروگرامنگ زبان استعمال کی جائے؟
++C يا #C ۔۔۔ #C جس کی بنیاد میں ڈاٹ نیٹ ہے، میں گرافکس کی کافی اچھی لائبریریاں موجود ہیں، مگر کچھ...
السلام و علیکم۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو اور شاکر بھائی، آپ کے لئے تو الفاظ ہی نہیں شکریہ ادا کرنا تو کم ظرفی ہوگی۔۔۔۔
اللہ آپ کو محنتوں کا بہترین اجر عطا فرمائے۔۔
آمین۔۔ یا رب العالمین۔۔