نتائج تلاش

  1. موجو

    لسی خانہ

    بھائی جی لسی کا ایک گلاس لایا جائے خالص دودھ والے دہی کی ہو
  2. موجو

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    السلام علیکم جناب کیسے ہیں سب احباب اور قبلہ چھوٹے غالب صاحب آپ کو تو آجکل آموں سے فرصت نہیں مل رہی ہوگی؟
  3. موجو

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    میں آپ کی نیت کے بارے میں مشکوک نہیں ہوں ایک توجہ دلائی ہے۔
  4. موجو

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    مذاق میں محتاط رہیے اللہ رب العزت کا نام ہے
  5. موجو

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    وہ میری پتلی میں ہے سراپا میں اسکی پتلی میں ہوں سراپا خد اپنی آنکھوں میں آج دیکھا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں السلام علیکم بہت خوب ماشاء اللہ
  6. موجو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللہم صل علیٰ محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ وسلم
  7. موجو

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت ان کی مغفرت کرے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے
  8. موجو

    بدترین دشمن بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ مخدوم شہاب الدین

    يفيڈرين کيس، مخدوم شہاب اور موسي? گيلاني کے وارنٹ گرفتاري Share Updated at 12:46 PST راولپنڈي … ايفيڈرين کوٹاکيس ميں مخدوم شہاب الدين اور سابق وزيراعظم گيلاني کے بيٹے موسي? گيلاني کے وارنٹ گرفتاري جاري کر دئے گيے ہيں? راولپنڈي ميں اينٹي نارکوٹکس فورس کورٹ کے جج شفقت اللہ خان نے نا...
  9. موجو

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    السلام علیکم موضوع تو بہت اچھا ہے اور ضرورت بھی ہے بھٹی صاحب اچھا لکھتے ہیں باقی باتیں تو پڑھ کر ہی بتا سکتا ہوں
  10. موجو

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    بن بلائے مہمان کی طرح آ تو گئے ہیں مگر کوئی سِرا پکڑائی نہیں دے رہا
  11. موجو

    نورِ سحر

    خرم بھائی اللہ رب العزت آپ کی بیٹی کو آپ کے لئے صدقہ جاریہ اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اس کے نصیب اچھے کرے زمانے کے حوادث سے اس کی خود حفاظت کرے آمین
  12. موجو

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    اللہ رب العزت اس جوڑی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
  13. موجو

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    شکریہ جناب تصحیح کا اس دھاگے میں ان شاء اللہ ہمارے حاضری اب پکی ہے
  14. موجو

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    الٹا لوٹنا ہی کیوں؟ سیدھا بھی تو لوٹا جاسکتا ہے
  15. موجو

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    حلقہ زندانِ خاکسار بیا اس کا لفظی ترجمہ کیا ہے جناب چھوٹا غالب غیر رسمی گفتگو میں تو میرا خیال ہے کوئی تکلف نہیں ہونا چاہیے مجھ کج فہم کو تو نام ہی سمجھ نہیں آرہا
  16. موجو

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    السلام علیکم جناب چھوٹے غالب صاحب آپ کے شکوے کم کرنے ہم بھی موجود ہیں
  17. موجو

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    شکریہ نایاب صاحب آپ کے انٹرویو کو پڑھ کر میں بھی آپ سے گزارش کروں گا کہ اپنی جگ بیتی ضرور لکھیے
  18. موجو

    وزیر اعظم نااہل ہو گئے ، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ۔

    سارے خاندان نے مل کر خوب لوٹا ہے ہمیں انہیں کونسی پریشانی بس ٹارگٹ سے تھوڑا سا ہی پیچھے رہے ہوں گے
  19. موجو

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    السلام علیکم برگ حنا آپ کو موجو میاں بھی خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے کہ آپ ہماری اس محفل کی خوشبو اور بڑھائیں گی
Top