نتائج تلاش

  1. موجو

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    حضرت مریم علیہا السلام نے اللہ کی پناہ ان الفاظ میں مانگی إِنِّي أَعُوذُ بِالرَّحْمَنِ مِنكَ إِن كُنتَ تَقِيًّا اگر تم پرہیزگار ہو تو میں تم سے اللہ کی پناہ مانگتی ہوں (مریم: 1
  2. موجو

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    جناب مزمل صاحب ہم آپ کو صمیم قلب سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کے آنے سے ہماری محفل مزید پر رونق ہوجائے گی۔
  3. موجو

    پاکستان میں "ٹیلی دھماکہ" (شاہنواز فاروقی)

    صحافت کا لفظ صحیفہ سے نکلا ہے اور صحیفے کا تعلق زمین سے زیادہ ’’آسمان‘‘ کے ساتھ ہے۔ اس کے معنیٰ یہ ہیں کہ ہماری تہذیب میں صحافت کا تعلق ’’الہام‘‘ کی روایت سے ہے۔ اس روایت میں ’’خبر‘‘ کا مقام اتنا بلند ہے کہ اس کی اعلیٰ ترین سطح کے حوالے سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مخبر صادق کہا گیا ہے۔...
  4. موجو

    نایاب کا دانت درد شروع ہوا تو واصف حسن بیگ آ موجود ہوئے ماشاء اللہ

    نایاب کا دانت درد شروع ہوا تو واصف حسن بیگ آ موجود ہوئے ماشاء اللہ
  5. موجو

    ہنس بیتی

    میرے ایک لوہار دوست مجھے پوچھنے لگے کہ یار انگریزی میں لوہار کو کیا کہتے ہیں میں نے کہا بلیک سمتھ کہنے لگے اس کا کیا مطلب؟ میں نے کہا "کالا سواگھا"
  6. موجو

    افتخار محمد چوہدری

    ویسے دیانتداری سے اتنی جلدی یہاں تک پہنچنا مشکل نظر آتا ہے
  7. موجو

    افتخار محمد چوہدری

    السلام علیکم اوریا مقبول جان کا کالم مجھے زیادہ بہتر لگا کہ واضح طور پر افتخار محمد چوہدری صاحب کے حق میں ہے مگر جاوید صاحب ملک ریاض کو بھی نمبر دے رہے ہیں۔
  8. موجو

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    السلام علیکم جناب واصف صاحب ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ہماری محفل میں آپ کو دانت نکالنے، دانت کھٹے کرنے اور نکوسنے کے بھی بہت سے نسخے مل جائیں گے اور وہ اپنے مریضوں پر بھی آزما سکیں گے۔ زیادہ بات نہیں بڑھائیں گے کہ آپ تو بتیسی نکالنے کے ماہر ہیں
  9. موجو

    ہری اور لال مرچیں

    ایک چھوٹی بچی کی معصوم دعاء یااللہ اس سال ہمارے گھر میں ڈھیر ساری کپڑے بھیج دے ان سب غریب لڑکیوں کے لئے جو میرے بھیا کے کمپیوٹر میں ہیں
  10. موجو

    ہری اور لال مرچیں

    شمشاد بھائی بہت ہی مزے کا دھاگہ بنایا ہے آپ نے
  11. موجو

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم سب خیریت سے ہیں؟
  12. موجو

    صبح کی دعا

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جو شخص یہ دعا صبح وشام تین تین بار پڑھےگا اس کو کوئی چیز تکلیف نہیں دے گی۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ" "اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ہوتے ہوئے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی،زمین کی ہویا...
  13. موجو

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    حضرت نوح علیہ السلام کا تعوذ رَبِّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَسْأَلَكَ مَا لَيْسَ لِي بِهِ عِلْمٌ وَإِلاَّ تَغْفِرْ لِي وَتَرْحَمْنِي أَكُن مِّنَ الْخَاسِرِينَ نوح نے کہا پروردگار میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں کہ ایسی چیز کا تجھ سے سوال کروں جس کی حقیقت مجھے معلوم نہیں۔ اور اگر تو مجھے نہیں بخشے گا...
  14. موجو

    طریقہ واردات

    سبحان اللہ کیا ٹیلنٹ چھپا ہے۔ ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے
  15. موجو

    صبح کی دعا

    اللہم بک اصبحنا وبک امسینا وبک نحییٰ وبک نموت والیک النشور "اے اللہ!تیرے نام کے ساتھ ہم نے صبح کی،اور تیرے نام کے ساتھ ہم نے شام کی،اور تیرے نام کے ساتھ ہم زندہ ہیں،اور تیرے نام کے ساتھ ہم مرتے ہیں،اور تیری طرف ہی لوٹناہے"
  16. موجو

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللہم انی اعوذبک من عذاب جہنم
  17. موجو

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تیسرا تعوذ وَإِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ أَن تَرْجُمُونِ اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں (دخان: 20)
  18. موجو

    امریکی جاسوس کو سزا

    شکریہ گڑیا خوش رہو
  19. موجو

    امریکی جاسوس کو سزا

    لنک دیں خیالی جاسوسی بھی پڑھیں ہم برقی جاسوسی تو فواد کی ہم دیکھ ہی رہے ہیں ہم نے ڈھیر ساری ڈانٹ کے ساتھ اشتیاق احمد کو پڑھا ہے حتی کہ لحاف میں ٹارچ جلا کر بھی باطل قیامت، برف کے اس پار، غار کا سمندر وغیرہ اب تو نام بھی یاد نہیں رہے
  20. موجو

    طریقہ واردات

    السلام علیکم میرا خیال ہے شمشاد بھائی آپ ٹیلی نار والوں کو فون کر کے انہیں یہ نمبر دے دیں۔ مجھے جب کبھی اس طرح کی کال آئی ہے تو میں نے تو ایسا ہی کیا ہے میں وارد کا گاہک ہوں انہوں نے تو شائد باقاعد اشتہار دے کر کہا تھا کہ ایسے بندوں کے نمبر ہمیں دے دیں۔
Top