جناب عمران صاحب پہلے ہی آپ کے پاس بہت سے مشورے آچکے ہیں ،شاید آپ کو میرے مشورے کی ضرورت نہ ہو مگر یہ مسئلہ میرے ساتھ 20 سال رہاہے اس لیے بتا رہا ہوں
ہمدرد کی اطریفل اسطخدوس اور قرشی کی دماغی کی چار چار ڈبیاں لے لیں اور صبح وشام باقاعدگی سے استعمال کریں ۔ یہ تجربہ شدہ مسئلہ ہے نہ آپ کو ٹیسٹ کی...