نتائج تلاش

  1. محمد اکرم محمدی

    ما شاءاللہ آپ کی پروفائل پکچر میں کمال میسج ہے ۔ اللہ آپ کو برکت عطا فرمائیں ۔شکریہ

    ما شاءاللہ آپ کی پروفائل پکچر میں کمال میسج ہے ۔ اللہ آپ کو برکت عطا فرمائیں ۔شکریہ
  2. محمد اکرم محمدی

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    اسی طرح اگر کسی کو پرانی سے پرانی خشک خارش ہو تووہ ایلو پیتھک دوائی ڈرموویٹ این کریم استعمال کرے اس سے اچھی دوائی نہیں ہے ۔یہ چہرے کے دانے اورداغ دھبوں میں بھی بہت مفید ہے ۔
  3. محمد اکرم محمدی

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    جناب عمران صاحب پہلے ہی آپ کے پاس بہت سے مشورے آچکے ہیں ،شاید آپ کو میرے مشورے کی ضرورت نہ ہو مگر یہ مسئلہ میرے ساتھ 20 سال رہاہے اس لیے بتا رہا ہوں ہمدرد کی اطریفل اسطخدوس اور قرشی کی دماغی کی چار چار ڈبیاں لے لیں اور صبح وشام باقاعدگی سے استعمال کریں ۔ یہ تجربہ شدہ مسئلہ ہے نہ آپ کو ٹیسٹ کی...
  4. محمد اکرم محمدی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی ریلیز پر تمام احباب گرامی کو خصوصاجناب عارف کریم صاحب جناب سید ذیشان صاحب جناب سید منظر اور باقی تمام معاونین کو بہت بہت مبارکباد ہو۔اللہ تعالیٰ آپ سب کی تمام محنتوں کو قبول فرمائے اور آپ سب کی زندگی کو صحت وسلامتی اور امن وسکون نصیب فرمائے ۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک اللہ فیکم
  5. محمد اکرم محمدی

    مصباح القرآن کا انڈرائیڈ ایپ اس لنک سے حاصل کریں...

    مصباح القرآن کا انڈرائیڈ ایپ اس لنک سے حاصل کریں ۔https://play.google.com/store/apps/details?id=com.iroshni.masbhaulquran&hl=en
  6. محمد اکرم محمدی

    صرف علامات کے ذریعے قرآن فہمی کا جدید اور منفرد انداز’’مصباح القرآن...

    صرف علامات کے ذریعے قرآن فہمی کا جدید اور منفرد انداز’’مصباح القرآن ‘‘http://videos.bait-ul-quran.org/category/misbah-ul-quran/
  7. محمد اکرم محمدی

    الحمد للہ مصباح القرآن کی جلد اول شائع ہوچکی ہے ۔

    الحمد للہ مصباح القرآن کی جلد اول شائع ہوچکی ہے ۔
  8. محمد اکرم محمدی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    یہ کہانی تو مکمل ہوگئی
  9. محمد اکرم محمدی

    کچھ اور بھٹک لوں میں، حسرت میں نہ مر جاؤں!

    السلام علیکم ۔ ما شاء اللہ ۔ بہت خوب مگر آخری شعر۔ میں گردِ سفر بہتر، میں خاک سہی راحیلؔ وہ بھی تو اڑائے گا، خود کیوں نہ بکھر جاؤں؟ اس ہندؤں کی تہذیب کی بو ہے ۔ کہ مرنے کے بعد جلا کر راکھ بنا کر اُڑا دی جائے ۔ پرہیز بہتر ہے ۔
  10. محمد اکرم محمدی

    ایمان دو چیزوں کا نام ہے :اللہ کی رحمت کی امید اور اس کے عذاب کا خوف

    ایمان دو چیزوں کا نام ہے :اللہ کی رحمت کی امید اور اس کے عذاب کا خوف
  11. محمد اکرم محمدی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    نسخ اور نستعلیق دونوں الگ الگ مقام رکھتے ہیں ان کو مکس کرنے کی کوشش نہ کریں ۔ اردو زبان تباہ ہو کر رہ جائے گی ۔
  12. محمد اکرم محمدی

    چند تصاویر گلابوں کی

    بہت خوب جزاکم اللہ خیرا
  13. محمد اکرم محمدی

    صرف علامات کے ذریعے قرآن فہمی کا جدید اور منفرد انداز’’مصباح القرآن...

    صرف علامات کے ذریعے قرآن فہمی کا جدید اور منفرد انداز’’مصباح القرآن ‘‘http://videos.bait-ul-quran.org/category/misbah-ul-quran/
  14. محمد اکرم محمدی

    مصباح القرآن کا انڈرائیڈ ایپ اس لنک سے حاصل کریں...

    مصباح القرآن کا انڈرائیڈ ایپ اس لنک سے حاصل کریں ۔https://play.google.com/store/apps/details?id=com.iroshni.masbhaulquran&hl=en
  15. محمد اکرم محمدی

    مصباح القر+ن کا انڈرائیڈ ایپ حاسل کریں ۔

    مصباح القر+ن کا انڈرائیڈ ایپ حاسل کریں ۔
  16. محمد اکرم محمدی

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    ما شاء اللہ یہ بہت بڑی کامیابی ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا فضل ہے ، اس حوالے سے طیف ساگر بھائی خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ اللہ اُن کو جزائے خیر دے ۔ آمین
  17. محمد اکرم محمدی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    ما شاء اللہ بہت کمال پیش رفت ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس تمام ٹیم کو اپنی خصوصی رحمت میں رکھے اور ان کے لیے اور آسانیاں فرمائے ۔ آمین ۔
  18. محمد اکرم محمدی

    پسندیدہ سورت؟

    مجھے سورت الصافات زیادہ پسند ہے ، اس میں تلاوت کا الگ ہی مزہ ہے ۔ الحمد للہ
  19. محمد اکرم محمدی

    القلم قرآن مجید(فونٹ) ریلیز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ میرے پاس القلم قرآن پبلشر کا ایسا ورژن ہے جس میں بہت سی غلطیاں درست کی گئی ہیں اور ٹیکسٹ کی باقاعدہ پروف ریڈنگ کی گئی ہے ۔ میں چاہتا ہوں کہ اُسے بھی یہاں اپ لوڈ کیا جائے تاکہ قرآن مجید کی خدمت میں کوئی کمی نہ رہے ۔ یہاں اپ لوڈ کرنے کا طریقہ بتادیں ۔شکریہ
  20. محمد اکرم محمدی

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    السلام علیکم ۔ ما شاء اللہ نستعلیق کے حوالے سے بڑی سیر حاصل گفتگو ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی وناصر ہو ۔ بارک اللہ فی جہودکم المبارکۃ
Top