السلام علیکم ورحمۃ اللہ محفل کے تمام احباب گرامی کی خدمت میں عرض ہے کہ الحمد للہ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل وکرم سے محمدی قرآنک فونٹ کا ایک جدید اور لے ٹیسٹ ورژن تکمیل کے مراحل میں ہے امیدہے کہ اپریل 2015 تک ان شاءاللہ ریلیز کردیا جائے گا۔ اور ان شاءاللہ رموز اوقاف کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے...