نتائج تلاش

  1. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    مجھے پھر لالہ بنا دیا:oops:
  2. سعید احمد عباسی

    سی آئی اے تیس برس سے ڈینگی کو بطور ہتھیار استعمال کررہی ہے۔ تحقیقی رپورٹ

    LAST MODIFIED MAY 9, 2012 11:15 رپورٹ: سعید احمد عباسی پاکستان اپنی تاریخ میں پہلی بار ڈینگی مچھر کے شدید حملے کی زد میںہے اور پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صورتحال قابو سے باہردکھائی دیتی ہے۔ ڈینگی مچھر کی نشوونما کے لئے پاکستان کی آب و ہوا سازگار تو ہے مگر اچانک بڑے پیمانے پر اس مچھر کا...
  3. سعید احمد عباسی

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    جی ہاں آپ مدیر رہ چکے ہیں۔ میں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی آرزو رکھتا ہوں۔
  4. سعید احمد عباسی

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    شکریہ۔ آپ کی" آپ کی عادت بد" سے یاد آیا۔ کچھ وقت میں نے پروف ریڈنگ بھی کی ایک اخبار میں۔ جب پہلے دن ڈیوٹی جوائن کرنے پہنچا تو چیف پروف ریڈر مفتی مرحوم نے طلب کیا۔ مفتی صاحب کا پورا نام یاد نہیں آرہا مگر سب انہیں مفتی صاحب کے نام سے ہی بلاتے تھے۔ آپ کافی سینئر کارکن تھے اور سب رنگ ڈائجسٹ کی اس...
  5. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    شکریہ پیشکش کا۔ یونیورسٹی کا نام نہیں بتائوں گا کہ کارنامے کچھ اچھے نہیں ہیں۔
  6. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    مگر میں پولیس والا تو نہیں ہوں۔
  7. سعید احمد عباسی

    نیا شادی دفتر

    کیا میں بھی یہاں کچھ عرض کرسکتا ہوں؟
  8. سعید احمد عباسی

    نایاب نصیحتیں

    کافی تخلیقی ذہن ہے آپ کا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  9. سعید احمد عباسی

    کتابوں کا اتوار بازار-6 مئی، 2012

    واہ وا۔ واہ وا۔ صاحب کیا غضب کرتے ہیں آپ۔ میرا مطلب ہے کہ کیا غضب کا لکھتے ہیں آپ۔ عرصے بعد کسی تحریر کو پڑھ کر پھڑک اٹھا ہوں۔ لکھنے کے بعد اسے سائیڈ میں رکھ دینا اور شائع نہ کرانا ناقابل معافی جرم ہے۔آپ جیسا لکھنے والا بہت کم ہی کسی ایڈیٹر کا نصیب بنتا ہے۔ آپ کو یہ جملہ پڑھ کر حیرت ہو گی...
  10. سعید احمد عباسی

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وفات کے بعد حضرت بلال کی ایک اذان۔ پورا مدینہ اسے سن کر رونے لگا تھا

    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~ تحریر: سعید احمد عباسی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد سیدنا بلال رضی اللہ عنہ مدینہ کی گلیوں میں یہ کہتے پھرتے کہ لوگو تم نے کہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے تو مجھے بھی دکھا دو، پھر کہنے لگے کہ اب مدینے میں میرا رہنا دشوار ہے، اور شام...
  11. سعید احمد عباسی

    آن لائن اخبارات

    نہیں اترتی:lol:۔ آپ خود کہہ رہے ہیں کہ جنگ اخبار کی ویب سائٹ۔ تو سر جی جنگ اخبار تو آن لائن اخبار نہیں ہے۔جنگ کی ویب سائٹ اور جیونیوز کی ویب سائٹ کو دیکھیں۔ یہ جنگ کی پالیسی ہے کہ جو خبر جیونیوز کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جاتی ہے صرف وہی خبر کچھ دیر بعد جنگ اخبار کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جائے...
  12. سعید احمد عباسی

    اردو محفل کا تعارف کون کرائے گا؟

    کہتے ہیں مہمانی تین دن کی ہوتی ہے۔ مجھے آج اردو محفل میں دوسرا دن ہے مگر میں اپنی مہمانی کا ایک دن رضاکارانہ طور پر ختم کرتے ہوئے تھوڑا بے تکلف ہو رہا ہوں۔ میرا تعارف تو سب سےپڑھ اور پوچھ لیا مگرکسی نے اردو محفل کا تعارف نہیں کرایا۔ میری تلاش تھی کہ شاید یہاں پر" ہمارے بارے میں" ٹائپ کا کوئی...
  13. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    ہمیں آپ کے ممکنہ "ان" سے ہمدردی سی محسوس ہو رہی ہے۔:atwitsend:
  14. سعید احمد عباسی

    آن لائن اخبارات

    صابر صاحب ہم نے کب کہا کہ وہ اپ ڈیٹ نہیں ملتی؟:LOL:
  15. سعید احمد عباسی

    آن لائن اخبارات

    دیکھیں یہ الفاظ آپ کے ہی ہیں مگر خیالات میرے ہیں۔ یعنی آپ کے اور میرے خیالات ایک جیسےہیں۔:biggrin:
  16. سعید احمد عباسی

    آن لائن اخبارات

    سر جی آپ نے ابھی تک کہا ہی نہیں کہ کوئی ریفرنس دو۔ کس نے متعین کی یہ تعریف اور کہاں کی۔ آپ نے تو امریکی بی باون طیارے کی طرح کارپٹ بمباری شروع کردی۔:(
  17. سعید احمد عباسی

    آن لائن اخبارات

    ارے بھائی آپ کو ناراض ہی ہوگئے۔ میں تو پیشہ ور صحافی ہوں۔ میری اپنی ابھی تک کوئی بھی کوشش نہیں ہے بس پیٹ پالنے کے لئے ملازمت ہے اور وقت کاٹنے کے لئے دائیں بائیں تانک جھانک۔ آج یہاں کل وہاں۔ میں صرف یہ کہہ رہا تھا کہ دنیا کا ہر شعبہ مروجہ اصولوں کی بنیاد پر چل رہا ہے اور یہ اصول متعلقہ شعبوں کے...
Top