نتائج تلاش

  1. سعید احمد عباسی

    آن لائن اخبارات

    اچھا یہ بتائیں کہ کسی ٹی وی کی ویب سائٹ کو کیا کہیں گے؟ کیا یہ بھی آن لائن اخبار ہے؟ یا آن لائن ٹی وی ہے؟ یا ٹی وی کا آن لائن ایڈیشن ہے؟
  2. سعید احمد عباسی

    آن لائن اخبارات

    چلیں روزنامہ اردو ٹائمز ممبئی کے حوالے سے ہی بات کرلیتے ہیں۔ کیا ایک آن لائن اخبار روزنامہ ہو سکتا ہے؟:) دیکھیں روزنامہ کا مطلب ہے کہ یہ دن میں ایک بار شائع ہوتا ہے اور دن میں دو بار کبھی بھی شائع نہیں ہو سکتا۔ جب کہ آن لائن اخبار کی تعریف یہ ہے کہ وہ ہر ساعت اپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے اور وقت کی...
  3. سعید احمد عباسی

    آن لائن اخبارات

    جی میں نے دیکھ لیا ہے۔ ان کو دو درجات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ایک تو مشہور زمانہ نیوز کارپورریشنز کی ویب سائٹس ہیں۔ مثلا بی بی سی، وائس آف امریکہ، جنگ، جیو وغیرہ۔ یہ آن لائن اخبار کی تعریف پر پوری نہیں اترتیں یہ ٹی وی، ریڈیو وغیرہ کے آن لائن ایڈیشنز ہیں۔ باقی ویب سائٹس جو ہیں، وہ اپنے اپنے...
  4. سعید احمد عباسی

    آن لائن اخبارات

    سعود بھائی میرے علم میں ایسا کوئی اخبار نہیں ہے۔ ہاں جریدے ہیں۔ اگر آپ کے علم میں ہو میری اصلاح کردیں۔
  5. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    اچھا ایک بات بتائیں۔ میں ابھی کچھ دیر قبل لائبریری کا اعلان پڑھ رہا تھا جو آپ کی طرف سے ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس پر تبصرہ کیا ہے اور میں بھی کچھ تبصرہ کرنا چاہتا تھا مگر وہاں میرے لئے لکھا تھا" آپ کو یہاں تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں ہے"۔ ایسا کیوں ہے؟ کیا ہر شخص کے لئے مخصوص اختیارات ہیں؟
  6. سعید احمد عباسی

    آن لائن فری اردو انسائیکلو پیڈیا کا خواب۔ مشورے درکار ہیں

    جی بہت شکریہ مشورے کا۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ ان سے رابطہ کیا جائے۔
  7. سعید احمد عباسی

    آن لائن فری اردو انسائیکلو پیڈیا کا خواب۔ مشورے درکار ہیں

    ارے ہاں۔ شکریہ۔ یہ کوشش تو بہت اچھی ہے مگر لگ ایسا رہا ہے کہ کچھ بے ترتیبی سی بے ترتیبی ہے۔ ایسا عموما اس وقت ہوتا ہے جب ایک ہی شخص پوری ٹیم کا کام کررہا ہو۔ بہر حال یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے اگر اسے کچھ نکھار دیا جائے تو اردو کی بہت خدمت ہو گی۔
  8. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ۔ ویسے تصویر میں تو آپ جوان لگ رہے ہیں۔
  9. سعید احمد عباسی

    قرانی ایات سن کر پانی کے قطرے پھول کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ جاپانی ریسرچ

    سعید احمد عباسی معروف جاپانی تحقیق کار اور پروفیسر’’مسارو ایموتو‘‘کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا بابرکت نام لینے اور پانی پردم کرنے سے اس کی خاصیت تبدیل ہوجاتی ہے۔ جبکہ اس پانی کی اثر پذیری میں بھی انتہائی اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ انسانی کلام میں استعمال کئے جانے والے بدترین اور بہترین کلمات...
  10. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    جی الف عین صاحب بہت شکریہ بے تکلفی کا۔ اس سے مزید اپنائیت کا احساس ہوتا ہے اور مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ سب سے پہلے تو میں سب سے یہ درخواست کروں گا کہ مجھے بتائیں، کسی ایک تبصرے کو بکس میں کر کے اس کا جواب کس طرح دیا جا سکتا ہے، مثلا جس طرح امین بھائی نے میری تین باتیں ایک بکس میں بند کیں اور...
  11. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    جی نیا ان پیج جو ہے اس میں لکھا آپ کہیں بھی کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں۔سعود بھائی کی بہت تعریف سن رہا ہوں اور اپنے طور پر انہیں آئن اسٹائن ٹائپ کی چیز تصور کرلیا ہے۔;)
  12. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    کیا یہ صاحب کچھ خطرناک ہیں؟
  13. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    یہاں تو سبھی لوگ دلچسپ ہیں۔شمشاد صاحب کو آپ چاچو کیوں بول رہی ہیں؟ کیا میں بھی چاچو کہہ سکتا ہوں؟
  14. سعید احمد عباسی

    آن لائن فری اردو انسائیکلو پیڈیا کا خواب۔ مشورے درکار ہیں

    یہ تو صرف ایک لٍغت ہے۔ گو کہ بہت اچھی کاوش ہے مگر میرے خواب سے مطابقت نہیں رکھتی۔ میں ایسا انسائیکلو پیڈیا چاہتا ہوں جس میں دنیا کے ہر معاملے، سائنس، مذہب، واقعے، حادثے، ملک، قوم کے بارے میں اردو میں مضامین ہوں۔ جب بھی کوئی سرچ انجن پر جا کر اردو میں کسی چیز کو سرچ کرئے تو وہ سیدھا اس اردو...
  15. سعید احمد عباسی

    امریکی عدالت میں ایک پاکستانی دہشت گرد کی تقریر جس نے بہت سے لوگوں کو رلا دیا

    طارق مھنا ایک پاکستانی مصری امریکن ہیں ان کے والدین پاکستان اور مصر سے امریکہ ہجرت کرگئے تھے اور طارق وہیں پیدا ہوئے اور پیدائش سےا مریکہ میں مقیم ہیں۔ انہیں کچھ ہفتے قبل ہی امریکی حکومت نے انٹر نیٹ پر جہادیوں کی حمایت کرنے کے الزام میں کئی سال کے لئے جیل بھیج دیا ہے۔ جس وقت جج انہیں سزا سنا رہا...
  16. سعید احمد عباسی

    ملا عمر کی ڈانٹ سن کر سعودی انٹیلی جنس وزیر سہم گیا تھا۔ کرنل امام کی کہانی۔2

    ملا عمر کی ڈانٹ سن کر سعودی انٹیلی جنس وزیر سہم گیا تھا۔ کرنل امام کی کہانی۔2 عبدالہادی احمد میرے دل میں اس روسی جرنیل کا بڑا احترام ہے جس نے افغانستان میں روسی فوجوں کی کمان کی تھی اور جب روس کے صدرنے اپنی فوج واپس بلانے کا اعلان کیا تواس نے ہی ایک کمانڈر اور ایک سپاہی کے طور پر سب سے آخر...
Top