نتائج تلاش

  1. سعید احمد عباسی

    آن لائن فری اردو انسائیکلو پیڈیا کا خواب۔ مشورے درکار ہیں

    میرا ایک خواب ہے۔ آپ نےوکی پیڈیا کے بارے میں سنا ہو گا اور اگر تحقیقی کام کرتےہیں تو اس سے استفادہ بھی کیا ہو گا۔ میں ایک ایسا ہی آن لائن فری اردو انسائیکلو پیڈیا بنانا چاہتا ہوں۔ کیا کوئی مجھے اس بارے میں تجاویز، مشورے اور رائے یا تجربات سے آگاہ کرسکتا ہے؟
  2. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    تین باتیں کرنا ہیں۔ دیکھیں ہم تو لالہ ہندو کو بولتےہیں۔اگر انکار کریں گی تو میں کبھی ادبی رسائل اور کتب اور کھاپڑ ادب نگاروں کی تحریروں کاریفرنس دے کر ثابت کردوں گا۔ یونی کوڈ میں ٹائپ کرنے سے کیا مطلب ہے؟ سیدھا سیدھا اردو ٹیکسٹ میں ٹائپ کریں۔ یہ آپ ایم ایس ورڈ پر بھی کرسکتے ہیں۔ نوٹ پیڈ پر...
  3. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    امین بھائی! سب شادی شدہ لوگ یہی مشورہ دیتے ہیں کہ شادی نہ کرنا یارو پچھتائو گے ساری لائف۔ مگر پھر بھی کوئی اس مشورے کومانتا نہیں ہے۔ ہاں چند ماہ یا چند سال بعد ہر شادی شدہ مرد بے چارگی کی تصویر بنا یہی کہتا نظر آتا ہے۔ شادی نہ کرنا یارو پچھتائو گے ساری لائف۔ اپنے شادی شدہ دوستوں کی حالت دیکھ کر...
  4. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    لالہ؟؟؟ کیا مطلب؟ تو آپ لائبریرین ہیں۔ اچھا یہ بتائیں کہ آپ کا کیا کام اور ذٕمہ داری ہے؟ میں نے دیکھا کہ اردو محفل میں کسی لائبیریری کا بھی ذکر ہے اور کتابیں میری کمزوری ہے۔ ایک دلچسپ بات اسی حوالے سے بتاتا چلوں۔ میں نے ابلاغ عامہ میں ماسٹرز کی ڈگری 2007 میں لی ہے۔ میں جس یونیورسٹی میں پڑھتا تھا...
  5. سعید احمد عباسی

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    میں چونکہ آج ہی اس محفل میں شامل ہوا ہوں کہ اس لئےصرف مبارکباد دے رہا ہوں۔
  6. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    شکریہ سعودصاحب۔ چونکہ میرا نام سعید ہے اس لئے میں آپ کو ابن سعید نہیں بلکہ صرف سعود بھائی کہا کروں گا۔تیکنیکی امور میں جس طرح آپ سے مدد لینے کے لئے اکسایا گیا ہے، اس سے میں کافی مرعوب ہو گیا اور میرا اندازہ ہے کہ آپ سافت وئیر انجینئر ہوں گے۔باقی رہی امین بھائی کی موجوں کی سمت تو ہو سکتا ہے کہ...
  7. سعید احمد عباسی

    کیا لڑکیاں مظلوم ہوتی ہیں؟ ایک ہنستی مسکراتی تحریر

    مصنف: شہزادرضا میں نے لڑکوں پر آرٹیکل کیا لکھا، میری تو شامت آ گئی، الزامات کی ایک بوچھاڑ تھی جو مجھ پر برسنا شروع ہوگئی، ایک صاحب گویا ہوئے: "آپ نے لڑکیوں کی کسی این جی او سے پیسے لئے ہیں"۔ ایک دوسرے صاحب فرمانے لگے: "آپ لڑکیوں کی ہمدردیاں سیٹنا چاہتے ہیں"۔ میرے ایک بھائی دور کی کوڑی لائے،...
  8. سعید احمد عباسی

    جنت کا ایک ٹکڑا جو وادی سون بن کر پاکستان سے آ جڑا۔ ایک طلسماتی وادی کی سیر

    تحریر : محمداکرم اعوان(ابھائ) سعودی عرب پاکستان کے دارُلخلا فہ اسلامآباد سے290کلومیٹر اور سرگودہا سے 110کلومیٹر کے فاصلے پر سلسلہ ِکوہ نمک کے پہاڑوں میں گھرا قدیم تہذیب و تمدن کاحامل، مذہبی روایا ت کا امین ،قدرتی طورپر سرسبز اورخوبصورت علاقہ "وادی ِسُون سکیسر" ضلع خوشاب میں واقع ہے ۔ خوشاب...
  9. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    ا چھا یہ بتائیں کہ ذیلی فورم میں کس طرح پوسٹ کیا جا سکتا ہے؟ جس طرح امین بھائی نے میرا تعارف کا موضوع کھولا ہے؟ کیا نیا ذیلی فورم بھی بنایا جا سکتا ہے؟
  10. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    میرانام سعید احمد عباسی ہے اور میں ایک پروفیشنل صحافی ہوں۔ کئی خبری اداروں کے ساتھ کرچکاہوں اور آج کل ایک آن لائن اخبار "احوال" کے ایڈیٹر کے طور پر کام کررہا ہوں۔اردو، انگریزی، پنجابی اور پشتو سندھی زبانیں جانتا ہوں۔ عربی کچھ کچھ سمجھ لیتا ہوں۔ بلوچی بھی سمجھ سکتا ہوں بول نہیں سکتا۔پیشہ ورانہ...
  11. سعید احمد عباسی

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    جی بہت شکریہ محمد امین صاحب۔میرے بارے میں آپ کے تعارفی جملے" اس بحر بے ذخار میں کسی ناخدا کی تلاش میں ہیں" نے میری پوزیشن اچھی طرح واضح کردی ہے۔ گذارش صرف اتنی ہے کہ مجھ سےکچھ سیکھنے کے بارے میں بعد میں سوچئے گا پہلے مجھے تو اس فورم کے بارے میں کچھ سکھا دیں۔ میں سب سے اور سب کچھ سیکھنے کا خواہش...
Top