بڑی سکرین والے فون بیٹری پی جاتے ہیں، S3 مشکل سے ہی دن گزارتا ہے، بس چارجنگ کیے رکھو
نوکیا کے فون ہوتے تھے، بس بے فکر، چار دن کے بعد چارجر کی شکل دیکھیں گے
ہم دن بھر کے بھوکے ہیں اور اس وقت رات کے آٹھ بج چکے ہیں، لہذا یہیں سے کھانے کا بندوبست کیا ہے، آپ کو بھی دعوت ہے :)
گھر جانے کا تو ابھی دور دور تک پتہ نہیں ہے،
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔