نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    بلیک باسٹرڈ ؛ بابا محمد یحیی خان

    بہت خوب پیا رنگ کالا، اچھی کتاب ہے۔ میرے پاس رکھی ہے مگر کم ہی پڑھا ہے
  2. mfdarvesh

    جرمنی کی سالٹ واٹر کار

    نہیں، چند بڑے اخبارات کے علاوہ باقی سب تو ٹوٹل ہی پورا کر سکتےہیں
  3. mfdarvesh

    ’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

    بس اب یہ طے ہے کہ ڈوریاں کہیں اور سے ہی ہلائی جارہی ہیں
  4. mfdarvesh

    روزنامہ ڈان مورخہ 2 ستمبر 2014 کا اداریہ

    پولیس کو سیاست سے پاک کردیں ہی ٹھیک ہو جائے گی جیسا کہ خیبر پختون خواہ میں کیا گیا ہے۔ وہاں صرف فری ہینڈ دیا گیا ہے اور پہلی بار پولیس سے بندے نکالے گئے ہیں، اب دیکھیں رشوت کم ہوگئ ہے، اس میں کمال عمران کا نہیں ہے، پولیس کا سربراہ وہاں مداخلت برداشت بھی نہیں کرتا مگر رزلٹ دے رہا ہے، یہی یہاں...
  5. mfdarvesh

    ’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

    ویسے اس کو پڑھ کی افسوس ہوا ہے، بی بی سی والے عموما خبر دیکھ کے ہی لگاتے ہیں
  6. mfdarvesh

    ’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

    بی بی سی پہ اب بھی موجود ہے، یہ دیکھیں:
  7. mfdarvesh

    ’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

    بہت خوب پتہ نہیں کیا ہورہا ہے، میری تو درخواست ہے کہ ان لوگوں پہ رحم کیا جائے، موسم یہاں بہت سخت ہو گیا ہے
  8. mfdarvesh

    روزنامہ ڈان مورخہ 2 ستمبر 2014 کا اداریہ

    یہ ایک تلخ حقیقت ہے فوج کا جھکاؤ واضح نظر آرہا ہے۔ نوازشریف سے فوج کو اللہ واسطے کا بیر ہے۔ بہت خوب کہا ہے "جی ایچ کیو کے سامنے" چند منٹ دے دیں، پرامن مظاہرین کو آنکھوں دیکھا حال یہ ہے کہ مظاہرین پولیس کو مارہے ہیں اور فوج کو زندہ باد کہہ رہے ہیں
  9. mfdarvesh

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    بہت خوب بلو میں مسئلہ یہ ہے کہ اس کو ریم کم از کم 2 جی بی درکار ہوتی ہے اور کے علاوہ یہ بہت سست کام کرتا ہے میرے لیپ ٹاپ پہ تو یہ بہت ہی سست ہے، یہ اچھا خیال ہے میں اس کو استعال کرکے دیکھتا ہوں کہ اس سے رفتار پہ کتنا فرق پڑتا ہے ۔۔
  10. mfdarvesh

    تاسف معروف ادیب علیم الحق حقی انتقال کرگئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی کچھ تصانیف دائجسٹ سسپنس میں بھی چھپی تھیں جیسا کہ بیلے کا سیاہ پھول، قصہ ایک داما د کا بہت خوب لکھتے تھے۔
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  12. mfdarvesh

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    مجھے تو ہمدردی ہے اس طوفانی بارش میں خواتین کا وہاں رہنا بہت مشکل ہے دونوں لیڈران سے میری تو ذاتی گذارش ہے اس مسئلے کو جلد حل کریں اور ان لوگوں پہ رحم کریں
  13. mfdarvesh

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    نہیں وہ ماراماری کے بعد کنسرٹ کچھ کم ہو گیا ہے اور آج کی بارش نے تو بھرکس ہی نکال دیا ہے سب کا، ادھر تو آرم کے ہیلی لوگوں کو بارش کے پانی سے نکال رہے ہیں اب دھوپ نکلے گی تو ہی حالات بہتر ہوں گے۔
  14. mfdarvesh

    2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔

    اب تو بارش نے تہس نہس کر دیا ہے سب کچھ، اسلام آباد کے کچھ علاقے بھی ڈوب گئے ہیں، جیسے کہ برما ٹاؤن
  15. mfdarvesh

    تاسف مقصود حسن صاحب انتقال فرما گئے

    نہیں کوڈو الگ ہیں، ان کا نام جاوید کوڈو ہے ۔
  16. mfdarvesh

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    السلام علیکم کسی نے ابھی سنی جاوید ہاشمی کر پریس کانفرس اب تو میرا خیال ہے معاملہ اور الجھ گیا ہے، یہ ڈوریں اب کہیں اور سے ہی ہلائی جارہی ہیں
  17. mfdarvesh

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  18. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  19. mfdarvesh

    توجہ طلب ۔۔

    ایک پرائمری اسکول ٹیچر نے کلاس کے بچوں کو کلاس ورک دیا کہ وہ ایک مضمون لکھیں کہ وہ (بچے) کیا چاہتے ہیں کہ ان کا خدا ان کے لیے کرے۔ سب بچوں نے مضمون لکھا وہ تمام بچوں کے مضامین اپنے گھر پر چیک کرنے لگی اس دوران ایک مضمون نے اس کو آبدیدہ کردیا اور بے اختیاری میں اس کے آنسو نکل آئے اس کا شوہر اس...
Top