نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    پیاس کہتی تھی کہ مجھ سے کوئی دریا نکلے

    جی ٹھیک۔۔ ممنون ہوں کہ آپ نے رائے سے نوازا۔
  2. نوید ناظم

    پیاس کہتی تھی کہ مجھ سے کوئی دریا نکلے

    بہت شکریہ سر، آپ کا تجویز کردہ مصرع لے لیتا ہوں۔
  3. نوید ناظم

    پیاس کہتی تھی کہ مجھ سے کوئی دریا نکلے

    زہے نصیب، بہت شکریہ ۔۔۔ جی شاید مجھ سے بات واضح نہ ہو سکی شعر میں، اسے دیکھوں گا۔
  4. نوید ناظم

    پیاس کہتی تھی کہ مجھ سے کوئی دریا نکلے

    پیاس کہتی تھی کہ مجھ سے کوئی دریا نکلے لیکن ایسا نہ ہوا، پھر وہی صحرا نکلے مجھ کو معلوم ہے رشتوں کا تقدس لیکن اب تو اللہ کرے کوئی نہ اپنا نکلے گھر بلندی پہ بنانے سے نہیں ہوتا کچھ کوئی انسان جب اندر سے ہی بونا نکلے وہ مجھےچھوڑ کے جاتا ہے تو بے شک جائے جو لگا رہتا ہے دل کو، وہ تو کھٹکا نکلے...
  5. نوید ناظم

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    بہت خوب منیب صاحب!
  6. نوید ناظم

    پھر اک زخم کھانے کا سوچا ہے میں نے

    شکریہ سر، شاید ٹائپو ہے، اب کے درست ہے. جی بالکل، ٹائپو ہو گیا تھا مجھ سے اشعار سبھی درست لگ رہے ہیں، بس ایک پیپل کا پیڑ لگانے کی لاجک سمجھ میں نہیں آئی، کوئی بھی درخت لگایا جا سکتا ہے نا! سر پیپل اور برگد دو ایسے درخت ہیں کہ ان جیسی چھاؤں کوئی اور درخت شاید ہی عطا کر سکے، پیپل وزن میں بھی تھا...
  7. نوید ناظم

    ملے کوئی اپنا تو نصیب بن جاتا ہے

    مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ کے مرشدِ کریم حضرت شمس تبریز ہی ہیں اس میں کسی کو شک نہیں، مگر جو شمس رحمتہ اللہ علیہ ملتان میں مدفون ہیں وہ اور بزرگ ہیں ان کے ہم نام ہونے کی وجہ سے عوام انھیں شمس تبریز خیال کرتی ہے، بہر حال اس کے لیے کسی مستند محقق کی تحقیق ہی سے استفادہ کرنا بہتر ہے۔ نیٹ پر موجود...
  8. نوید ناظم

    ملے کوئی اپنا تو نصیب بن جاتا ہے

    ملتان میں جو بزرگ محوِ آرام ہیں ان کا نام حضرت شاہ شمس سبز واری بتایا جاتا ہے آپ اہلِ تشیع میں سے ایک بزرگ ہوئے ہیں۔ تاہم حضرت شمس تبریز جو مولانا روم کے مرشدِ کریم تھے ان کا مزار شریف ترکی، شام یا ترکی کے مضافات ہی میں کہیں ہے۔
  9. نوید ناظم

    پھر اک زخم کھانے کا سوچا ہے میں نے

    محترم سر الف عین
  10. نوید ناظم

    پھر اک زخم کھانے کا سوچا ہے میں نے

    پھر اک زخم کھانے کا سوچا ہے میں نے اب اُس کو بھُلانے کا سوچا ہے میں نے میاں دشت میں خاص وحشت نہیں ہے یہاں سے بھی جانے کا سوچا ہے میں نے میں تجھ سے بچھڑ کر بھی اب خوش رہوں گا تِرا دل جلانے کا سوچا ہے میں نے خزاں سے بہاریں نکالوں گا اک کے نیا گُل کِھلانے کا سوچا ہے میں نے ابھی سے مِرا گھر...
  11. نوید ناظم

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

    بڑی مہربانی چوہدری صاحب۔
  12. نوید ناظم

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

    یہ آپ کی شرافت، ورنہ ہاتھ آیا موقع کون گنواتا ہے بھلا۔
Top