نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    دیکھیے کیا معجزہ ہوتا رہا

    مہربانی!
  2. نوید ناظم

    دیکھیے کیا معجزہ ہوتا رہا

    سر یہاں رعایتی نمبروں کی ضرورت ہے، ربط کی بابت آپ ہی لطف فرمائیں نا ہم پر۔۔۔۔:)
  3. نوید ناظم

    دیکھیے کیا معجزہ ہوتا رہا

    بے حد ممنون ہوں کہ آپ نے تفصیلی تبصرے سے نوازا۔۔۔ آپ کی خوبصورت باتوں سے ذہن میں کئی سوال جنم لے رہے ہیں مگر مجھے خدشہ ہے کہ انھیں بحث ہی نہ سمجھ لیا جائے، ظاہرہے کہ آپ کا علم معتبر ہے اس لیے میری کوشش ہو گی کہ جو کہا گیا اُس پر عمل کرنے کی کوشش کروں۔ ظہیر بھائی شعر کی تشریح کرنا اس طالب علم کے...
  4. نوید ناظم

    دیکھیے کیا معجزہ ہوتا رہا

    بہت شکریہ سر، یہ بھی دیکھو نا کہ پر کاٹے گئے یوں تو ہر پنچھی رِہا ہوتا رہا ÷÷پہلے مصرع یوں ہو تو؟ یہ بھی تو دیکھو کہ ۔۔۔ میرے خیال میں بہتر اندازِ بیان ہو گا۔ دوسرے مصرع میں ہندی کے پنچھی کی جگہ پرندہ لا سکو تو بہتر ہے ٹھیک سر۔ وقت نے کوڑھی بنایا شہر کو اور میں بھی آئنہ ہوتا رہا ۔ میں سمجھ...
  5. نوید ناظم

    دیکھیے کیا معجزہ ہوتا رہا

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  6. نوید ناظم

    دیکھیے کیا معجزہ ہوتا رہا

    فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیے کیا معجزہ ہوتا رہا آپ کا وعدہ وفا ہوتا رہا وقت نے کوڑھی بنایا شہر کو اور میں بھی آئنہ ہوتا رہا یہ بھی دیکھو نا کہ پر کاٹے گئے یوں تو ہر پنچھی رِہا ہوتا رہا جو اُگا اک بار دل میں غم کا پیڑ اس کا سایہ پھر گھنا ہوتا رہا شَیخ سے...
  7. نوید ناظم

    ستم گر آنکھ کو دریا نہ کر دے

    بہت شکریہ سر، شب زادوں والا شعر نکال دیا نہ کر دے والا شعر بھی نکال دیا۔ ب آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں، وہ انسان جو کسی کو اس کی خامی سے آگاہ کرے وہ اس کا محسن ہوتا ہے۔۔۔ اور اپنے محسن کی بات کا بُرا ماننے والا شخص یا تو بیوقوف ہو سکتا ہے یا پھر بد نصیب۔ آپ کا اشعار پر تبصرہ فرمانا میرے لیے اعزاز...
  8. نوید ناظم

    ستم گر آنکھ کو دریا نہ کر دے

    بہت ممنون ہوں کہ آپ نے اتنی تفصیل کے ساتھ اشعار کو دیکھا، جن باتوں کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا انھیں دھیان میں رکھنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ۔
  9. نوید ناظم

    تری بزم میں ہمیں تھے کہ دوانہ وار آئے

    تری بزم میں ہمیں تھے کہ دوانہ وار آئے ترے آستاں سے اٹھے، تری رہ سنوار آئے جی کیا اس مطلع میں ایطا نہیں؟
  10. نوید ناظم

    ستم گر آنکھ کو دریا نہ کر دے

    محترم سر الف عین
  11. نوید ناظم

    برائے مہربانی اصلاح کیجئے

    سر الف عین کیا اس میں شتر گربہ نہیں؟
  12. نوید ناظم

    ستم گر آنکھ کو دریا نہ کر دے

    محترم سر الف عین
  13. نوید ناظم

    ستم گر آنکھ کو دریا نہ کر دے

    مفاعیلن مفاعیلن فعولن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مِرے سب خواب بہہ جایئں گے ورنہ ستم گر آنکھ کو دریا نہ کر دے یہاں ہر اک کی مٹھی میں ہے پتھر کسی دن وہ مجھے شیشہ نہ کر دے وہ ایڑھی مار دے بنجر زمیں پر مجھے کہنا اگر چشمہ نہ کر دے جو خواہش قتل کر کے گاڑ دی تھی اُسے تیری نظر زندہ نہ کر دے کہا تو...
  14. نوید ناظم

    یونہی رستے کو منزل مت سمجھنا

    بہتر سر، اشعار کو یوں کر دیا۔۔ بس اک دھوکا ہے اس دنیا کی رونق کبھی صحرا کو محفل مت سمجھنا مِرے پھیلے ہوئے ہاتھوں کو چھوڑو مجھے بس ایک سائل مت سمجھنا
  15. نوید ناظم

    یونہی رستے کو منزل مت سمجھنا

    بہت شکریہ، بس اک دھوکا ہے اس دنیا کی رونق تُو ویرانے کو محفل مت سمجھنا اس شعر کو یوں کر دیتے ہیں۔۔۔ بس اک دھوکا ہے اس دنیا کی رونق نہ، ویرانے کو محفل مت سمجھنا!
  16. نوید ناظم

    یونہی رستے کو منزل مت سمجھنا

    محترم سر الف عین
  17. نوید ناظم

    یونہی رستے کو منزل مت سمجھنا

    مفاعیلن مفاعیلن فعولن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظر کا دھوکا ہے جو سامنے ہے یونہی رستے کو منزل مت سمجھنا تمھیں سمجھا رہا ہوں ڈوب کر میں ہر اک ساحل کو ساحل مت سمجھنا اگر وہ مار دے مجھ کو تو پھر بھی خدارا اُس کو قاتل مت سمجھنا بس اک دھوکا ہے اس دنیا کی رونق تُو ویرانے کو محفل مت سمجھنا جو دل...
  18. نوید ناظم

    ٹھیک ہے، اب جو یوں ہے تو یوں ہی سہی

    بہتر سر، اسے نکال دیا۔ اس کی جگہ یہ شعر لے آیا ہوں آپ دیکھیے گا۔ اب ضرور اُس کی محفل میں جاؤں گا میں ہو گا خوں آرزو کا تو خوں ہی سہی
Top