نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    مجبوری

    جی ہاں، بھلے آدمی کے لیے تو ہر کام میں بھلائی کا پہلو موجود ہے۔۔۔۔ اسی طرح گدھ اگر ہزار فٹ کی بلندی پر بھی اڑتا رہے تو آخر مردار ہی پر بیٹھے گا۔
  2. نوید ناظم

    مجبوری

    انسان پیدا ہوتا ہے اور مر جاتا ہے، یہ اس کی مجبوری ہے۔ گویا انسان پیدا ہونے سے لے کر مرنے تک مجبوری کے حصار میں ہے۔ بھوک لگنے کا عمل فطری ہے اور پھر بندہ کھانے کی تلاش میں لگ جاتا ہے، بالکل اس طرح جیسے کہ کوئی مشین آٹو پر لگی ہو۔ اسی طرح پیاس انسان کو مجبور کرتی ہے کہ یہ پانی کو تلاش کرے۔ نیند...
  3. نوید ناظم

    برائے اصلاح

    سر الف عین اس میں قوافی "چل" اور "کر" ہیں نا جو کہ درست نہیں ہوں گے؟
  4. نوید ناظم

    بڑے بے خود ہیں تیرے شہر سے آئے ہوئے بندے

    بڑے بے خود ہیں تیرے شہر سے آئے ہوئے بندے بتاؤ اب کہاں جائیں گے گھبرائے ہوئے بندے ہے جب تک گردشِ خوں رک نہیں سکتا کوئی انساں وہ دیکھو چل پڑے ہیں پھر سے سستائے ہوئے بندے ہماری بھی تو عادت ہے کہ ہم نغمے سناتے ہیں ہمیں اچھا نہیں جانیں گے ہکلائے ہوئے بندے مِرے سینے میں کچھ یادیں ابھی تک سر اُٹھاتی...
  5. نوید ناظم

    ہم سفر ہو کے جو رابطے میں نہیں

    بہت شکریہ سر، جن اشعار کی نشاندہی فرمائی آپ نے انھیں اس طرح سے بدل دیا ہے۔۔۔ میں تو اُس شخص کے قافلے میں نہیں ۔۔۔میں تو؟ تو کے بغیر بات کہو تو بہتر ہے۔ ہم سفر ہو کے بھی رابطے میں نہیں کیا میں اُس شخص کے قافلے میں نہیں عکس دھندلا جو ہے پھر کوئی بات ہے نقص ہر بار تو آئنے میں نہیں ۔۔۔ اور کچھ بات...
  6. نوید ناظم

    ہم سفر ہو کے جو رابطے میں نہیں

    محترم سر الف عین
  7. نوید ناظم

    ہم سفر ہو کے جو رابطے میں نہیں

    ہم سفر ہو کے جو رابطے میں نہیں میں تو اُس شخص کے قافلے میں نہیں عکس دھندلا جو ہے پھر کوئی بات ہے نقص ہر بار تو آئنے میں نہیں کوئی ایسا ہے جس کا تُو مرکز نہ ہو کون ہے جو تِرے دائرے میں نہیں کچھ طبیعت میں آوارگی ہے تو کچھ لطف اک جگہ پر بیٹھنے میں نہیں میں اُسے کن لکیروں میں پھر ڈھونڈتا جو سِرے...
  8. نوید ناظم

    بہت شکریہ، اللہ پاک سے آپ کے لیے دعائیں۔

    بہت شکریہ، اللہ پاک سے آپ کے لیے دعائیں۔
  9. نوید ناظم

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    نور سعدیہ شیخ آپ کسی سلسلے سے وابستہ ہو یا نہیں۔۔ چشتی، قادردی یا اور؟ زندگی میں کوئی شیخ، گرو، ؟
  10. نوید ناظم

    تعاون

    بہت شکریہ!
  11. نوید ناظم

    تعاون

    زندگی میں تعاون وہی کر سکتے ہیں جو زندہ ہوں۔۔۔ مفاد پرست، مُردے کی طرح ہوتا ہے' اس کے نصیب میں یہ سعادت نہیں کہ وہ کسی کے ساتھ تعاون کر سکے۔ اصل میں یہ زندگی تعاون ہی سے عبارت ہے۔ اگر پیدا ہونے والے بچے کے ساتھ تعاون نہ کیا جائے تو وہ کبھی پروان نہ چڑھ سکے۔ تعاون کا یہ جذبہ ماں کو پہلے ہی ودیعت...
  12. نوید ناظم

    مجھے ایسے مارا نہیں جا سکے گا

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔ ان اشعار کو ایسے کر دیا۔۔ میں اب جس اندھیرے میں ہوں روشنی کا وہاں کوئی دھارا نہیں جا سکے گا نمی اِس کی دیوار تک کھا گئی ہے یہ گھر اب سنوارا نہیں جا سکے گا
  13. نوید ناظم

    مجھے ایسے مارا نہیں جا سکے گا

    محترم سر الف عین
  14. نوید ناظم

    مجھے ایسے مارا نہیں جا سکے گا

    فعولن فعولن فعولن فعولن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زباں اب مِرا ساتھ دیتی نہیں ہے اب اُس کو پکارا نہیں جا سکے گا وہ اک آسماں ہےجسے چاہ کر بھی زمیں پر اُتارا نہیں جا سکے گا نمی اِس کی بنیاد تک آگئی ہے یہ گھر اب سنوارا نہیں جا سکے گا محبت میں نقصان اُٹھایا ہے تم نے؟ میاں یہ خسارہ نہیں جا سکے گا! جس...
  15. نوید ناظم

    تعلق

    بہت شکریہ، سلامتی ہو آپ پر۔
  16. نوید ناظم

    عشق دی اگ وچ سڑدے رہ گے

    عشق دی اگ وچ سڑدے رہ گے اندروں اندری مَردے رہ گے جاون والے ٹر گے چھڈ کے بھاویں مِنتاں کردے رہ گے ہنجواں ساڈے حال چا کھولے کہڑی گل دے پردے رہ گے آس دا پنچھی کولوں اُڈیا ایس نوں پھڑدے پھڑدے رہ گے دل نے ساڈی ہِک نہ مَنّی ساری عمراں لڑدے رہ گے یاد تیری دا سوہنا نگ سی ہجر انگوٹھی جڑدے رہ گے...
  17. نوید ناظم

    دل بھی سینے میں سنبھالا نہ گیا

    بہت شکریہ سر۔۔۔ اس کے افاعیل کیا ہیں؟میری ناقص معلومات کے حساب سے تو ایک دو مصرعے دونوں بحور میں تقطیع ہوتے ہیں،اور دونوں رمل کے تحت آتی ہیں۔ یعنی فاعلاتن فاعلاتن فاعلن اور فاعلاتن فعلاتن فعلن اگر پہلی بحر کے افاعیل ہیں تو مجھےردیف میں ’نہُ‘ کے دو حرفی استعمال پراعتراض ہے۔ اور اگر دوسری...
  18. نوید ناظم

    تعلق

    ایک درویش تھا اُس کے پاس ایک بندہ آیا اور آ کر کہا کہ مجھے پتہ چلا آپ کے پاس ایک ایسا علم ہے کہ اگر کسی مردے کی ہڈی پر پڑھ کے پھونکا جائے تو جس کی ہڈی ہو وہ زندہ ہو جاتا ہے، درویش نے کہا ہاں ایسا ہی ہے۔ بندے نے کہا اگر ایسا ہے تو مجھے بھی وہ علم چاہیے، درویش نے کہا میرے پاس پانچ سال رہو، بتا دوں...
Top