نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    تعلق

    دانائی کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے تعلق کو اناونس کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیا جائے کہ اس کا رزلٹ کیا ہو گا، حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم نے فرمایا کہ " میں نے نہ کسی کو دھوکا دیا اور نہ کسی سے دھوکا کھایا " مطلب ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کوئی آپ کو ڈاج کر جائے اور آپ اُس سے انجان ہوں، باقی درویش اکاموڈیٹ کر...
  2. نوید ناظم

    تعلق

    انسان کو ڈیل کرنا مزاج کو ڈیل کرنا بھی ہے، مزاج کی اتنی ورائٹی۔۔۔ پھر بندے کا اپنا مزاج بھی ہے۔۔۔ اللہ فضل کر دے اور انسان مرتبے، علم اور طاقت کے غرور سے نکل آئے تو وہ انسانوں کو ڈیل کر جاتا ہے، ورنہ تو "آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا" اللہ پاک اپنا فضل فرمائے۔
  3. نوید ناظم

    تعلق

    اپنی خامی کو خامی کے طور پر ماننا خوش نصیبی تو ہے ہی، اعلیٰ ظرفی بھی ہے، جس نے کہا میں نہیں جانتا وہ جان جائے گا ان شاءاللہ۔۔۔ اور جس نے کہا میں جانتا ہوں اس کے لیے بات مشکل ہو جاتی ہے، اللہ پاک آپ کو نوازے۔
  4. نوید ناظم

    تعلق

    شکریہ
  5. نوید ناظم

    دل بھی سینے میں سنبھالا نہ گیا

    محترم سر الف عین
  6. نوید ناظم

    دل بھی سینے میں سنبھالا نہ گیا

    بحرِ رمل ۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ بھرتا ہے یہ نالہ نہ گیا دل بھی سینے میں سنبھالا نہ گیا یہ محبت وہ عجب مسئلہ ہے کوئی حل جس کا نکالا نہ گیا کون کرتا ہے وفا کون جفا ہم سے باتوں کو اچھالا نہ گیا تیری یاد آئی جونہی رات پڑی یوں اندھیرے سے اجالا نہ گیا آنسو آنکھوں کا بنایا اس کو جو غم اشعار میں ڈھالا نہ گیا...
  7. نوید ناظم

    تعلق

    وہ قوت جو دو انسانوں کو آپس میں جوڑے رکھتی ہے، اس قوت کا نام تعلق ہے۔
  8. نوید ناظم

    تعلق

    اور وضاحت کیجیے۔۔۔
  9. نوید ناظم

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    ایسا تو نہ کہیں زرگرصاحب، اس میں گستاخی یا معذرت کیسی۔۔۔۔۔ اللہ پاک خوش رکھے۔
  10. نوید ناظم

    فیس بک اور ٹویٹر اکاؤنٹس کیسے ڈیلیٹ کیے جائیں

    یہ بھی ممکن ہے وہ تسلی چاہتے ہوں کہ " حضور، آپ کا یہ فیصلہ جذباتی تو نہیں، کیونکہ چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی۔:sneaky:
  11. نوید ناظم

    اب تو دل میں کوئی آرزو ہی نہیں

    سر الف عین بہت شکریہ سر۔۔ بہتری کی گنجائش ہے ویسے کوئی بہت بڑی خامی نہیں۔ لیکن اکثر اشعار میں ایک آدھ نکتہ پیش نظر ہے صرف ایسا نہیں ہے کہ تُو ہی نہیں اب تو دل میں کوئی آرزو ہی نہیں ۔۔۔اول مصرع سے یوں مطلب بھی نکالا جا سکتا ہے کہ دل میں تیرے علاوہ آرزو بھی تھی، اب کچھ نہیں رہا! الفاظ بدل کر واضح...
  12. نوید ناظم

    اب تو دل میں کوئی آرزو ہی نہیں

    محترم سر الف عین
  13. نوید ناظم

    اب تو دل میں کوئی آرزو ہی نہیں

    فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف ایسا نہیں ہے کہ تُو ہی نہیں اب تو دل میں کوئی آرزو ہی نہیں یہ بہاریں بھی ہم کو خزاں جیسی ہیں ان بہاروں کی اب جستجو ہی نہیں ہم عدم سے جو آئیں ہیں کچھ راز ہے مدعا صرف یہ رنگ و بُو ہی نہیں کیوں سمجھتے نہیں وہ مِری بات کو خیر اُن سے تو اب گفتگو ہی نہیں...
  14. نوید ناظم

    تعلق

    جی شکریہ۔
  15. نوید ناظم

    تعلق

    تعلق بنانا انسان کی سرشت میں ہے۔ انسان کے پیدا ہوتے ہی تعلق پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ بلکہ پیدا ہونے سے بھی پہلے ماں کا تعلق بچے کے ساتھ بن چکا ہوتا ہے۔ تعلق انسان کے ساتھ ساتھ چلتا ہے اور انسان تعلق کے ساتھ ساتھ ۔ زندگی کو تعلقات کا مجموعہ کہہ دیا جائے تو اتنا غلط بھی نہ ہو گا۔ انسان جب تک...
  16. نوید ناظم

    ہم دِیوں کو جلا کے چلے جاتے ہیں

    جی سر، بہتر۔
  17. نوید ناظم

    ہم دِیوں کو جلا کے چلے جاتے ہیں

    محترم سر الف عین
  18. نوید ناظم

    اپنا تو بن!

    بہت شکریہ فرقان صاحب۔۔۔:)
Top