تہِ خاک تو ہر کسی نے ہو جانا ہے ۔۔ بات ہے زیادتی و نا انصافی کی ۔۔زندگی ہر صورت گزر جاتی ہے ۔۔ روتے بھی اور بہادری سے سامنا کرتے بھی ۔۔ اور حقیقت یہ ہے میرے بھائی کہ تسلی کے دو بول ، بول کر ہم سمجھتے ہیں اپنا فرض ادا کردیا ۔۔ اور یہی ہماری سب سے بڑی کمزوری ہے ۔۔ عملی ساتھ مفقود ہوگیا ہے ۔۔ بلکہ...