نتائج تلاش

  1. (فراز)

    عجب تعلق

    یہ لکھ کر تم نے سینکڑوں ہزاروں ایسی کہانیوں کو بیان کرنے ابتدا کی ہے جو کہ ہم سب میں ان گنت تعداد میں دفن ہیں ۔۔ بہت خوب
  2. (فراز)

    ایک ملاقات

    ایسی بات پر مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کیا کہوں ۔۔ تعریف کا شکریہ ادا کروں۔۔ یا سڑیل انسان کی طرح کوئی سڑی ہوئی بات کردوں ۔۔ یا بس خاموش رہ جاؤں ۔۔ لیکن جو عزت محبت آپ نے ہمیں دی اس کا شکریہ ادا کرنے کو الفاظ نہیں ۔۔ خاص بات اس ملاقات کی کہ جیسے اکثر ہوتا ہے پہلی ملاقات میں کچھ کچھ تصنع ہوتا ہے ۔۔...
  3. (فراز)

    ایک ملاقات

    السلام و علیکم آج محفل میں پھر اس خیال سے آگیا کہ مجھے احباب کے اصرار پہ لکھنے کا خیال آگیا.. خیر جی میرے پاس نینی کی طرح الفاظ کا ذخیرہ نہیں ہے اور صائمہ شاہ نے دبنگ انداز اپناتے ہوئی لکھا کہ متاثرین ہی احوال لکھیں.. اب سوچ رہا ہوں سیدھا سیدھا ہی لکھ دوں بس سادے انداز میں :) جیسے کہ سب کو...
  4. (فراز)

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    سام سنگ نوٹ 7 میں ایک فالٹ پکڑا گیا ہے اورکمپنی اپنے سیٹس واپس منگوارہی ہے ۔ وہ فالٹ ہے سیٹ کا بار بار ری اسٹارٹ ہونا اور بیٹری کا گرم ہوجانا ۔۔
  5. (فراز)

    پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے

    پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
  6. (فراز)

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    جیسے آپ کا حکم شاہ جی
  7. (فراز)

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    شاہ جی اس محبت بھری یاد نے تو کچھ کہنے کے قابل نہیں چھوڑا.. الفاظ سب ہیچ ہیں آپ کی محبت کے آگے شاہ جی.. :in-love:
  8. (فراز)

    زبردست زلزلے کے جھٹکے لاہور میں

    زبردست زلزلے کے جھٹکے لاہور میں
  9. (فراز)

    سوال

    علمی سوالات کے جوابات تو مل جاتے ہیں.. مادی سوالات کا جواب اکثر جان چھڑانے والا ہی ہوتا ہے.. نئے سوالات بہت کم جنم لیتے ہیں زیادہ تر سوالات پرانے ہی ہوتے ہیں جن کو نئے طریقوں سے پوچھا جاتا ہے.. اور ہر ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات کا محور اس ذہن کی فطرت ہوتی ہے
  10. (فراز)

    جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

    اپنے ساتھ تو ایسا کبھی نہیں رہا.. جو چھوڑ گیا اسے بھول گیا... ایک کی جگہ دوسرے نے لے لی.. لیکن اب جو ساتھ ہیں وہ مجھے نہیں چھوڑتے ڈھونڈ نکالتے ہیں کسی نا کسی طرح.. اور بھلا نا سکنے والی بات میں صرف دو ہستیوں کے بارے میں کہوں گا کہ ان کی جدائی کے بعد جیسے یہاں کچھ نہیں رہا اب.. ایک کی مسکراہٹ...
  11. (فراز)

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    کہیں سے پتا چلا کہ یاد فرمایا گیا ہوں تو دیکھنے کو آیا کہ کون مائی کا لعل ہے۔۔ تو پتا چلا یہ لعل کی مائی ہے۔۔ اور اپنے اچھے پن کی وجہ سے پتا نہیں کیا کیا لکھ دیا۔۔اور اتنا مشہور ہوں کہ آج گڑیا نے یاد کیا.. اور پیارا بنادیا :confused: ۔۔ چھوٹا سا بچہ ہوں کیا.. اور بدتمیزی کو دوٹوک بنادیا.. گڑیا...
  12. (فراز)

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    آپ کردیں مکمل محاورہ میری توتحریر میری نظر میں ہی مشکوک ہوگئی :cool:
  13. (فراز)

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    پاپڑ بیلنا بھی بہت ہمت کا کام ہے ۔۔ لیکن کچھ لوگوں میں یہ صلاحیت موجود ہوتی ہے بس اسے نکھارنا پڑتا ہے اور نور سعدیہ صاحبہ Jack Of all trades ہیں اپنی موجودگی کا مکمل احساس دلاتی ہیں چاہے جس موضوع پہ بھی بات ہورہی ہو
  14. (فراز)

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    بغیر یاد کیئے حاضر ہوں میری پورے ایک سال کی حاضری لگادی جائے
  15. (فراز)

    عید مبارک

    عید مبارک
  16. (فراز)

    مبارکباد ہادیہ بھی ہوئی ہزاری۔۔۔

    بہت مبارک ہو ہادیہ ایسی کئی ہزاریاں مکمل کریں آپ یہاں
  17. (فراز)

    دل بھڑاس نکالی ان چند الفاظ میں میں نے.. اور اب اچھے وقت کی نہیں باعزت موت کی فکر ہے.. جو ذلالت...

    دل بھڑاس نکالی ان چند الفاظ میں میں نے.. اور اب اچھے وقت کی نہیں باعزت موت کی فکر ہے.. جو ذلالت و خواری اٹھانی تھی وہ اٹھارہے ہیں.. افسوس اس بات کا ہے کہ بوڑھی والدہ بھی رُل گئیں
  18. (فراز)

    خیر ہاتھ ہاؤں سلامت ہیں.. کرلوں گا کچھ نا کچھ

    خیر ہاتھ ہاؤں سلامت ہیں.. کرلوں گا کچھ نا کچھ
  19. (فراز)

    جب یہ سب ہورہا تھا تب کہاں تھا ؟؟

    جب یہ سب ہورہا تھا تب کہاں تھا ؟؟
  20. (فراز)

    لو جی گھر بار بیچ کر.. سارے پیسے اعتبار کی وجہ سے پولیس اور فراڈیوں پہ لٹا کر سڑک پہ آگئے.. کیا...

    لو جی گھر بار بیچ کر.. سارے پیسے اعتبار کی وجہ سے پولیس اور فراڈیوں پہ لٹا کر سڑک پہ آگئے.. کیا اب بھی اللہ کا شکر ادا کروں
Top