واوووووووووووووووووووووووووووو
آپ سب تو خوب لکھ رہے ھیں میں شام کو آ کے جواب دوں گی سب کو شاباش تب تک آپ لکھتے جائیں
سارہ کو اتنا کہوں گی کہ بھئی یہی تو پوچھا ھے کہ عورت کمزور مرد کو پسند نہیں کرتی مگر مرد کیوں پسند کرتا ھے کمزور عورت کو
اکثر دیکھنے میں آیا ھے بلکہ حقیقت بھی یہی ھے کہ مرد کمزور خواتین کو نہ صرف پسند کرتے ھیں بلکہ انھیں شریک حیات بھی بنانا پسند کرتے ھیں، عورت کو اپنے برابر مقام یا اعلی مقام پہ دیکھ کے مرد بوکھلا جاتے ھیں کبھی سوچا کسی نے کہ اس کی کیا وجہ ھے
میں سمجھتی ہوں کہ مرد کی کمزور عورت کوپسند کرنے...
کبھی کبھی انسان کسی کو دور سے ھی کتنی اچھی طرح جان لیتا ھے مجھے یقین تھا یہ پیغام کس کی طرف سے آئے گا
ایک شعر یاد آ گیا
مگر لکھوں گی نہیں
کیونکہ یہ تو دھاگے کے عین مطابق بات ھو جائے گی