نتائج تلاش

  1. خوشی

    ہمارا رنگ کیوں کالا ہے ؟ ۔

    بہت خوب بہت عمدہ جتنا آپ کا نک نیم برا لگا آپ کی شئیرنگ اتنی ہی اچھی لگی خوش رھیں
  2. خوشی

    محفل 2006 میں

    بہت خوب یہ کہاں سے ملا کھوکھر جی
  3. خوشی

    پاکستانی محققہ نے عالمی کیمسٹری ایوارڈ جیت لیا !

    شکریہ الف جی اس شئیرنگ کا اچھا لگا ایک خاتون کا یہ کارنامہ چھنیکیں آ رہی تھیں سمجھ نہیں آتی تھی کہ نزلہ زکام بھی نہیں اس دھاگے میں آئی تو علم ہوا کیا چکر ھے
  4. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اس کے لیے دعا کروا لیں اتنا شوق ھے آنکھیں بند کرنے کا تو:mad:
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    خوشی کا آداب عرض ھے قبول کیجیے
  6. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کسی کو مس کریں تو شاید محفل اتنی سونی نہ لگے
  7. خوشی

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    ہاہاہاہاہاہاہاہا اسے کہتے ھیں سویا ہوا محل:)
  8. خوشی

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مزاج درست ھیں کسی نے خراب کروانے ہوں تو بتائیں
  9. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. خوشی

    اردو نثرپارہ : کاش!۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔ خوشی

    کشفی جی نام نہ لکھتے تو شاید زیادہ تعریف ہو جاتی ، ہاہاہاہاہاہااہ
  11. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ابھی تک اس مختصر ملاقات کی تعریف ختم نہیں ہوئی ،
  12. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    واہ جی واہ اتنے مفت مشورے واہ یوں کریں پکا بھی آپ دونوں ہی لیں :)
  13. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    شادی دفتر نہ کھولنا بھئی کیونکہ وہاں بھی شادی شدہ حضرات کی لائن لگنی ھے کنوارے بے چارے پھر پیچھے رہ جانے ھیں
  14. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میرے خدا آپ کے پاس سوچنے کو کچھ اور نہیں کیااااااااااااااااااااااااااا
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ آنا آخری ثابت ہو اس لیے دھیان سے
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اس کا مطلب تو ہی ہوا اس دھاگے کی دوبارہ اوپننگ کا سہرا میرے سر ھے ، ویسے سہرا تو حضرات نہیں پہنتے کیا؟
  17. خوشی

    " گالی "

    خوبصورت تحریر ھے میں بھی یہی سمجھتی ہوں ، کہ گالیاں کمزور انسان بکتا ھے، اب بکنے کو غیر پارلیمانی زبان نہ سمجھ لیں نقاد اس لیے میں بتاتی ہوں کہ میرے ایس الکھنے کی وجہ یہ ھے کہ اردو ادب میں گالیاں بکنا ہی آتا ھے
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    فدوی بھی سلام ہی عرض کرے یا بات کو آگے بڑھائے
  19. خوشی

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    بٹیا رانی کون ھیں بھئی یہاں
Top