اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 11 مئی 2013 کےعام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کے لئے منظور کرلیں۔
سابق وفاقی وزیر میاں زاہد سرفراز اور جسٹس ریٹائرڈ شاہد صدیقی کی جانب سے دائر درخواستوں میں الیکشن کمیشن، نادرا، پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ اور نادرا کو فریق بنایا گیا...