پی پی پی کی تیسری نسل مسند اقتدار کے حصول کے لئے بے تاب ہے ۔ 1970 کے بعد سے اندرون سندھ کے غریب کی حالت میں تو کوئی سدھار نہیں آیا۔ مہنگائی کے باعث غریب کے تن سے کپڑے اتر چکے ہیں۔ عزت کی روٹی ملنا محال ہو چکا ہے ۔ بے نظیر کی تدفین کے مناظر سے معلوم ہوا کہ پی پی پی نے سندھی غریب کو تعلیم کے زیور...